جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر بےلباس کر کے بہیمانہ تشدد

فیصل آباد کے بھرے بازار میں کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ملت ٹاؤن بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا۔ الزام لگایا کہ وہ چوری کرنے…

ملکی بحرانوں کا حل مسلط کردہ حکومت کا خاتمہ ہے، پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ موجودہ مسلط کردہ حکومت کا خاتمہ ہو۔پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ مہنگائی مارچ سے پہلے…

وفاقی کابینہ کی سیالکوٹ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

وفاقی کابینہ اجلاس میں سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کے واقعے پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پریانتھا کمارا کے ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعے کی شدید الفاظ…

ملالہ یوسفزئی اور ابیا اکرم دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل

سال 2021 میں دنیا کی بااثر ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان کی دو خواتین بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے ترتیب کی گئی اس فہرست میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ڈس ایبلٹی لیڈر ابیا اکرم کو شامل کیا گیا ہے۔ …

معاشرے، حکومتی ردعمل سے ثابت ہوگیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد معاشرے اور حکومتی ردعمل نے ثابت کردیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری…

لاہور: طالبہ سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور میں طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم طالبہ کا پڑوسی ہے، جس نے اُسے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ سے مبینہ طور پر گن…

سپاہی توحید نے ارسلان کا قتل پیچھا کرکے کیا، مقدمہ درج

کراچی میں سادہ لباس اہلکار نے بورڈ آفس کے قریب ٹیوش پڑھ کر گھر جانے والے ارسلان محسود کو فائرنگ کرکے قتل کریا۔اورنگی ٹاؤن تھانے کے سادہ لباس اہلکار نے 16 سالہ لڑکے کو اس وقت قتل کیا جب وہ ٹیوشن پڑھ کر گھر واپس جارہا تھا۔کراچی کے علاقے…

بیلجیئم کے ساتھ دو طرفہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانےکے متمنی ہیں، شاہ محمود

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برسلز میں بیلجیئن نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ صوفی ولمس سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات پاکستان اور بیلجیئم کے مابین دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خارجہ نے دورہ بیلجیئم کی دعوت…

کراچی: آرٹس و کامرس گروپ کے امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 90 فیصد سے زائد

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے آرٹس و کامرس کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کامرس میں کامیابی کا تناسب 97.91 فیصد جبکہ آرٹس میں کامیابی کا تناسب 92.38 فیصد رہا۔ بارہویں جماعت کے پہلے مرحلے کے کامرس ریگولر اور آرٹس…

کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹ

ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصر آفتاب نے اورنگی ٹاون میں 16 سالہ لڑکے ارسلان محسود کے قتل کے معاملے میں پولیس کا موقف کمزور قرار دیدیا۔کراچی میں سادہ لباس اہلکارنے بورڈ آفس کے قریب ٹیوش پڑھ کر گھر جانے والے ارسلان محسود کو قتل کیا ۔ارسلان کو…

سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پریانتھا کے اہلِ خانہ کیلئے ایک لاکھ ڈالر جمع کیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی امداد جمع کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی یاد میں…