ای سی بی نے ایسے دوست کو نقصان پہنچایا جس کا ہمیں مشکور ہونا چاہیے، برطانوی صحافی
جارج ڈوبیل کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کیے جانے کے بعد ایک اور سرکردہ برطانوی صحافی انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) پر برس پڑے اور کہا کہ بورڈ نے بزدلانہ اقدام سے ایسے دوست کو نقصان پہنچایا جس کا ہمیں مشکور ہونا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کی…
جوہری معاہدہ: ایران واپس آئے تو ہم بھی آجائیں گے، امریکی صدر
امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر چین، فرانس، روس، برطانیہ اور جرمنی سے رابطے میں ہیں۔ ایران جوہری معاہدے پر واپس آجائے تو امریکا بھی معاہدے میں پوری طرح واپس آجائے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں جو…
کرس گیل کی 42ویں سالگرہ، کرکٹرز و فینز کی مبارکباد
آن دی فیلڈ جارح مزاج اور آف دی فیلڈ خوش مزاج، ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل آج 42 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔چھکوں چوکوں کی برسات کرنے والے کرس گیل نے شارٹ فارمیٹ کی کرکٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔آج ان کی سالگرہ پر ساتھی کرکٹرز، حریف…
امریکا سے تعلقات کی سابقہ روش سے نکلنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو جس حوالے سے جانا جاتا تھا، پاکستان اس ’سابقہ روش سے باہر نکلنے‘ کا خواہاں ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس کے موقع پر ’’کونسل آن فارن ریلیشنز‘‘ سے خطاب…
سندھ میں فرنٹ لائن ورکرز کی بوسٹر ویکسین کا سلسلہ شروع نہ ہوسکا
کراچی و حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں فرنٹ لائن ورکرز کی بوسٹر ویکسین کا سلسلہ شروع نہ ہوسکا۔حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے ابھی تک بوسٹر ڈوز لگانے کے احکامات نہیں ملے۔ایکسپو سینٹر سمیت کراچی کے متعدد سینٹرز میں سائنوفارم ویکسین…
چیئرمین پی سی بی باتیں کم کریں، اب کام کا وقت ہے، یونس خان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے چیمپئن کپتان اور قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا باتیں کم کریں، اب کام کا وقت ہے۔ یونس خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اب پاکستان کو کرکٹ کی دنیا میں اپنا…
مریم نواز نے انگلش ٹیم سے متعلق ٹوئٹ کیوں نہیں کی؟ شہباز گل کا سوال
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ انگلش ٹیم کے نہ آنے پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کوئی ٹوئٹ سامنے نہیں آیا۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے دورہ ملتوی کرنے پر ٹوئٹ کرنے…
عمران خان کی افغانستان میں امن کی کوشش کو مداخلت نہ سمجھا جائے، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی افغانستان میں امن کی کوشش کو مداخلت نہ سمجھا جائے، بین الاقوامی برادری افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرے۔
اسلامی امارت افغانستان کے نائب وزیر…
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ابسلیوٹلی ناٹ ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پرسخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ابسلیوٹلی ناٹ ہے،…
امریکی سرحدی محافظوں کی جانب سے پناہ گزینوں کا گھوڑوں پر پیچھا کرنے کی ’ہولناک‘ تصاویر پر ہنگامہ
ٹیکساس میں پناہ گزینوں کا بحران: گھڑ سوار سرحدی محافظوں کی پناہ گزیوں کا پیچھا کرنے کی متنازع تصاویر21 ستمبر 2021، 21:41 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرپورٹس کے مطابق پناہ گزین اپنے اہلخانہ کے لیے…
شہباز شریف نے علی محمد خان کے سوال کا جواب دیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=gahEOSViESE
ری پلے | رمیز راجہ کی ٹور منسوخی کے بعد کرکٹنگ ویسٹرن بلاک کو وارننگ | 21-09-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=T4pJc66SXeg
پاکستانی ڈرامہ ہم کہ کے سچے دی ٹرینڈ – بی بی سی اردو۔
https://www.youtube.com/watch?v=DrsW1lvQOGE
شاہد خاقان کی فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین نیب لگادینے کی تجویز
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے طنزیہ انداز میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لگادینے کی تجویز دے دی۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب کی ملازمت…
قرآن پاک کی تعلیم لازم قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل پر وفاق کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی نصاب میں قرآن پاک کی ترجمے کے ساتھ تعلیم لازم قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل بینچ نے نوٹس جاری کیا۔انٹرا…
انگلینڈ پاکستان کا واجب الادا قرض نہیں اتارسکا، مائیک ایتھرٹن
انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے کے بعد انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے اپنے کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ پاکستان کا واجب الادا قرض نہیں اتار سکا۔ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں منگل کو 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار روپے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر…
العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل کی سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل کی سماعت ہوئی۔نیب نے اپیل میں کہا کہ العزیز ریفرنس میں عدالت نے نواز شریف کو قصور وار پایا مگر زیادہ سے زیادہ سزا نہیں…
دورہ پاکستان ختم کرنے سے قبل پوچھا ہی نہیں گیا، کپتان انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم
انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے قبل پوچھا ہی نہیں۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے کے آغاز سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ ویمن…
سندھ میں کورونا کے 810 نئے کیسز، 6 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15114 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 810 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں6 اموات رپورٹ ہوئیں۔انھوں…