جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مظفر گڑھ: مہنگائی کیخلاف ریلی، نون لیگی MPA پر مقدمہ

مظفر گڑھ میں مہنگائی کے خلاف ریلی نکالنے پر مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام سمیت حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے کراچی، لاہور،پشاور، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں حکومت کے خلاف…

شاہنواز دھانی کا دھونی سےدلچسپ مکالمہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور سابق بھارتی کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔مکالمے کے دوران فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے سابق بھارتی کپتان کو کہا کہ آپ تو اور بھی فٹ ہوتے جا رہے ہیں جس پر دھونی نے جواب دیا…

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رؤف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی،…

صحافیوں کے فون ٹیپ، PFUJ کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) نے صحافیوں کے فون ٹیپ کرنے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔پی ایف یو جے کے صدر شہزادہ ذوالفقار اور سیکرٹری جنرل ناصر زیدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور…

فواد چوہدری بھی پاک بھارت میچ کیلئے پرجوش

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری بھی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاک بھارت میچ کے لیے پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔قومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں جب تک میچ نہیں ہوتا آپ کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتے، لیکن پاکستان اور…

ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں، ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا۔بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کے بارہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا، بابر…

بیروت: ’سب سے بڑا بم دھماکہ‘ جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا

بیروت: 1983 کا سب سے بڑا بم دھماکہ جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBettmann, GettyImages،تصویر کا کیپشنامریکی مرین کور کی بیرک 'بٹالین لینڈنگ ٹیم ہیڈکوارٹرز' کی چار منزلہ عمارت پلک جھپکنے میں ملبے کا ڈھیر بن گئی23…

ہاتھی دانتوں کے لئے بے دریغ شکار سے مادہ ہتھنیاں دانت کھونے لگیں

 نیویارک: موزمبیق میں تحقیق کے بعد ایک ایسی خبر آئی ہے جو حیوان دوست ماہرین کو پریشان کرنے کے لئے کافی ہے۔ افریقی ہاتھیوں کی مادائیں اپنے خوبصورت دانتوں پر شکاریوں کے دباؤ کے تحت اب بغیر دانت کے پیدا ہورہی ہیں جس کے کئی شواہد ملے ہیں…

راولپنڈی میں راستے بند، مریض اور مسافر رُل گئے

کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں راستوں کی بندش سے مریضوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔راولپنڈی مری روڈ پر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں، سکستھ روڈ سے فیض آباد تک مری روڈ بند ہے، جہاں جگہ جگہ کنٹینر کھڑے کر…

بابر اعظم کی ٹریننگ روٹین سامنے آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے ایک روز قبل پی سی بی نے کپتان بابر اعظم کی ٹریننگ روٹین شائقینِ کرکٹ کے ساتھ شیئر کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں بابر اعظم اپنی پریکٹس روٹین کے حوالے سے بتاتے ہیں کہ  وہ…

ادرک، لیموں، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ کے حیران کُن فوائد

انسانی جسم کے لیے جتنا مثبت غذا کا استعمال ضروری ہے اتنا ہی جسم سے مضر صحت مواد کی صفائی بھی ضروری ہے جس کے لیے گھر میں موجود چند مسالوں کی مدد سے بنا ڈیٹاکس واٹر تیار کیا جا سکتا ہے جس کے صحت پر حیران کن فوائد حاصل ہوتے ہیں۔غذائی ماہرین…

روہت شرما نے2007ء ورلڈ کپ فائنل کے لمحات کی کہانی سنادی

بھارتی کرکٹر روہت شرما نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 2007ء کے ورلڈ کپ میں ہونے والے فائنل کے لمحات کی کہانی سنادی۔ روہت شرما نے کہا ہے کہ مصباح الحق نے شاٹ کھیلا تو یووراج سنگھ نے منہ پھیر لیا تھا، انہیں ڈر تھا کہیں سری سانتھ کیچ…

پنڈی، اسلام آباد میٹرو بس کہاں کہاں چلے گی؟

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کالعدم جماعت کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس آئی جے پی روڈ تا پاک سیکریٹریٹ چلتی رہے گی۔لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی،…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 15 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

مستونگ آپرپشن، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 9 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے روشی میں آپریشن کیا ہے، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں…

وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو UAE سے وطن واپس بلا لیا

وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ شیخ رشید کو متحدہ عرب امارات سے وطن واپس بلا لیا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے، وہ ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام آباد…