جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خاتون ٹرین کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی

بھارتی ریاست ممبئی میں خاتون ٹرین میں چڑھنے کے دوران ٹریک کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس کانسٹیبل سپنا گو ممبئی کے بائیکلا ریلوے اسٹیشن پر ڈیوٹی پر تھیں جب اس نے مسافر کو توازن بگڑنے پر ٹرین…

آلودگی: لاہور آج دوسرے، کراچی چوتھے نمبر پر

پنجاب کے وسطی علاقے آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی 298 پرٹیکیولیٹ میٹرز…

نواز شریف اور مریم کی سزا اب تو ختم کر دیں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جو سزا دلوائی کیا اسے ختم نہیں کیا جا سکتا؟ ثاقب نثار نے نواز شریف، مریم نواز کو سزا دلوائی، یہ سزا کم از کم اب تو ختم کر دیں۔سپریم کورٹ آف…

اسموگ: لاہور میں دفاتر، تعلیمی ادارے ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر مسلسل اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، فضائی آلودگی کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔پنجاب کے وسطی علاقے آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا شہر…

لاہور: طالبہ نے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور کے علاقے مصری شاہ میں 13 سالہ طالبہ نے نامعلوم شخص کی جانب سے خود کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس کا کہنا ہےکہ رکشہ ڈرائیور ہارون آباد کا رہائشی ہے، جس کےخلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔مصری شاہ کے رہائشی گلزار شیر خان نے…

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز

احساس راشن رجسٹریشن کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ رعایت کے لیے ہر گھرانے کا ایک ہی فرد اہل ہوگا۔احساس پروگرام کی چیئرپرسن اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس راشن…

قصور، زیر حراست ملزمہ پر خاتون کا تشدد

پنجاب کے شہر قصور میں زیر حراست ملزمہ کو خاتون نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی لیڈی کانسٹیبل ویڈیو بناتی رہی۔واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او نے تفتیشی افسر، لیڈی کانسٹیبل اور تشدد کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔تفتیشی…

لگتا ہے وزارت آئی ٹی کی رفتار پلاننگ کے تحت کم کی جاتی ہے، امین الحق

حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رفتار کو کم کیا جاتا ہے کیوں کہ یہ…

کیا واقعی نیویارک کا مین ہٹن جزیرہ 24 ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا؟

کیا واقعی نیویارک کا مین ہٹن جزیرہ 24 ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا؟ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہbritannicaدی ہیگ میں ڈچ نیشنل آرکائیوز میں رکھے گئے ایک خط کے مطابق نومبر 1626 میں امریکی مقامی آبادی نے انڈینز نے امریکی شہر نیویارک میں واقع آج…

یورپ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پرتشدد مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

یورپ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پرتشدد مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAصرف چند ماہ پہلے تک یورپ میں کورونا وائرس کے کیسز اس عالمی وبا کے آغاز کے بعد سے کم ترین سطح پر تھے۔ مگر اس ہفتے یورپ میں متعدد مقامات پر…

ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک پر بحث ہوئی، ذرائع

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوئے ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر بحث ہوئی۔وزیراعظم نے ترجمانوں کو ن لیگ کی ماضی کی تاریخ اجاگر کرنے کی…

عدالتی حکم پر نسلہ ٹاور کراچی گرانے کاکام شروع

عدالتی حکم پر کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ڈیمولیشن اسکواڈ نے کمشنر کراچی کے احکامات پر کام کا آغاز کیا۔حکام کے مطابق پری ڈیمولیشن میں ٹاور میں واقع…

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران مالاکنڈ میں ریونیو ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف

سپریم کورٹ میں مالاکنڈ کی رہائشی خاتون کا وراثتی جائیداد میں حصے سے متعلق کیس میں مالاکنڈ میں ریونیو ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے قبائلی علاقے مالاکنڈ کی رہائشی خاتون…

نواز شریف اِسی سال واپس آرہے ہیں، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی اور بھی ویڈیو ز آرہی ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اسی سال واپس آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جمہوری اور…

امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی چیئرمین کی وزیر خارجہ سے ملاقات

چیئرمین امریکی ایوان نمائندگان خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس نے وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات کی ہے۔ کانگریس مین گریگوری میکس اس موقع پر علاقائی صورتحال پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ذیلی کمیٹی ایشیا کے چیئرمین کانگریس مین ایمی بیرا بھی موجود…

پٹرول، بجلی مزید مہنگی ہوگی، حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

عوام تیار رہیں، پٹرول اور بجلی مزید مہنگی ہوگی، حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔حکومت نے پٹرول پر پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی30 روپے تک لے جانے کےلیے ہر ماہ 4 روپے اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس وقت پٹرول پر…