جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں کورونا کے 284 نئے کیسز، 8 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12816 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 284 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 مریض انتقال…

نیپرا: سردیوں میں صارفین کےلیے بجلی پیکیج کی منظوری

 نیپرا نے سردیوں میں صارفین کے لیے بجلی پیکیج کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سردیوں میں بجلی پیکیج سے متعلق وزارت توانائی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے کے مطابق بجلی کے پیکیج پر اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری2021 تک ہو گا، ماہانہ 300 یونٹ…

حکومت نے 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنادیا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت نے تو 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنادیا۔وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپنے خطاب میں وزیراعظم پٹرولیم…

وزیر اعظم کا ریلیف پیکیج کا اعلان، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان

ایک طرف وزیر اعظم نے 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا تو ساتھ ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کردی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل ایک بار پھر مہنگے کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوکنگ آئل 65 روپے تک فی…

قوم نے گھبرانا نہیں ،ہمیں پٹرول کی قیمت بڑھانا پڑے گی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر می ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے پڑے گی۔ قوم سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی…

آسٹریلین پولیس نے چار سالہ بچی کو 18 دنوں میں کیسے تلاش کیا؟

آسٹریلیا میں لاپتہ ہونے والی چار برس کی بچی 18 دن بعد مل گئی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWa POLICEمشرقی آسٹریلیا میں لاپتہ ہونے والی ایک چار سالہ بچی کو 18 دن بعد ایک گھر سے ڈھونڈ لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کلیو سمتھ نامی یہ بچی اس وقت لاپتہ…

چار برس کی بچی 18 دن تک لاپتہ رہنے کے بعد مل گئی

آسٹریلیا میں لاپتہ ہونے والی چار برس کی بچی 18 دن بعد مل گئی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWa POLICEمشرقی آسٹریلیا میں لاپتہ ہونے والی ایک چار سالہ بچی کو 18 دن بعد ایک گھر سے ڈھونڈ لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کلیو سمتھ نامی یہ بچی اس وقت لاپتہ…

ایس ایم ایز رہن سے پاک قرضہ اسکیم ’صاف‘ کے لیے 8 بینکوں کا انتخاب

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایس ایم ایز رہن سے پاک قرضہ اسکیم ’صاف‘ کے لیے 8 بینکوں کا انتخاب کرلیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق صاف اسکیم کے تحت بینکوں کو 1 فیصد سالانہ شرح پر ری فنانسنگ کی جائے گی۔اعلامیہ کے مطابق بینک ایس…

پی ٹی آئی والےجھوٹے ہیں، ریلیف کے نام پر تکلیف دیتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے جھوٹے ہیں، یہ ریلیف کے نام پر تکلیف دیتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کےخطاب پر رد عمل دیتے ہوئے بلاول نے کہا کہ تین سالوں میں گیس کی قیمت میں 300 فیصد اضافہ کرکے…

وزیر اعظم عمران خان نے 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے ایک سو بیس ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا، گھی، آٹا، دال اگلے چھ ماہ تک سستی ملے گی، حکومت 30فیصد سبسڈی دے گی۔قوم سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ریلیف پیکج سے دو کروڑ خاندانوں کو فائدہ ہو گا، کامیاب…

یورپی یونین، افغانستان میں محاذ آرائی کے خاتمے اور بحالی امن کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان

پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں یورپین پارلیمنٹ کے چار رکنی ساؤتھ ایشیا ڈیلیگیشن (DSAS) سے ملاقات کی۔ یورپین پارلیمنٹ کے ساؤتھ ایشیا وفد کی قیادت چئیرپرسن نکولا پروکاسینی ایم ای پی نے کی۔ وفد کے دیگر…

نیوزی لینڈ 16 رنز سے کامیاب، اسکاٹ لینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے 173 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 156 رنز بناسکی۔اسکاٹ لینڈ نے ایونٹ کی روایت…

افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں بھارت ایک مرتبہ پھر ٹاس ہار گیا، جس کے ساتھ ہی افغانستان نے پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت پہلے پاکستان اور پھر نیوزی لینڈ کے خلاف بھی ٹاس ہارا تھا، جہاں دونوں میچوں میں اسے شکست کا…

پٹرول کی قیمتیں بڑھانا ہوں گی، وزیر اعظم نے خبردار کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ابھی سے بتا رہا ہوں کہ ملک میں پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی۔وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3 سے 4 مہینے میں تیل کی قیمتیں 100 فیصد بڑھی ہیں مگر…