ملالہ نے ’Bro‘ کس کو کہا؟
نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیسٹ فرینڈ کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ملالہ یوسفزئی نے اپنی بیسٹ فرینڈ کے ہمراہ لی گئیں کچھ یادگار تصاویر…
پاکستان آنے پر مکمل پابندی والے ممالک 7 سے 15 ہوگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وباء کی تازہ صورتحال کے باعث کیٹگری سی ملکوں کی فہرست 7 سے بڑھا کر 15 کردی ہے، ان ملکوں سے پاکستان آنے والوں پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ پاکستان آنے والے تمام مسافروں کےلیے…
سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر کیا لکھا گیا ہے؟
سوشل میڈیا پر سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کے تابوت کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تابوت پر انگریزی زبان میں ’Head‘ لکھا ہوا ہے۔یہ تصویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوال کیے جارہے ہیں کہ آخر تابوت پر ’Head‘…
پریا نتھا کمارا کی میّت ایئرپورٹ پہنچا دی گئی
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا کی میّت سری لنکا روانگی کیلئے اسپتال سے ایئرپورٹ پہنچا دی گئی ۔ذرائع کے مطابق میت کی منتقلی کیلئے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار علی الصبح اسپتال پہنچے جہاں…
پریانتھا کمارا پر تشدد میں ملوث مزید 7 افراد گرفتار
گزشتہ ہفتے سیالکوٹ میں پیش آنے والے سری لنکن شہری کے قتل کے افسوسناک واقعے میں ملوث مزید 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا پر تشدد کے لیے…
رانا شمیم کا نام ECL میں ڈالنےکی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، توہین عدالت کیس میں فریق بننے سے متعلق وکیل رائے نواز کھرل کی درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ۔چیف جسٹس…
دوسرا ٹیسٹ؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 372 رنز سےشکست دے کر دو میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 540 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 167 رنز ہی بناسکی۔نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان…
سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا بھی سیالکوٹ واقعے پر پیغام سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انجیلو میتھیوز نے کہا کہ ’ایک سری لنکن کے وحشیانہ قتل کا سن کر صدمہ اور افسوس ہوا۔‘انجیلو…
لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ
مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں ووٹ کو عزت دیتے ہوئے اپنا فیصلہ دیا، لاہور کل بھی مسلم لیگ نون کا گڑھ تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اگلی بار پارٹی ٹکٹ نہ لینے کی چہ…
آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس: سماعت 13 دسمبر تک ملتوی
لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے 13 دسمبر تک ملتوی کر دی۔شہباز شریف نے آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہو کر حاضری لگوائی، انہوں نےعدالت کو بتایا کہ نیب نے اسی کیس میں ضمانت منسوخی کے لیے…
سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے پُرزور اپیل کردی۔سری لنکن خبر رساں ادارے کے مطابق پریانتھا کمارا کے بھائی نے اپنے ایک بیان میں سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کرتے ہوئے…
گوادر کو بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ گوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ گوادر صوبہ بلوچستان اور پاکستان کی ترقی کا گیٹ وے ہے۔
سراج الحق نے…
لاہور، ڈرائیور نے بچوں پر کار چڑھادی، ایک جاں بحق
لاہور میں تیز رفتار کار سوار نے 4 بچوں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق حادثے میں 3 بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جہلم میں بس دینہ بائی پاس کے قریب پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 2…
مسلسل بارش، پاک بنگلادیش ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی خطرے میں
ڈھاکا میں رات بھر مسلسل بارش کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بھی خطرے میں پڑگیا۔رپورٹس کے مطابق بارش کے باعث ٹیموں کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی میں تاخیر ہوگئی۔ مقامی وقت کے مطابق 9 بجے میچ آفیشلز کی…
حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا
لانگ مارچ اور استعفوں کے وقت اور تاریخ کے تعین کے لیے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس آج ہوگا۔گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی میں لانگ مارچ اور استعفے دینے پر…
ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش: دونوں ٹیمیں ہوٹل میں موجود
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔ڈھاکہ میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میچ آفیشلز کے فیصلے کے بعد ٹیمیں…
مختلف شہروں میں سندھی کلچر ڈے منایا گیا
سندھ کے مختلف شہروں میں کلچرل ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر سندھ کی قدیم اور عظیم ثقافت کو اجاگر کیا گیا۔سندھی کلچر ڈے کے موقع پر کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، میرپورخاص سمیت صوبے بھر میں اور ملک کے دیگر شہروں میں تقریبات کا انعقاد…
این اے 133، بلاول کی انتخابی مہم چلانے والوں کو شاباش
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کے مقابلے میں زیادہ ووٹ حاصل کئے۔بلاول بھٹو زرداری نے ضمنی الیکشن میں ہار کے باوجود این اے 133…
ایک ڈی آئی جی کا 6 روز میں 3 مرتبہ تبادلہ
سندھ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے مذاق بن گئے، ایک ہی ڈی آئی جی کا چھ روز میں تین مرتبہ تبادلہ کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق 29 نومبر کو ڈی آئی جی شرجیل کھرل کو حیدرآباد سے سکھر ڈویژن میں تعینات کیا گیا تھا۔گزشتہ روز شرجیل کھرل کو سکھر سے…
سانحہ سیالکوٹ پر وزیر دفاع پرویز خٹک کا متنازعہ اور غیر ذمہ دارانہ بیان | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=WVLIvQooWuI