جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احساس پروگرام مرکز میں خاتون سے بدسلوکی، ویڈیو منظر عام پر

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں احساس پروگرام کے مرکز میں بزرگ خاتون کے ساتھ پولیس اہلکار کی بدسلوکی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔گزشتہ روز  فیصل آباد میں احساس پروگرام کے مرکز میں رقم لینے کی غرض سے آنے والی بزرگ خاتون کے ساتھ پولیس اہلکار…

سعودی عرب، 70 سالہ شہری نے اسکول میں داخلہ لے لیا

70 سالہ صالح مفرح المصغری نے ثابت کردیا کہ علم حاصل کرنے کی کوئی خاص عمر نہیں ہوتی بلکہ انسان زندگی بھر کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے۔صالح مفرح المصغری کا تعلق سعودی عرب سے ہے، انہوں نے 70 سال کی عمر میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیےثانوی…

’لڑائی میں ساتھ نہ دینے پر‘ شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو 18 سال قید کی سزا

لورنا مڈلٹن: ’لڑائی میں ساتھ نہ دینے پر‘ شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو 18 سال قید کی سزاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSpindrift،تصویر کا کیپشنولیم اور لورنا مڈلٹن اپنی شادی کے موقع پراپنے شوہر کو گھر میں چاقو کے وار کر کے قتل کرنے والی…

روسی ساختہ ایس 400 میزائل سسٹم کتنا کارگر ہے اور کیا یہ انڈیا کو خطے میں برتری دلوا پائے گا؟

ایس-400: روس سے حاصل کیا گیا جدید میزائل سسٹم کتنا مہلک ہے اور یہ انڈیا کو خطے میں برتری دلوا پائے گا؟شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروس نے فضائی حملوں کا دفاع کرنے والے جدید ترین ’ایس 400‘ میزائلوں کی…

’عرب دنیا کا ناروے‘: میزبانی کی روایت کا امین اور قدرتی حسن سے مالا مال دور دراز علاقہ

کمزار: قدرتی حسن سے مالامال ’عرب دنیا کا ناروے‘ جہاں صرف کشتی کی مدد سے پہنچا جا سکتا ہےڈینیئل سٹیبلز بی بی سی ٹریول11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشمالی عمان کے تنگ سمندری راستوں کے درمیان ’کمزار‘ نامی ایک چھوٹا سا گاؤں واقع ہے جو…

ترکی میں ’سیاسی و عسکری جاسوسی‘ کے الزام میں گرفتار اسرائیلی جوڑا رہا

اسرائیلی جوڑا استنبول میں جاسوسی کے شبے میں گرفتار، اسرائیل کا ترکی سے رہائی کا مطالبہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی جوڑے کے وکیل نے کہا ہے کہ نٹالی اور موردی اوکنن سیر کی غرض سے کشتی میں سوار تھے جہاں سے…

جرمنی: کورونا کی صورتحال ’انتہائی سنگین‘، نئے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

جرمنی میں کورونا: صورتحال ’انتہائی سنگین، یومیہ مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجرمنی کی پارلیمنٹ نے ایک دھواں دار اجلاس کے بعد کورونا سے بچاؤ کے کچھ اقدامات پر کرنے کا فیصلہ کیا ہےجرمنی میں…

یارکشائر کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق نے یہودی مخالف فیس بک پیغامات پر معذرت کر لی

یارکشائر کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق نے یہود مخالف فیس بک پیغامات پر معذرت کر لی2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaبرطانیہ میں یارکشائر کرکٹ کلب کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق نے یہود مخالف فیس بک پیغامات پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سنہ 2011 سے…

امریکہ اور برطانیہ کا انٹرنیٹ پر اپنے خلاف بڑھتے جرائم پر مشترکہ سائبر کارروائیوں کا فیصلہ

سائبر حملے: امریکہ اور برطانیہ کا انٹرنیٹ پر اپنے خلاف بڑھتے جرائم پر مشترکہ سائبر کارروائیوں کا فیصلہایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGCHQ،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے خفیہ ادارے جی سی ایچ کیو کی عمارتامریکہ اور برطانیہ نے مل کر اپنے ایسے مشترکہ…

نامناسب پیغامات کا معاملہ، ٹم پین آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سے مستعفی

انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز سے چند ہفتے قبل کپتان ٹم پین نے استعفی کیوں دیا؟13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحال ہی میں مجھے معلوم ہوا کہ میری نجی ٹیکسٹ گفتگو کو عام کیا جانے والا ہے۔آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم…

انڈیا کی میزائلوں اور لیزر گائیڈڈ بموں سے لیس ڈرون حاصل کرنے کی بھرپور کوششیں

ڈرون ٹیکنالوجی: انڈیا کی میزائلوں اور لیزر گائیڈڈ بموں سے لیس ڈرون حاصل کرنے کی بھرپور کوششیںسچن گوگوئیبی بی سی مانیٹرنگ، جنوبی ایشیا33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER (DRDO)،تصویر کا کیپشنعوامی سطح پر ٹیکنالوجی کے اپنے تازہ مظاہرے میں انڈیا…

امریکی تاریخ میں پہلی بار صدارتی اختیارات خاتون کو منتقل

امریکی صدر جو بائیڈن کا طبی معائنہ: نائب صدر کملا ہیرس 85 منٹ کے لیے صدر بن گئیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ میں عارضی طور پر صدارتی اختیارات کی منتقلی کوئی انہونی بات نہیںجمعے کے دن امریکی کی سیاست میں…

سی این جی سیکٹر یکم دسمبر تا 15جنوری بند کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں سی این جی سیکٹر یکم دسمبر سے 15 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت کابینہ توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سردیوں کے لیے گیس لوڈمینجمنٹ پلان کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا…

مقبوضہ کشمیر میں 4 افراد کی شہادت پر پاکستان کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے تاجر سمیت چار کشمیریوں کی شہادت پر پاکستان نے مذمت کی ہے۔پاکستان نے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل پرعالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر شہید…

نان فائلرز کے فون، بجلی، گیس کنکشن کاٹنے کی تجویز مسترد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرز کے فون، بجلی، گیس کنکشن منقطع کرنے اور نیب کو ٹیکس گزاروں کی معلومات دینے کی تجاویز مسترد کردیں۔اجلاس میں نہ آنے پر قائمہ کمیٹی نے گورنر اسٹیٹ بینک کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کا فیصلہ کیا…