جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیٹی بوجھ تھی اس لیے قتل کردیا، بچی کے ملزم باپ کا انکشاف

اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر بچی کی لاش ملنے والے معاملے میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، بچی کے ملزم والد کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی بوجھ تھی اسی لیے بچی کو قتل کردیا۔ڈی آئی جی آپریشن افضال کوثرکا کہنا ہے کہ پولیس کو ابتدا سے…

نور مقدم قتل کیس: سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہونے کی تحقیقات کا حکم

نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونےکی تحقیقات کروانے کا حکم دےدیا۔ عدالت نے شریک ملزمہ عصمت آدم جی کی مکمل سی سی ٹی وی فراہم کرنے کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

زرتاج گل سے جھگڑے کی خبر پر ملک امین اسلم کا ردعمل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے وفاقی وزیر زرتاج گل سے جھگڑے کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔ایک بیان میں ملک امین اسلم نے گلاسکو میں خاتون وفاقی وزیر سے جھگڑے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔انہوں نے ساتھ ہی پی ٹی آئی ایم…

اوگرا نے آئل کمپنیوں کو 24 گھنٹے سپلائی کرنے کی ہدایت کردی

ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ڈپوز سے 24 گھنٹے سپلائی کی ہدایت کردی ہے۔ترجمان  کا کہنا ہے کہ اوگرا تیل کی بحالی کے لیے انڈسٹری اورآئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل سے رابطے میں رہا، ڈیلرز…

افسران کے تبادلے پر سندھ اور وفاق کا تنازع برقرار

سینیر افسران کے تبادلوں پر سندھ اور وفاق میں تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا، سندھ حکومت نے ایک بار پھر افسران کو ریلیز نہ کرنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے نئے موقف کے بعد ایک بار پھر افسران کو روک لیا گیا، اس صورت حال…

پیٹرول پمپس بند،حکام خاموش، شہری دھکے کھانے پر مجبور  

ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اگرچہ بعض مقامات پر اکا دکا پمس کھلے ہیں تاہم مجموعی طور پر کراچی ،لاہور ،راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں…

کورونا کی نئی لہر، بائیس لاکھ یورپی موت کا شکار ہوسکتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یورپ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافے کےباعث 7 لاکھ  افراد موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔جبکہ رواں موسم سرما میں  ہلاکتوں کی تعداد 22…

عوامی ایکسپریس کو تباہ کرنے کی کوشش ناکام،مارٹرگولے برآمد، دہشت گرد گرفتار

  ریلوے ٹریک پر عوامی ایکسپریس کو مارٹر گولوں سے تباہ کرنے کی کوشش کرنے والا مبینہ دہشت گرد گرفتارکرلیا گیا۔  نواب شاہ میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی امیر سعود مگسی نے کہا  کہ پولیس  نے عوامی…

انگلش چینل: غیر قانونی طریقے سے برطانیہ میں داخلے کی کوشش کرنے والوں کے لیے قوانین کیا ہیں؟

انگلش چینل: غیر قانونی طریقے سے برطانیہ میں داخلے کی کوشش کرنے والوں کے لیے قوانین کیا ہیں؟ڈومنِک کیسیانیبی بی سی نیوز25 نومبر 2021، 21:44 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaکشتی کے ذریعے انگلش چینل کو عبور کرنے کی کوشش میں…

کورونا میں اضافہ، ای سی ڈی سی کی جانب سے یورپی یونین کو بوسٹر کی تجویز

یورپی یونین کے رکن ممالک کو ویکسین بوسٹر کی تجویز دی گئی ہے۔ برسلز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یورپی مرکز برائے بیماریوں کی روک تھام (ای سی ڈی سی) نے یورپی یونین  کے ممبر ممالک کو کورونا وائرس میں حالیہ اضافے کی وجہ سے بوسٹر کی تجویز…

نواب شاہ میں ٹرین کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

سندھ کے شہر نواب شاہ میں ٹرین کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی مبین کا کہنا ہے کہ نواب شاہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے جبکہ گرفتار دہشت گرد سے 3 مارٹر گولے برآمد کرلیے گئے…

عدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام: مریم اور شاہد خاقان کیخلاف سماعت مقرر

عدلیہ کو مبینہ طور پر اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ  میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل (جمعے) کو  سماعت کریں…

پیٹرول پمپ بند ہونے سے ریسکیو سروسز بھی متاثر

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کی ہوئی ہے، جس کے باعث پٹرول پمپس بند ہونے سے ریسکیو سروسز بھی متاثر ہوگئی ہے۔ کراچی میں رفاہی اداروں کی ایمبولینس سروس 50 فیصد تک متاثر ہوگئیں۔شکرگڑھ میں بھی…

لاہور: سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ کی گاڑی پر حملہ

سینیئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ خاتون صحافی عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر لاہور میں نامعلوم شخص نے حملہ کردیا، آہنی شے مار کر گاڑی کی ونڈ اسکرین توڑدی، حملہ آور خاتون صحافی کو سنگین دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی…

3 سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63 فیصد اضافہ ہوا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 3 سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 39 ماہ میں پاکستان پر واجب الادا رقم 50 اعشاریہ 5 کھرب تک پہنچ چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ قوم کی…