نیوز ہیڈ لائنز | 9:00 PM | PDM اتحاد میں ہنگامہ آرائی | ڈان نیوز | 6 دسمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=mynzrh2ruXU
قائداعظم ٹرافی: سندھ نے ناردرن کیخلاف 98 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی
قائداعظم ٹرافی میں سندھ نے ناردرن کے خلاف اننگز 98 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی جبکہ ناردرن نے 2 وکٹ پر 136رنز بنا لیے۔ بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کے خلاف 5 وکٹ پر 283رنز بنالیے، شان مسعود نے سنچری اسکور کی۔ سدرن پنجاب نے خیبرپختونخوا…
منشیات اور منظم جرائم کے خلاف بھی جنگ ہونا چاہیے، صدر پیوٹن
بھارت کے دورے پر موجود روس کے صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ منشیات اور منظم جرائم کے خلاف بھی جنگ ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ افغانستان میں منشیات اور منظم جرائم کی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔نئی دلی میں روسی صدر…
پیوٹن کا دورہ بھارت، 28 سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط
روسی صدر پیوٹن کے دورہ بھارت کے موقع پر بھارت اور روس کے درمیان 28 سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔بھارتی سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کےدرمیان اسٹیل، جہاز سازی، کوئلے اور توانائی سے متعلق معاہدے طے پائے ہیں۔بھارت میں…
برطانیہ: دو مقتول بہنوں کی تصاویر شیئر کرنے پر دو پولیس کانسٹیبلز کو سزا
برطانیہ میں میٹ پولیس کے 2 کانسٹیبلز کو مقتول بہنوں کی تصاویر شئیر کرنے پر سزا سنادی گئی ہے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نکول اسمال مین اور بیبا ہنری کو گزشتہ جون میں ویمبلے میں قتل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں کانسٹیبلز…
گھر میں ہاٹ پاٹ بنانے کا طریقہ | چائے، ٹوسٹ اور میزبان | 06 دسمبر 2021 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dE76EtX3Dsc
سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں…
مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم کی سربراہی سے مستعفی ہونے کی دھمکی
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر آج اجلاس میں کوئی فائدہ نہیں ہوا تو پی ڈی ایم تحریک کا کیا فائدہ…
دل مومن: فیصل قریشی اور مدیحہ امام کے ساتھ کام کرنا کیسا لگتا ہے- BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=aRyjVrRFpbA
پریانتھا کو بچانے والے دوسرے شخص کا پولیس سے رابطہ
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت ہوگئی ہے، پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے دوسرے شخص کی شناخت ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان کے رہائشی عدنان سولنگی نے پولیس سے…
لاہور: خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ملزم کا منہ کالا کردیا
لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے عبوری ضمانت کے لیے آئے ملزم کا منہ کالا کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ہی ملزم کا منہ کالا کردیا۔وکلاء کی طرف سے کالا منہ کیے جانے والے ملزم کی عبوری ضمانت…
ترک صدر آج قطر کا دورہ کریں گے، متعدد معاہدوں پر دستخط کا امکان
ترک صدر رجب طیب اردوان آج قطر کا دورہ کریں گے، ترک صدر کے دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی دو دن بعد قطر پہنچیں گے، ترک صدر اردوان اور سعودی ولی عہد محمد بن…
اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 280 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 579 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100…
فرانس میں معمر شخص کے گھر سے 100مردہ بلیاں برآمد
جنوبی فرانس میں ایک ریٹائرڈ شخص کے گھر سے تقریباً 100 بلیاں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ جانوروں کے تحفظ کی مقامی ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے بتایا کہ ان کے رضا کاروں کو نیس شہر کے 81 سالہ معمر شخص نے آگاہ کیا کہ جب وہ اتوار کو فرنچ…
اہم بیان حلفی پر سب کمیٹی تشکیل: آئی جے آئی بنانے، ذوالفقار بھٹو پھانسی معاملے کا بھی جائزہ لے گی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں ن لیگ کے میاں جاوید لطیف اور پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان نے مطالبات کردیے۔اسلام آباد میں میاں جاوید لطیف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس ہوا، جس میں…
دلہا تکتا رہ گیا، عاشق نے دلہن کی مانگ میں سندور بھردیا
بھارت میں عاشق نے شادی کے منڈپ پر دلہا کی موجودگی میں اپنی محبوبہ کی مانگ میں سندور بھردیا۔سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا منہ تکتا رہ گیا اور دلہن کے عاشق نے اس کی مانگ میں سندور بھردیا۔ مذکورہ واقعے کے بارے میں…
سعودی عرب میں کورونا کے 43 کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 43 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 955 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24…
پی ایس ایل 7: نامور کھلاڑی ایونٹ کھیلنے کیلئے تیار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے دنیا بھر سے 443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ کرس گیل، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے، جیمز فوکنر اور بین کٹنگ سمیت ٹاپ پلیئرز 27 جنوری سے شروع ہونے والے…
NewsEye | کیا پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہے؟ | این اے 133 میں مسلم لیگ ن کی جیت؛ تبدیلی کی ہوائیں؟…
https://www.youtube.com/watch?v=2M5SI0SMC50
سابق صدر آصف علی زرداری کا پارٹی کارکنوں سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JjQAVknq8pw