3 سال میں ڈالر 50 روپے سے زیادہ مہنگا ہوا، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تین سال میں ڈالر 50 روپے سے زیادہ مہنگا ہوا، عمران خان کہتا تھا ڈالر اوپر جاتا ہے تو سمجھو حکمراں چور ہے، اب آپ بتائیں کون چور اور کون ڈاکو ہے؟مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کے علاقے…
سری لنکا کیخلاف نیدرلینڈز کی ٹیم 44 رنز پر ڈھیر
ٹی20 ورلڈ کپ کے 12ویں اور آخری کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 10 اوورز میں 44 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سری لنکا کے خلاف نیدرلینڈز ٹی20 میچز میں دوسری بار انتہائی کم اسکور پرڈھیر ہوئی ہے۔نیدرلینڈز کے کولن اکریمن کے سوا کوئی کھلاڑی دہرا…
بلوچستان: وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا طریقہ کار سامنے آگیا
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق اسمبلی ایجنڈا سامنے آگیا۔بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کردیا ہے۔صوبائی اسمبلی سے جاری اعلامیے کے مطابق جام…
سندھ میں کورونا کے 197 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9270 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال…
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا مقامی صنعت کو ریلیف دینے کا اعلان
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے افراط زر کے باعث مقامی صنعت کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے مقامی صنعت کو ریلیف دینے سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو 50 ملین روپے…
چار اراکین کو اغواء کرکے حبس بےجا میں رکھا گیا، ملک سکندر
بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے 34 اراکین کی حمایت حاصل ہے، چار اراکین کو اغواء کرکے حبس بےجا میں رکھا گیا ہے، دیگر اراکین اسمبلی کو ہراساں کیا جارہا ہے۔کوئٹہ میں بلوچستان حکومت کے ناراض…
لاہور: کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے
لاہور میں کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ترجمان پولیس رانا عارف کے مطابق لاہور کے علاقے ضلع کچہری کے پاس کالعدم تنظیم کی ریلی میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس…
اراکین کو غائب کئے جانے سے متعلق الزام کو مسترد کرتا ہوں، ترجمان حکومت بلوچستان
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ 4 اراکین کو غائب کئے جانے سے متعلق الزام کو یکسر مسترد کرتا ہوں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ بد قسمتی سے ناراض اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے بے…
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع ہوگیا ہے، پولیس نے کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیے ہیں۔راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات اور اندرون شہر کے بیشتر راستے بند کردیے گئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ…
ملک بھر میں پی ڈی ایم کے تحت احتجاجی مظاہرے
ملک میں مہنگائی پر حکومت کے خلاف اپوزیشن سڑکوں پر نکل آئی، مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام سمیت حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں مظاہرے ہوئے، پیپلز پارٹی کے جیالوں نے سندھ میں اور جماعت اسلامی…
اپوزیشن بتائے وہ کون سی دودھ اور شہد کی نہریں چھوڑ کر گئی تھی، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طعنہ دینے والی اپوزیشن بتائے وہ کون سی دودھ اور شہد کی نہریں چھوڑ کر گئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پوری دنیا کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں سے متاثر ہوئی…
ملک میں کورونا صورتحال میں بہتری، 24 گھنٹوں میں 567 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 567 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں…
کالعدم ٹی ایل پی کا مارچ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، راستے سیل
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) آج بعد نمازِ جمعہ لاہور سے اسلام آباد کی طرف ناموس رسالت مارچ کرے گی جس سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت نے اسلام آباد جانے والی اہم شاہراہوں کو رکاوٹیں لگاکر بند کر دیا…
نیوز آئی | اپوزیشن ملک گیر احتجاجی مظاہرے | بی بی سی آرٹیکل اور پی ٹی آئی کا مذہب کارڈ۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Xkrz5RX00-s
ری پلے | ہندوستان کے لیے خطرہ جیسا کہ رمیز راجہ نے جیتنے کا فارمولا شیئر کیا۔ جنگ کے لیے تیار…
https://www.youtube.com/watch?v=blopjm1Kmdw
ٹی20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کو شکست، نمیبیا سپر 12 میں شامل
ٹی20 ورلڈ کپ میں گروپ اے کے کوالیفائر میچ میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے آئرلینڈ کا 126رنز کا ہدف 18اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کرکے فائنل 12 میں جگہ بنالی۔آئرلینڈ کے کپتان اینڈ…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے بڑھ گئی
ملک میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے، جمعہ کو ایک تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 25 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن…
ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی
ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی، آج سے ملک میں بائیومیٹرک تصدیق کے بعد زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خرید و فروخت کے لیے بائیومیٹرک لازمی قرار…
انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے کا ہوگیا
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 174 روپے ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 34 پیسے اضافے سے 174 روپے 30 پیسے ہوگئی۔ ایکسچینج کمپنیز…
ملتان کے 10 مقامات پر سستی چینی موبائل پوائنٹس کا افتتاح
ملتان کے 10 مقامات پر سستی چینی کے پوائنٹس کا افتتاح کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ ان پوائنٹس پر چینی 90 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جائےگی۔ ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان نے کہا کہ اگلے مرحلے میں مزید 10 سستے چینی موبائل پوائنٹس…