جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غریبوں کے معاشی قتل کیلئے پارلیمنٹ ربر اسٹیمپ بنادی گئی، مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ غریبوں کے معاشی قتل کے لیے پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ بنادی گئی۔ حکومت چاہتی ہے کہ اندھوں کی طرح بس ربڑ اسٹیمپ بن کر ہاں کردی جائے۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ عوام کو لوٹنے والے مافیاز کے مفاد…

مجھے شک ہے پانی کے مسئلے کے باعث کینسر نا بڑھ رہا ہو، اسد عمر

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مجھے شک ہے پانی کے مسئلے کے باعث کینسر نا بڑھ رہا ہو۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ دارلحکومت میں پانی کی کوئی بڑی اسکیم نہیں، زیر زمین پانی نیچے جارہا ہے اور…

سندھ، بلوچستان، وزارت داخلہ ڈیٹا مہیا نہ کرسکے، الیکشن کمیشن

سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ، بلوچستان اور وفاقی وزارت داخلہ حلقہ بندیوں کے لیے قانون سازی، دستاویزات اور ڈیٹا مہیا کرنے میں ناکام رہے۔لاہور کا حلقہ این اے 133 کئی مربع…

گولیاں، گرنیڈ اور شیل ہمیں نہیں روک سکتے، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سربراہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ گولیاں، گرنیڈ اور شیل یہ سب ہمیں نہیں روک سکتے ہیں۔لاہور میں رہائی کے بعد کارکنوں سے پہلے خطاب میں سعد رضوی نے کہا کہ کارکنان یاد رکھیں ہماری منزل دین اسلام کو تخت پر لانا…

چوروں کی طرح نیب سپلیمنٹری بل دھاندلی سے منظور کروایا گیا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی بلڈوز کرنے کے بعد نیب سپلیمنٹری بل کی منظوری کھلی بدنیتی ہے، نمازِ جمعہ کے وقت چوروں کی طرح نیب سپلیمنٹری بل دھاندلی سے منظور…

شرح سود میں اضافہ ملکی صنعت کیلئے پھانسی کا پھندہ ہے، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کےلیے پھانسی کا ایک اور پھندہ قرار دے دیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کے اجراء پر ردعمل دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل…

نئے پاکستان میں غریب عوام کے حقوق سلب کرلیے گئے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب کے نئے پاکستان کے غریب عوام کے حقوق سلب کرلیے گئے ہیں۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک کو پیپلز پارٹی میں شمولیت…

ہتک آمیز سلوک، والدین کا بچوں کیخلاف عدالت سے رجوع

لانڈھی کے جوڑے نے ہتک آمیز سلوک پر بیٹے اور بیٹیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔والدین نے بچوں کے ہتک آمیز سلوک پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت سے رجوع کیا ہے۔عدالت نے ایس ایچ او لانڈھی کو ہدایت کی ہے کہ والدین کی شکایت…