جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان:کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی الیکشن، پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون پر پابندی

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی الیکشن میں پولنگ اسٹیشنز کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔اعلامیہ کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد رازق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ…

پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا نیا ریکارڈ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز یومیہ ویکسینیشن لگانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز یومیہ انسداد کورونا ویکسین لگانے کا نیا…

حکومتی پالیسیاں ملک کو دیوالیہ کر رہی ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں دن بدن پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کو پے درپے تمام ضمنی…

ہم نے عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انہوں نے 3 سال میں ملک کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کیا، عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں، اب عوام ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں…

بظاہر PDM کا ہدف PTI نہیں حکومت سندھ ہے، شرمیلا فاروقی

رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ بظاہرلگ رہا ہے پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی نے کہاکہ سندھ میں صحت اور تعلیم کے مسائل پر بھی…

حکومت کورونا ویکسین کیلئے 50 ارب 10 کروڑ دے: وزارتِ صحت

وزارتِ صحت نے وفاقی حکومت سے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کے لیے 50 ارب 10 کروڑ روپے مانگ لیے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزارتِ صحت کی جانب سے وفاقی حکومت سے یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والے قرض کے تحت مانگی گئی…

کابل ڈائری: ’اگر دھماکہ خیز مواد گاڑی میں تھا، تو پھر وہ پھٹا کیوں نہیں‘

کابل میں ڈرون حملہ: ’اگر دھماکہ خیز مواد گاڑی میں تھا، تو پھر وہ پھٹا کیوں نہیں‘ملک مدثر بی بی سی، کابل37 منٹ قبلگذشتہ رات امریکی جنرل مکینزی نے اعلان کیا کہ اب ہمارا کوئی بھی فوجی افغانستان میں موجود نہیں ہے۔ ان کے ان الفاظ کے ساتھ ہی…

تازہ انسانی خون اور گوشت کو یورپ میں علاج کیوں تصور کیا جاتا تھا؟

آدم خوری: تازہ انسانی خون اور گوشت کو یورپ میں علاج کیوں تصور کیا جاتا تھا؟27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقرونِ وسطیٰ کے ایک پوسٹ مارٹم کی منظر کشی۔ پندرہویں صدی کے اواخر میں بارتھلومائیس اینگلیکس کے تحریر کردہ…

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر ایک نظر

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر ایک نظر31 اگست 2017آج سے 24 برس قبل برطانیہ کی شہزادی ڈیانا ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئی تھیں۔ تصاویر کی ذریعے ڈالتے ہیں اُن کی زندگی پر ایک نظر۔،تصویر کا ذریعہPA،تصویر کا کیپشنڈیانا فرانسس سپنسر یکم جولائی 1961…

کیا پاکستانی فوج کی جانب سے ’قومی اتفاق رائے‘ پیدا کرنے کی کوششیں کامیاب ہو سکیں گی؟

افغانستان کی صورتحال: پاکستان میں ’قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے‘ ممبران پارلیمنٹ کی جی ایچ کیو میں سکیورٹی بریفنگعمر فاروقدفاعی تجزیہ کار2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان میں فوجی حکام نے افغانستان اور کشمیر پر پارلیمان کے…

افغانستان سے امریکی انخلا: دنیا کا سب سے طاقتور ملک جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟

افغانستان میں طالبان: دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکہ اکثر جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟زبیر احمدبی بی سی نیوز5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersافغانستان سے امریکہ کی واپسی کے بعد اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ دنیا کا سب سے…

پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں پاور نہیں تھی، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں پاور نہیں تھی۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مولانا نے جس اتحاد کی بھی قیادت کی وہ کامیاب نہ…

کراچی: لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، رینجرز اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں لوٹ مار کے دوران ملزمان نے فائرنگ کر کے رینجرز اہلکار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق رینجرز اہلکار اپنے دوست کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہا تھا، لوٹ مار کے دوران اہلکار کے پاس اسلحہ دیکھ کر ڈاکوؤں نے…

نیا پاکستان نہیں جناح کا پاکستان چاہیے، خالد مقبول

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نیا پاکستان نہیں بلکہ جناح کا پاکستان چاہیے، بہتر نہیں بہترین پاکستان چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کوٹا حقوق کے تحفظ کے لیے لگایا جاتا ہے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کے لیے نہیں۔خالد مقبول صدیقی…

حکمرانوں نے عوام کو آسروں کے سوا کچھ نہیں دیا، ساجد میر، مفتاح اسماعیل

کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔آفتاب شیرپاؤ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ چوری نہ ہو اور صوبوں کو اپنے حقوق ملیں تو ملک مضبوط ہوگا جبکہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ شہباز…