جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، 3 کروڑ مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں ملزمان کی جانب سے بلڈر کے ملازم سے 3 کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر گزشتہ روز بلڈر کے رائیڈر سے 3 کروڑ روپے کے پرائز بونڈ چھیننے کا مقدمہ…

ٹیم میں واپس آکر پاکستان کیلئے میچز جیتوں گا، شاداب خان

پاکستانی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ انشا ﷲ میں واپس آؤں گا اور پاکستان کے لئے میچز جیتوں گا۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر پیغام لکھتے ہوئے بتایا کہ جوہانسبرگ میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بیٹنگ کے دوران بائیں…

سوات اور مالاکنڈ میں بارش

سوات مینگورہ اور مالاکنڈ میں بارش ہوئی ہے اس کے علاوہ جیکب آباد میں بھی بارش برس پڑی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔علاوہ ازیں جنوری تا مارچ کے دوران…

بلوچستان، تنخواہیں بڑھانے کیلئے ایمپلائز گرینڈ الائنس کا مظاہرہ

تنخواہیں پچیس فیصد بڑھانے کے لیے ایمپلائز گرینڈ الائنس نے احتجاج کیا۔ سرکاری ملازمین نے بلوچستان کے کئی شہروں کو جانے والی شاہراہیں بلاک کردیں۔ حکام سے مذاکرات کے بعد سرکاری ملازمین منتشر ہوگئے، جس کے بعد سڑکیں بحال کردی گئیں۔مظاہرین کے…

پاکپتن : چینی کی 350 بوریاں برآمد، گودام سیل

پاکپتن میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، خیابان فرید کالونی کے گودام سے 350 بوری چینی سرکاری قبضے میں لے کر گودام سیل کر دیا۔ادھر فرید کوٹ میں 6 مقامات پر چینی کے ذخائر برآمد کرلیے گئے جبکہ 3 دکانیں سیل کردی گئیں۔یاد…

ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے

جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے۔ میچ کے بعد آفیشلز نے ہر زاویئے سے فخر زمان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو کا مشاہدہ کیا اور وہ متفق ہیں کہ ڈی کوک نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔دوسری جانب پاکستان ٹیم…

جنوبی افریقی کھلاڑی نے فخر زمان کو قصوروار قرار دیدیا

پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کے اسپن بالر تبریز شمسی نے پاکستان کے اوپنر فخر زمان کے آؤٹ پر انہی کو قصور وار ٹھہرا دیا۔ٹوئٹر پر تبریز شمسی نے لکھا کہ کوئنٹن ڈی کوک بیٹسمین کی طرف اشارہ یا اس سے بات…

جہلم، قلعہ روہتاس روشنیوں سے جگمگا اٹھا

محکمہ آثار قدیمہ پنجاب کی جانب سے قلعہ روہتاس جہلم کی بحالی کیلئے ایک اور اقدام کیا گیا، قلعہ روہتاس روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ ترجمان محکمہ آرکیالوجی نے کہا کہ پنجاب کے 27 تاریخی مقامات پر لائٹنگ کی جائے گی، شالامار باغ، کٹاس راج مندر،…

بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا، سردار امیر سنگھ

پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار امیر سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایک ہزار سکھ یاتری واہگہ کے راستے 12 اپریل کو پاکستان آئیں گے۔جنرل سیکرٹری…

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفد کی سطح پر بات چیت کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان سے بھی…

رمضان میں ضوابط سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک میں کورونا سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے، اس حوالے سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے یا کھولنے کے فیصلے کا امکان ہے۔سندھ میں پندرہ روز کے لیے آٹھویں…

ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘چارج سے بچ گئے

جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے۔ میچ کے بعد آفیشلز نے ہر زاویئے سے فخر زمان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو کا مشاہدہ کیا اور وہ متفق ہیں کہ ڈی کوک نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔دوسری جانب پاکستان ٹیم…

ایسا کبھی نہیں ہوگا کہ اسمبلیوں سے استعفے دے دیں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم ایسا کبھی نہیں کریں گے کہ اسمبلیوں سے استعفے دے دیں اور ان نشستوں پر پیپلز پارٹی قبضہ کر لے۔احسن اقبال نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

تحریک انصاف میں ایک سے بڑھ کر ایک آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ موجود ہے، عظمیٰ بخاری

مسلیم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا  کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف میں ایک سے بڑھ کر ایک خود ساختہ آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ موجود ہے۔عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نوازخاموش ہوں تو ان کو…

وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو نظر انداز کرنے کی ہدایت، شیخ رشید کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو نظر انداز کرنے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہاکہ وزیراعظم نے اپوزیشن کو نظر انداز کرنے کا کہہ دیا کیونکہ ہمیں حزب اختلاف سے کوئی…

آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی۔حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مہنگائی کے خلاف حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔وزیر اعظم نے…

کراچی: خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔ ساٹھ سالہ خواجہ سرا کو بلال کالونی کے قریب گولی ماری گئی۔ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کی تھی، ملزم کی…

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو پہلی شکست

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو پہلی شکست ہوگئی۔ ایوان بالاء میں کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق حکومتی ناکامی پر اپوزیشن کی قرارداد اپوزیشن کے 43 ووٹوں کے ساتھ اکثریت رائے سے منظور کر لی گئی۔ حکومت کو 31 ووٹ…

کراچی میں رمضان کے پہلے عشرے کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں

کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے، ماہِ مبارک میں زیادہ سے زیادہ درجہ 36 سے 37 ڈگری کے درمیان رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے اپریل کے دوران ملک بھر میں موسم کی امکانی صورتحال بتادی۔پنجاب، سندھ اور…

پن بجلی کے ٹیرف میں 1 روپیہ 56 پیسے فی یونٹ کی کمی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کے ٹیرف میں 1 روپیہ 56 پیسے فی یونٹ کمی کردی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے لیے پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 4 روپے11 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔نیپرا اعلامیے کے مطابق…