جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیب ریفرنس، زرداری پر کل فرد جرم عائد نہیں ہوگی

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں کل فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی روک دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق پر…

ہماری جیت بالکل ’سیکیور‘ تھی، عماد وسیم

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان سے اچانک سیریز ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم پر طنز کرنے سے خود کو باز نہ رکھ سکے۔انہوں نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دینے کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں…

نیوزی لینڈ سے جیت، محمد حفیظ اہلیہ کی سالگرہ ہی بھول گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے میچ میں فتح کی خوشی میں اہلیہ نازیہ کی سالگرہ  بھول گئے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو بھی عالمی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے خوش…

ڈاکٹر نعمان نیاز کا شعیب اختر سے تنازع پر ردعمل

اسپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز  نے سابق کرکٹر شعیب اختر سے سرکاری ٹی وی چینل پر ہونے والی  تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کہانی کا ایک رخ ہمیشہ اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان ڈاکٹر نعمان…

حارث رؤف نے ناقدین کو بھی اپنا مداح بنا لیا

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ میں شمولیت پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے والے حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے ناقدین کے منہ بند کروادیے۔سرکاری ٹی وی چینل پر ورلڈکپ شو کے دوران میزبان کی بدتمیزی کے بعد راولپنڈی…

وقار یونس نے ’مذہب‘ کو کھیل میں لانے پر معافی مانگ لی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے پاک بھارت میچ کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے ہندوؤں کے سامنے  نماز پڑھنے سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔سرکاری ٹی وی چینل پر ورلڈکپ شو کے دوران میزبان کی بدتمیزی کے…

میزبان کی بدتمیزی، شعیب اختر شو چھوڑ کر چلے گئے

سرکاری ٹی وی چینل پر ورلڈکپ شو کے دوران میزبان کی بدتمیزی کے بعد راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر ٹی وی شو سے اٹھ کر  چلے گئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر سابق اسپیڈ اسٹار  شعیب اختر نے حارث رؤف کی تعریف کی اور اس کا…

شعیب اختر کا میزبان کے رویے پر ردعمل

فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی شو پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان کا رویہ ناقابل برداشت تھا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے لیجنڈز کے سامنے یوں شو سے جانے کا کہنا توہین آمیز تھا۔ان کا…

عمران خان نے قومی کرکٹرز کی ’وِننگ سیلفی‘ شیئر کردی

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد قومی کرکٹرز کی وِننگ سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹرز کی سیلفی شیئر کی…

ہمیں اصل غصہ ہی نیوزی لینڈ پر تھا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے پاکستان کی شاندار فتح کے بعد نیوزی لینڈ کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا۔گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے زبردست جیت اپنے نام کی جس کے بعد پوری…

بابر اعظم کا وننگ سیلفی کے ساتھ پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے میچ کے کامیابی کے بعد ’پرفیکٹ سیلفی نمبر دو‘ شیئر کرتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ الحمدللہ، دوسری جیت بھی ہماری ہوئی،  بابر اعظم نے کہا کہ…

آصف علی کی شاندار پرفارمنس کے بعد پہلی پوسٹ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس دینے والے قومی کرکٹرز آصف علی نے پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

قومی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے مریم نواز کا دل خوش کردیا

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو بھی عالمی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے خوش کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخ ساز فتح کے بعد ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے ہیں۔انہوں نے پاکستان کے نیوزی…

پاکستان ٹیم غیرمعمولی دکھائی دے رہی ہے، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم غیرمعمولی دکھائی دے رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچے گی، دوسری تمام ٹیمیں پاکستان سے بچنا چاہیں گی۔انہوں نے کہا…