جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغان منجمد اثاثوں کا معاملہ بہت پیچیدہ ہے، امریکا

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے منجمد اثاثے جاری کرنے کے مطالبے پر امریکا کا کہنا ہے کہ یہ بہت پیچیدہ اور چیلنجنگ معاملہ ہے، افغان منجمد اثاثے جاری نہ کرنے کی کئی وجوہات ہیں، افغان منجمد اثاثے جاری کرنے سے متعلق فی الحال کوئی اپ ڈیٹ…

’ایلون مسک‘ پرسن آف دی ائیر قرار

ٹائم میگزین نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو پرسن آف دی ائیر قرار دیا ہے۔ٹائم میگزین کے مطابق ایلون مسک کی دولت کا تخمینہ اڑھائی سو ارب ڈالر سے زیادہ ہے اس کے باوجود ان کے پاس اپنا گھر نہیں ہے اور وہ زمین کو بچانے اور نئی دنیا…

چین میں 5 لاکھ سے زائد افراد قرنطینہ کر دیئے گئے

چین کے صوبے زی جیانگ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 5 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد قرنطینہ کر دیئے گئے۔ننگبو اور شاؤشنگ شہر کے متعدد اضلاع میں بزنس آپریشنز بھی معطل کر دیئے گئے ہیں جبکہ صوبے زی جیانگ کے شہر ہانگ زاؤ میں بھی متعدد…

ترکی میں جرائم پیشہ شخص کی ڈاکیومنٹری میں دلچسپی کیوں؟

سیدت پیکر: ترکی کے جرائم پیشہ شخص کی ڈاکیومنٹری میں دلچسپی کیوں؟8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہhttps://youtube.com/140journosترکی کے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ون فورٹی جرنوز( 140journos) پر نشر ہونے والی ایک ڈاکیومنٹری میں ریاست کے تصور اور ایک…

اسرائیل متحدہ عرب امارات کی دوستی سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

نفتالی بینٹ کا یو اے ای کا دورہ: اسرائیل متحدہ عرب امارات کی دوستی سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersاسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی رہنما بن گئے ہیں۔ نفتالی بینیٹ…

وفاقی کابینہ میں آج منی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان

منی بجٹ تیار کرلیا گیا ہے جو آج وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں منی بجٹ پیش کیا جا سکتا ہے۔اجلاس کیلئے 15 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے، ایجنڈے میں…

سیلفی کے دوران اسٹائل مارتی خاتون کیچڑ میں جا گری

سوشل میڈیا پر نیلے رنگ کا مغربی لباس پہنے خاتون کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے خوشگوار موڈ میں اچھلتے کودتے سیلفی بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ ہی دیر بعد سیلفی کے دوران اسٹائل مارتی خاتون اپنا توازن برقرار نہ…

ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں پیر کو 7 فیصد ریکارڈ کمی

ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں پیر کو ایک ہی دن میں 7 فیصد کی ریکارڈ کمی ہوئی۔ترکی کے مرکزی بینک نے مارکیٹ میں ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر فروخت کیے جس سے ترکش لیرا کا زوال کچھ حد تک رُک گیا۔ اس سال کے آغاز سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں ترکش لیرا…

ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات فیملی کے ساتھ وقت گزارنے اور بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے سیریز نہیں کھیلیں گے، ویرات کوہلی نے اپنے فیصلے سے بھارتی…

کراچی: مبینہ جعلی مقابلوں میں ملوث سابق ایس ایچ او اورنگی اعظم گوپانگ گرفتار

ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر مبینہ جعلی مقابلوں میں ملوث سابق ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن اعظم گوپانگ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ اعظم گوپانگ اپنی ضمانت کنفرم کروانے عدالت آیا تھا، عدالت نے اعظم…

کراچی، پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم میں شام 6 بجے شروع ہوگا۔گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے ہرا کر…