جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کابل دھماکے، جوبائیڈن دورانِ خطاب رو پڑے

امریکی صدر جوبائیڈن کابل ایئرپورٹ پر داعش کے تین دھماکوں میں امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا بتاتے ہوئے دوران خطاب رو پڑے۔انہوں نے کابل دھماکوں کے بعد  وائٹ ہاؤس میں خطاب کیا جس میں امریکی اہلکاروں کی ہلاکت پر دُکھ کا اظہار کیا اور دھماکوں…

پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی الرٹ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کےبعد پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ۔لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر پر آنے جانے والوں کی سخت نگرانی کی جارہی ہے جبکہ باب دوستی سے پیدل آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں معمول…

کابل سے غیر ملکیوں کو پاکستان لانے کی تیاریاں، ہوٹل خالی کرالئے گئے

امریکی حکام کی درخواست پر 5 ہزار سے زائد غیر ملکیوں جن میں زیادہ تعداد افغانی باشندوں کی ہے کو کابل سے پاکستان لایا جارہا ہے جس کے پیش نظر اسلام آباد اور کراچی میں ہوٹل خالی اور رہائشی انتظامات کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔افغانستان سے…

لاہور: رکشہ میں لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار

لاہور میں موٹر سائیکل رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کا خاکہ تیار کر لیا گیا۔لاہور کی انویسٹی گیشن پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدد سے ملزم کا خاکہ تیار کر لیا، خاکے کے مطابق ملزم کی عمر 20 سے 25 سال ہے۔لاہور پولیس کے مطابق سیف…

زیارت: دھماکے میں جاں بحق لیویز اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا

بلوچستان کے پر فضا مقام زیارت کے علاقے کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے لیویز اہلکاروں کے لواحقین نے دھرنا دیا ہوا ہے۔ گزشتہ روز کچھ میں مانگی ڈیم کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے تھے۔…

چین کی کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں کی مذمت

چین نے کابل ایئرپورٹ پر گزشتہ روز ہوئے بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم کابل ایئرپورٹ پر بم دھماکوں کی مذمت کرتےہیں۔چینی وزارت خارجہ نے بتایا کہ کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں میں کسی چینی…

گڈانی: سمندر میں 4 افراد ڈوب گئے

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی کے سمندر میں ڈوب کر 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،2 کو بچا لیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گڈانی کےعلاقے پوکاڑہ میں 6 افراد کراچی سے مچھلی کے شکار کے لئے گڈانی کےساحل پر آئے تھے۔اس دوران سمندر کی تیز لہروں کے سبب…

مراد علی شاہ کی نئے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرا سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے امریکا کے کراچی میں تعینات ہونے والے نئے قونصل جنرل مارک اسٹرا سے  ملاقات کی گئی۔ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی قاسم نوید، ڈپٹی قونصل جنرل ایلک سینڈرا بھی شریک تھے۔سید مراد علی شاہ اور…

انڈین نژاد امریکی ہم پرست جوڑے: ’جب کوئی راضی نہ ہوا تو مجھے خود ہی پنڈت بننا پڑا‘

ہم جنس پرست انڈین امریکی جوڑے شادی کے لیے منفرد انداز اپنانے لگے18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSameer Samudra،تصویر کا کیپشنسمیر (بائیں) اور امیت (دائیں) کو پنڈت تلاش کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑاامریکہ میں انڈین نژاد امریکی ہم جنس پرست جوڑوں…

مصر سے چار ٹانگوں والی وھیل کی نئی قسم دریافت

قاہرہ: وھیل کے متعلق حیرت انگیز رکازات (فاسلز) سے منسوب مصر سے اب ایک اہم دریافت ہوئی ہے۔ یہاں سے چار کروڑ تیس لاکھ سال پرانی وھیل کی ہڈیاں ملی ہیں جس کے چار پاؤں تھے اور وہ بہ یک وقت خشکی اور پانی میں رہتی تھی۔ مصر کے ایک ریگستانی…

کراچی میں مثبت کورونا کیسز کی شرح بدستور بلند

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح بدستور بلند ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 14 اعشاریہ 11 فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس دوران…

لاہور پولیس نے امریکی شہری کا سامان ریکور کروا دیا

لاہور پولیس نے امریکی شہری کا ڈیڑھ کروڑ مالیت کا سامان ریکور کروا دیا۔ایس پی انوسٹی گیشن عیسی سکھیرا کے مطابق امریکی شہری نے ہنجروال میں کمپنی بنا کر سرمایہ کاری کی، تاہم کمپنی منیجر نے امریکی شہری کا تمام سامان ہڑپ کر لیا تھا۔اس صورتحال…

پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کی تعداد 5 کروڑ سے متجاوز

ملک بھر میں کورونا ویکسین کی لگنے والی خوراکوں کی تعداد 5 کروڑ سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں 11 لاکھ 1…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش میں آئسولیشن مکمل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش میں آئسولیشن مکمل ہوگئی ، کھلاڑی آج سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم ان دنوں بنگلا دیش میں موجود ہے، ڈھاکا میں کیوی ٹیم کی تین روزہ آئسولیشن مکمل ہوگئی ہے…

سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ

محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سو فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں…