جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 156 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، پی ایس ایکس 100 انڈیکس 156 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 416 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 335 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے…

سی ایم پنجاب اوپن اسکواش: طیب اسلم، اسرار احمد فائنل میں پہنچ گئے

طیب اسلم اور اسرار احمد نے سی ایم پنجاب اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی، ٹائٹل کے لیے مقابلہ کل ہوگا۔پنجاب اسکواش کورٹس پر جاری چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے نمبر ایک طیب اسلم نے سلمان سلیم کو اسٹریٹ گیمز میں…

پی ٹی آئی کا مبینہ ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ کیس سماعت کےلیے مقرر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کا مبینہ ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔الیکشن کمیشن  نے درخواست گزار اکبر ایس بابر اور وکیل احمد حسن شاہ کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن  نے جی ایم فنانس پی ٹی آئی محمد ارشد اور…

نوعمر لڑکیوں کی جسم فروشی اور سمگلنگ میں ملوث گلین عیش و عشرت سے جیل تک کیسے پہنچیں؟

گیلین میکسویل: نوعمر لڑکیوں کی جسم فروشی اور انسانی سمگلنگ میں ملوث خاتون عیش و عشرت سے جیل تک کیسے پہنچیں؟جان کیلیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگیلین میکسویل کو نوعمر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے تیار کرنے اور ان کی…

شکاگو کے ’آئروکوئس تھیٹر‘ میں آتشزدگی: جب 602 افراد جل کر خاکستر ہو گئے

شکاگو کے آئروکوئس تھیٹر میں آگ لگنے کا واقعہ جس نے آتشزدگی کے حفاظتی انتظامات کو نئی جہت دیعقیل عباس جعفری محقق و مؤرخ، کراچی54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ 30 دسمبر 1903 کی بات ہے جب امریکی شہر شکاگو کے آئروکوئس تھیٹر میں اچانک آگ…

’گھبرائے ہوئے سکیورٹی چیف نے کہا اگر آپ فیصلے پر اٹل رہے تو ہم سب مارے جائیں گے‘

اشرف غنی کا بی بی سی کو انٹرویو: سابق افغان صدر کے افغانستان سے بچ نکلنے کی کہانی ان کی زبانی21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے رواں سال ایک ایسے موقع پر ملک چھوڑ کر جانے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے جب…

جنوبی افریقہ گھر میں ڈھیر، سنچورین ٹیسٹ بھارت نے 113 رنز سے جیت لیا

بھارت نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم 305 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 191 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت نے پہلی اننگز میں…

فخر زمان BBL میں شرکت کیلئے کب روانہ ہوں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے آج رات آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ فخر زمان بی بی ایل کی ٹیم برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے۔31 سالہ فخر زمان حالیہ سیزن میں بگ بیش کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر ہوں…

ایشیا کپ، پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف

دبئی میں کھیلے جا رہے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، سری لنکا کی ٹیم 44 اعشاریہ 5 اوورز میں 147 رنز پر…

جے اینڈ جے کا بوسٹر شاٹ اومی کرون کیخلاف 84 فیصد مؤثر

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین جانسن اینڈ جانسن کا بوسٹر شاٹ اومی کرون ویرینٹ کیخلاف 84 فیصد مؤثر ہے۔جنوبی افریقین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جے اینڈ جے بوسٹر شاٹ لگوانے پر 85 فیصد اومی کرون مریضوں کو اسپتال میں داخل کرانے کی…