جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انتونیو گوتریس نے کورونا سے متعلق المناک خبر سنادی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ہم کورونا وبا سے متعلق ایک اور المناک سنگ میل پر پہنچ گئے ہیں۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بتایا کہ کورونا وباء سے 50 لاکھ سے زائد افراد جان سے جا چکے ہیں۔انتونیو گوتریس کا…

جاپانی وزیراعظم کا عام انتخابات میں کامیابی کا اعلان

جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے عام انتخابات میں کامیابی کا اعلان کر دیا ہے۔جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی حکمراں جماعت لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی نے 261 نشستیں حاصل کرلی ہیں، ہم عوامی مینڈیٹ پورا کریں گے۔ جاپانی…

وزیراعظم سے ویوین رچرڈز اور ڈیوڈ گاور کی ملاقات، کرکٹ امور پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے معروف کرکٹرز ویسٹ انڈیز کے سر ویوین رچرڈز اور انگلینڈ کے ڈیوڈ گاور نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ملکی کرکٹ کے فروغ، کم عمر کھلاڑیوں کے لیے سہولیات اور مواقع فراہم کرنے پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے…

عمران خان ایک وعدہ بتائیں جو پورا کیا ہو، امیر مقام

مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان ایک وعدہ بتائیں جو انہوں نے پورا کیا ہو۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں امیر مقام نے کہا کہ حکومت چلانا عمران خان کی بس کی بات نہیں، وزیراعظم کی رخصتی یقینی ہے۔انہوں…

ملک میں روئی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق روئی کی عالمی قیمتیں بڑھنے کا اثر مقامی قیمتوں پر بھی ہورہا ہے۔روئی کی فی من قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 16000 روپے ہوگئی ہے جو ملکی تاریخ کی بلند ترین قیمت ہے۔چیئرمین جنرز فورم کے مطابق پاکستانی…

لاکھوں ہیکرز روزانہ پاکستانی اداروں پر حملہ کرتے ہیں، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ لاکھوں ہیکرز روزانہ پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتے ہیں، وزارت آئی ٹی نے مختلف اداروں کو فروری میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق خط لکھا تھا، ان اداروں نے ہماری تجویز پر عمل درآمد نہیں کیا۔کراچی میں…

کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے GT روڈ خالی کر دیا

حکومت سے معاہدے کے بعد کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین نے وزیرآباد میں جی ٹی روڈ خالی کر دیا، صفائی کا کام جاری ہے، حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور…

نیوزی لینڈ سے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ یعنی نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹرز کی ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پہلے پاکستان اور اب نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست اپنے نام کرنے کے بعد کوہلی الیون شدید تنقید کا شکار ہیں۔بھارتی…

پارک لین ریفرنس، نیب کو نوٹس جاری

سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف پارک لین ریفرنس کیس میں شریک ملزم نے ترمیمی آرڈیننس کےتحت ریفرنس کو چیلنج کردیا جس پر عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری اور…

اردوان نے ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کیوں نہیں کی؟

ترک صدر اردوان برطانیہ کی جانب سے مطلوبہ سیکیورٹی انتظامات نہ ملنے پر گلاسگو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کیے بغیر اٹلی سے واپس ترکی چلے گئے۔ترک حکام کے مطابق برطانیہ کی جانب سے مطلوبہ سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم نہ کرنے پر ترک صدر نے…

راشد خان کیلئے اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کو تسلیم کرنا مشکل کیوں؟

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔انہوں نے اصغر افغان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ اصغر افغان کی خدمات کا اعتراف کرنے کے…

آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں، معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا۔شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون کیلئے آئینی ترامیم کی ضرورت ہے، آئینی…

گلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ 26 جاری

اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ26  جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  موسمیاتی کانفرنس میں تقریبا 2 سو ممالک کے وفود شریک ہیں، موسمیاتی کانفرنس میں چینی صدر کا تحریری پیغام پڑھ کر سنایا جائے…

اپنے کھلاڑیوں کو تو باتیں نہ سناؤ ، ہربھجن سنگھ بھی بول پڑے

بھارتی  کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی ورلڈکپ میچز میں بھارتی ٹیم پر ہونے والی ٹرولنگ سے تنگ آگئے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔انہوں نے بھارتی…