جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیرس معاہدے کی توثیق ملک پر عائد پابندیاں ہٹانے کی صورت میں ہو سکتی ہے: ایران

ایران، امریکہ تعلقات: عالمی طاقتوں سے ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات رواں ماہ بحال ہو جائیں گے41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2015 میں ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات رواں ماہ…

T20 ورلڈ کپ: امریکی سفارت خانے کے عملے کی پاکستان کو سپورٹ

اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے عملے کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی سے متعلق تیار کردہ ویڈیو…

نکاح کے بعد ملالہ کی مقبولیت میں مزید اضافہ

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے نکاح کے بعد اُن کی سوشل میڈیا مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ملالہ یوسف زئی دو روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک نوجوان افسر عصر ملک کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھی ہیں۔نکاح کے…

میں TLP سے مذاکرات کا حامی تھا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں مذاکرات کا حامی ہوں، ٹی ایل پی سے بھی مذاکرات کا حامی تھا، میں خون خرابہ نہیں چاہتا۔راولپنڈی کے ڈھوک منگٹال میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن میں…

اعظم سواتی کیس، سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعظم سواتی کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت اعظم سواتی اور ان کے وکیل علی ظفر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ اعظم سواتی کی حمایت کے لیے آئے ہوئے تمام پی ٹی آئی ارکان بھی ڈائس پر آ…

عصر ملک کا ملالہ کیلئے پہلا پیغام

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک نے نکاح کے بعد اہلیہ کے لیے سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔عصر ملک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اور ملالہ کے نکاح کے دن کی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں اس نوبیاہتا…

بہاولپور: جھیل سے فرار 2 مگرمچھ پکڑ لیئے گئے

بہاولپور کے نیشنل پارک کی جھیل سے فرار ہونے والے 2 مگرمچھ دوبارہ پکڑ لیئے گئے۔سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں نارا کینال سے نکل...ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف محمد زاہد کے مطابق بہاولپور کے لال سوہانرا نیشنل پارک کی جھیل میں پانی ڈال کر…

نیوزی لینڈ کو تو ہرا دیں گے: علی خان ترین

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کے بیٹے علی خان ترین نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان باآسانی نیوزی لینڈ کو ہرا دے گا۔گزشتہ روز آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ…

کراچی: 5 مرد، 2 خواتین ڈاکوؤں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے کورنگی عوامی کالونی میں گزشتہ روز 2 خواتین سمیت 7 ڈاکوؤں نے 4 دکانیں اور ایک ہوٹل لوٹ لیا۔اسلحے کے زور پر لوٹ مار کرنے والے ملزمان کے ساتھ 2 برقع پوش خواتین ڈکیت بھی شامل تھیں۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس نے ڈکیت…

ملتان: خواجہ سراء نے کامرس میں ایم فل کر لیا

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے افراد بھی اب تعلیم حاصل کر کے اپنی شناخت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ملتان کے ایک اور ٹرانس جینڈر نے کامرس میں ایم فل کی ڈگری مکمل کر لی۔ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے شعبۂ کامرس سے حال ہی میں ایم…