جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ، دو طرفہ امور پر گفتگو

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں ممالک کے مابین مختلف پہلوئوں خاص کر دفاعی میدان میں باہمی تعاون کے فروغ…

ایران سے نیوکلیئر ڈیل کی بحالی کیلئے سخت جدوجہد کررہے ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین، ایران نیوکلیئر ڈیل کو واپس لانے کیلئے سخت جدوجہد کررہا ہے۔ اس بات کی تصدیق یورپین خارجہ امور کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے برسلز میں ایک آن لائن پریس کانفرنس میں کی۔انہوں نے کہا کہ یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل جوائنٹ…

یورپ موسمیاتی تبدیلی روکنے میں مزید تیزی لائے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  امریکا، یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا۔ صدر بائیڈن نے یورپی اتحادیوں سے موسمیاتی تبدیلی روکنے میں مزید تیزی کا مطالبہ بھی کیا۔ انھوں نے کہا کہ ہم موسمیاتی تبدیلی کے خلاف…

الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز بیگ معاملے کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کے بیگ کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔اعلامیے کے مطابق میڈیا پر بیلٹ پیپر والے بیگ کی ویڈیو چلنے پر نوٹس لیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق الیکشن کمشنر ریٹرننگ افسر کو بیلٹ پیپر بیگ معاملے پر سخت ایکشن لینے…

وزیر اعظم کے دورہ سری لنکا میں اہم معاہدے تشکیل پائیں گے، دفتر خارجہ

 دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 23 فروری سے سری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورۂ سری لنکا کے دوران اہم معاہدے بھی تشکیل پائیں گے۔دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سری لنکا کے وزیر اعظم کی دعوت پر سری لنکا…

ناسا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخی سطح پر اتر گیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے مریخ کی جانب روانہ کیا گیا روور (مریخی گاڑی) کسی مشکل کے بغیر مریخی سطح پر اتر گیا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق ایک بج کر 55 منٹ پر اس نے مریخی سطح کو چھوا۔ پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 45 منٹ پر…

دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

سویڈن: بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این اے کو نکالا ہے اور ڈی این اے کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک مکمل جینیاتی سلسلہ (سیکوینس)مرتب کیا ہے۔ سات سے بارہ لاکھ سال قبل سائبیریا کے علاقے…

سینیٹ الیکشن کیلئے سیاستدانوں کو خریدنے کی منڈی لگی ہوئی ہیں، وزیراعظم

غازی بروتھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں کرپٹ لوگوں اور ڈاکوئوں نے 30 سال میں ملک کی اخلاقیات بھی تباہ کردیں، سابقہ حکمرانوں، میڈیا نے ایسے فضاء پیدا کردی کہ کرپشن تو بری چیز نہیں ہے، اس چیز نے…

متحدہ عرب امارات ثبوت دے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں: اقوام متحدہ

شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…

صدام حسین کی بیٹی: ’میرے شوہر کے قتل کا فیصلہ میرے گھر والوں کا تھا‘

صدام حسین کی بیٹی رغد حسین: ’میرے شوہر کے قتل کا فیصلہ میرے گھر والوں کا تھا‘رغد کی شادی صدام حسین کے چچا زاد بھائی حسین کامل الماجد سے ہوئی تھی۔ حسین کامل تب صدام حسین کی حفاظت پر معمور تھےعراق کے سابق صدر صدام حسین کی بڑی بیٹی رغد حسین…

دور دراز پہاڑوں میں سات دنوں تک ’میرے کتے نے زندہ رہنے میں میری مدد کی‘

دور دراز پہاڑوں میں سات دنوں تک ’میرے کتے نے زندہ رہنے میں میری مدد کی‘اٹلی کے پہاڑی سلسلے میں اپنے کتے کے ہمراہ ہائیکنگ کے لیے جانے والے اس شخص کو بچا لیا گیا ہے جو گرنے کے بعد اپنا ٹخنا ٹوٹنے کے باعث سردی میں سات دن تک کھلے آسمان تلے بے…

پی ایس ایل میں ایکشن کیلیے تیار ہوں، کرس گیل

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے  اسٹار کھلاڑی کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل میں ایکشن کے لیے تیار ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کرس گیل نے کہا کہ پی ایس ایل میں فینز کی خواہش کے مطابق کرکٹ کھیلوں گا۔کرس گیل نے کہا کہ ماضی میں بہترین…

ٹرمپ کی عائد پابندیاں غیر مشروط طور پر ہٹائی جائیں، ایران

ایران نے ایک بار پھر امریکا سے سابق امریکی صدر کی جانب سے عائد کردہ پابندیاں غیرمشروط طور پر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے کوئی شرط عائد کیے بغیر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ…

مودی حکومت اقلیتوں پر حملہ کرنےوالوں کی سرپرستی کررہی ہے، ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے بھارتی سرکار کی پالیسیاں اور اقدامات اقلیتوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد ہونے والی قانون سازیوں میں اقلیتوں کیساتھ امتیازی سلوک کو جائز قرار دیا گیا۔دلی فسادات کی معتبر، غیرجانبدارانہ…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، زخمی خاتون دم توڑ گئی

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، 9 فروری کو ہونے والے مظاہرے میں زخمی ہونے والی 20 سالہ خاتون دم توڑ گئی۔دوسری جانب امریکا کے بعد برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار کے حکمران جرنیلوں پر مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ جب کہ…