جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، اتنی بڑی عمارتیں بن جاتی ہیں، ادارہ کہاں ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس…

پنجاب و وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل جہانگیر ترین کے ساتھ ایم این ایز اور ایم پی ایز موجود تھے، سمجھ لیں پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے…

لاہور، بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا بلیک میلر گرفتار

لاہور میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو پستول چلانے کی ترغیب دے کر ساتھ لے جاتا تھا۔ ملزم کی بچوں کے ساتھ پستول چلانے کی ویڈیوز بھی سامنے…

پاکستان: کورونا وائرس کیسز کی شرح 10.69 فیصد ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

بابر اعظم دن بہ دن عظیم تر ہوتے جارہے ہیں : اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار پرفارمنس  کے معترف ہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے…

شاہین شاہ آفریدی کے نام ایک اور اعزاز

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں مکمل کرنے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میچز میں 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پاکستانی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر…

سپریم کورٹ کراچی، پولیس کے مبینہ دھکے، ٹیچر مشتعل

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر اسکول اساتذہ اور دیگر کا احتجاج جاری ہے، پولیس اہلکار کے مبینہ دھکا دینے پر ٹیچر غصے میں آگیا، پولیس اہلکاروں نے ٹیچر کو سمجھا بجھا کر غصہ ٹھنڈا کیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد آج سپریم کورٹ رجسٹری…

لاہور: تھیٹر سیل، جعلی مجسٹریٹ گرفتار

لاہور میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مال روڈ اور فیروز پور روڈ پر تھیٹر سیل کر دیئے گئے۔دوسری جانب شہر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں سے جرمانے وصول کرنے والا جعلی مجسٹریٹ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا…

کراچی، حادثے میں کار مکمل تباہ، سوار محفوظ

کراچی میں عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں کار مکمل تباہ ہوگئی لیکن کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گئی، حادثے کے وقت کار میں…

وزیراعظم صرف خواتین کو روک سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جس وزیراعظم سے حکومت نہیں چلتی وہ صرف خواتین کو روک سکتے ہیں۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گیٹ پر روک لیا جس کے بعد لیگی رہنما…

بلوچستان، میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے

بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے، امتحانات کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔چیئرمین بلوچستان بورڈ کا کہنا ہے کہ 400 کے قریب امتحانی سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ 1200 افراد پر مشتمل سپروائزری اسٹاف تعینات…

غلام خان بارڈر پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا افتتاح

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان بارڈر پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا افتتاح ہوگیا۔ طور خم کے بعد غلام خان بارڈر پر پہلی بار ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز ہوا ہے۔ کراچی سے پہنچنے والی ٹرانزٹ ٹریڈ کی 2 گاڑیوں کو غلام خان بارڈر سے کابل روانہ کردیا…

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے، صدر عارف علوی آج آرڈیننس کی منظوری دیں گے۔ آرڈیننس کے…

32 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو اہم مسئلہ قرار دے دیا

32 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سب سے اہم مسئلہ قرار دے دیا۔ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق 20 فیصد نے بیروزگاری تو 10 فیصد نے غربت میں اضافے کو پاکستان کے اہم مسائل کی فہرست میں شمار…

لاہور، بچوں کی نازیبا وڈیو بنانے والا بلیک میلر گرفتار

لاہور میں بچوں کی نازیبا وڈیوز بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو پستول چلانے کی ترغیب دے کر ساتھ لے جاتا تھا۔ ملزم کی بچوں کے ساتھ پستول چلانے کی ویڈیوز بھی سامنے…

رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی، نوشین حامد

پارلیمارنی سیکریٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ 40 لاکھ سائنو فارم ویکسین کی تیار ڈوز ہوں گی۔ چینی ماہرین کے تعاون سے 30 لاکھ ڈوز مقامی سطح پر تیار کی جائیں…

کراچی: قائد آباد پل پر آئل ٹینکر اور ٹرک کی ٹکر

کراچی میں قائد آباد پل پر آئل ٹینکر اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ٹینکر سے سرسوں کا تیل بہہ کر قائد آباد پل کی سڑک پر پھیل گیا۔ آئل ٹینکر سے علاقہ مکین  جان کو خطرے میں ڈال کر بالٹیوں، بوتلوں اور تھیلوں میں تیل بھر…

فخر زمان، ظہیر عباس اور بابر اعظم سے آگے نکل گئے

پاکستانی اوپنر فخر زمان نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر اتنی شاندار پرفارمنس دی کہ کئی ریکارڈ اپنے نام لکھوالیے ہیں۔انہوں نے بدھ کے روز جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے میچ میں سنچری اسکور کی اور پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین ظہیر عباس اور پاکستانی…

پنجاب، کرپشن پر ایک دن میں 62 ایس ایچ او معطل

پنجاب پولیس میں کرپشن کے الزام پر ایک دن میں 62 ایس ایچ اوز معطل کردیے گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں سب سے زیادہ 8 ایس ایچ اوز کو کرپشن پر معطل کیا گیا۔کرپشن کے الزام میں معطل کیے جانے والوں میں لاہور کے 7، قصور اور شیخوپورہ…

فٹبال ہاؤس پرقبضے کے بعد پابندی تولگنا تھی، عیسیٰ خان

سابق کپتان پاکستان فٹبال ٹیم عیسی خان کا کہنا ہے کہ فٹبال ہاؤس پرقبضے کے بعد پابندی تو لگنا تھی۔انہوں نے کہا کہ چار سال سے جو ہو رہا ہے اس کا نقصان صرف فٹبالرز کو ہورہا ہے، نارملائزیشن کمیٹی کا قصور ہے کہ وہ الیکشن نہیں کراسکی۔فٹ بال کی…