جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرتارپور راہداری کی تجویز شہید محترمہ نے دی تھی، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ کرتارپور کو ویزا فری راہداری بنانے کی سب سے پہلے تجویز شہید محترمہ نے دی تھی۔بابا گرونانک کے 552 ویں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دنیا…

اسلام آباد: میٹرو اسٹیشن سے ملی لاش کا معمہ حل، باپ کا بیٹی کے قتل کا اعتراف

اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن سے 12 سالہ بچی کی لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا، باپ بیٹی کا قاتل نکلا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ رمنا کی حدود میں واقع میٹرو اسٹیشن کے واش روم سے 12 سال کی بچی کی لاش ملنے کے واقعے کا پولیس نے مقدمہ…

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 2 بچے اور ماں جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے مظہر آباد ریلوے ورک شاپ کے قریب گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، آگ سے جھلس کر 2 بچے اور خاتون جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق کمرے میں گیس پہلے سے ہی لیک ہو رہی تھی سوئچ آن کرنے پر ایک دم…

قومی کرکٹرز محمد عامر کی صحتیابی کیلئے دعا گو

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس پر دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے محمد عامر کی صحتیابی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔گزشتہ روز محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی صحت سے متعلق…

پاکستان میں موجود ٹیسٹ اسکواڈ کی کوویڈ رپورٹ منفی آگئی

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان میں موجود قومی اسکواڈ نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی، ارکان کی کوویڈ رپورٹ منفی آگئی۔پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی کووڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوجانے کے بعد اب 21 نومبر کو بنگلا دیش روانگی شیڈول ہے…

ویلیئرز نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ ’یہ ایک ناقابل یقین…

مجھے پاک بنگلادیش سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے: مشفق الرحیم کا انکشاف

بنگلا دیش کے وکٹ کیپر و بیٹسمین مشفق الرحیم نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں پاکستان بنگلادیش سیریز میں آرام نہیں دیا گیا ہے بلکہ اُنہیں ڈراپ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشفق الرحیم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ ’سچ کہوں تو،…

پہلا ٹی ٹوئنٹی، بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش کی تیسری وکٹ 15 رنز پر گِر گئی۔پاکستان کے خلاف بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 3 رنز پر گِری تھی، نعیم شیخ ایک رن بنا کر حسن علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے تھے۔بنگلا دیش کی دوسری وکٹ 10 رنز پر گِری تھی، سیف…

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور کر لیا

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور کر لیا، بل کے حق میں 35 جبکہ مخالفت میں 29 ووٹ آئے۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں سے متعلق بل کو بنانے میں ایک سال لگا ہے۔ ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے ربراسٹیمپ…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 418 کیسز، 10 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

پاک بنگلادیش سیریز: شاداب خان بہترین بولنگ کیلئے تیار

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا اور اس میچ میں شاداب خان عُمدہ بولنگ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جوکہ پاک بنگلادیش سیریز سے قبل…

وزیرِ اعظم سلیکٹڈ بھی ہیں اور ریجیکٹڈ بھی: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا، 50 ہزار گھر ہی دے دیتے، یہ سلیکٹڈ بھی ہیں اور ریجیکٹڈ بھی ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے…

گاجر کن افراد کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے؟

موسم سرما کی سبزی گاجر کا استعمال جہاں صحت کے لیے نہایت مفید قرار دیا جاتا ہے وہیں اس کا استعمال ہر کسی کے لیے فائدہ مند ثابت نہیں ہوتا ۔غذائی ماہرین کی جانب سے گاجر میں بے شمار وٹامنز، منرلز، غذائی فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹ خوبیاں پائے…