جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان سے جیت کا جشن منانے والے 3 کشمیری طلبہ کالج سے بےدخل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر مقبوضہ وادی سے تعلق رکھنے والے تین طلبہ کو کالج سے بے دخل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کے ایک انجینئرنگ کالج میں زیر…

وزیرِ اعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق فہد ہارون بطور وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے میڈیا…

ثانیہ مرزا کی پاکستانی کرکٹرز کی بیگمات کے ساتھ تصویریں

بھارتی ٹینس اسٹار، قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کی بیگمات کے ساتھ بنوائی گئی تصویریں اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کی اہلیہ، نازیہ حفیظ کی…

اہم میچ میں ’مین آف دی میچ‘ کا اعزاز پانے پر بہت خوش ہوں: حارث رؤف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ وہ اہم میچ میں ’مین آف دی میچ‘ کا اعزاز پانے پر بہت خوش ہیں۔حارث رؤف نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی ’وِننگ…

سوات: لڑکی سے 4 سال تک مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع سوات میں 20 سالہ لڑکی سے 4 سال تک مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔سوات پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزم کے بھائی، بہن اور ایک ڈاکٹر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر…

نور مقدم قتل کیس:ملزم ذاکر جعفر نے وکیل تبدیل کرلیا

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ذاکر جعفر نے اپنا وکیل تبدیل کرلیا، مزید 3 گواہوں کی جرح مکمل کرلی گئی، آئندہ سماعت پر 4 گواہوں کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا جبکہ کیس کی سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں…

جدہ یونیورسٹی میں تدریسی عملے، طلبہ پر جینز پہننے پر پابندی

سعودی عرب کی جدہ یونیورسٹی میں تدریسی عملے اور طلبہ پر جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق  یونیورسٹی کےاحاطےمیں مناسب لباس پہننا ضروری ہے۔جدہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبہ کو ہدایت کی کہ یونیورسٹی  تنگ، پھٹی…

لاہور: پسند کی شادی، خاندان والے عدالت میں گتھم گتھا

لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے خاندان والے ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو گئے، پولیس نے لڑکی اور اس کے شوہر کو اپنی تحویل میں لے کر ہائیکورٹ سے روانہ کر دیا۔پسند کی شادی کرنے والی لڑکی اقرا اپنے شوہر کے ساتھ لاہور ہائیکورٹ…

سادھوکی: کالعدم تنظیم سے جھڑپ، کئی پولیس اہلکار زخمی

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کی یونین کونسل سادھوکی میں کالعدم تنظیم کے کارکنوں سے جھڑپ میں پولیس کے کئی اہل کار زخمی ہوگئے۔حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاری کر لی گئی، اس حوالے سے راولپنڈی اور اسلام…

27 اکتوبر سلامتی کونسل کیلئے چیلنج ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر کا دن آج بھی عالمی ضمیر اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے چیلنج ہے۔مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں…

قاہرہ: مصر ایئر کی ماسکو کیلئے پرواز بم کی دھمکی پر اتارلی گئی

مصر سے ماسکو کے لیے اڑان بھرنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں بم کی اطلاع پر طیارے کو واپس بلوا کر قاہرہ میں اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مصر ایئر کی پرواز ایم ایس 729 نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 11 منٹ پر ماسکو کےلیے…

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہ

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کسی بھی صورت نہیں ہونے دیا جائے گا اور کالعدم تنظیم سے مذاکرات بھی نہیں کیے جائیں گے۔حکومتی ذرائع کا مزید کہنا…

بنگلادیش نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف دیدیا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 میچ میں بنگلادیش نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے کارگر ثابت نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کے…

شعیب اختر کے مذاق پر ہربھجن سنگھ کو غصہ آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ میں نوک جھونک تو معمول کی بات ہے لیکن شعیب اختر کے حالیہ ٹوئٹ پر ہربھجن کو غصہ آگیا۔فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کا…