لالیگا میں آج کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟
ایکشن سے بھرپور اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بھرپور مقابلے جاری ہیں، ایونٹ میں آج بھی پانچ میچز کھیلے جائیں گے۔ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ٹیموں کے درمیان پوائنٹس ٹیبل پر برتری کے حصول کے لیے جدوجہد جاری ہے، ٹاپ چار ٹیموں کے درمیان صرف…
بریکنگ نیوز: لاہور میں افسوسناک واقعہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=qLKqldZpIrg
ڈان نیوز کی سرخیاں 9 بجے | بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 26 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=uoTQu1wM11c
شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون بنا لیا گیا!
الینوئے: امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینئروں نے دنیا کا سب سے مختصر ڈرون ایجاد کرلیا ہے جو شکر کے دانے جتنا چھوٹا ہے اور ہوا کے زور سے اُڑ سکتا ہے۔
’’مائیکروفلائر‘‘ نامی اس ڈرون کی جسامت ایک ملی میٹر سے بھی کم ہے جبکہ اس کی…
کراچی: پولیو ورکرز کو دھمکانے والا شخص گرفتار
کراچی میں پولیس نے پولیو ورکرز کو دھمکانے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزم کی پولیو ورکرز کو دھمکانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔پولیس نے ناظم آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے اور سرکاری اہلکاروں کو…
ملک میں سینکڑوں افراد ڈینگی سے متاثر
مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے ملک بھر میں سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے جس کے بعد یہاں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 177 ہو گئی۔پنجاب اور خیبر پختونخوا…
مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک
صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کیڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے…
پاکستان میں جو ہوا وہ پریشان اور مایوس کن ہے، کیوی کوچ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جو ہوا وہ پریشان اور مایوس کن ہے، ہمارا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلا میچ پاکستان کے خلاف ہے، ظاہر ہے سب کی نظریں پاکستان نیوزی لینڈ میچ پر ہوں گی۔ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ…
پشاور: دانش آباد میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ
پشاور کے علاقے دانش آباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، شہری پریشان ہیں جبکہ صوبائی حکومت نے ابھی تک علاقے میں اسپرے نہیں کرایا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق دانش آباد کے ہر دوسرے گھر میں ڈینگی وائرس سے لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔مچھر کے…
مشروم کو اپنی غذا میں کیوں شامل کیا جائے؟
خوراک آپ کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگرچہ ایک اچھی غذا جسم کو جوان کر سکتی ہے جبکہ کھانے کی عادات کا ایک ناقص مجموعہ تباہ کن اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ غذائیت حاصل کرنے کے لیے سُپر فوڈز کا استعمال ایک بہترین…
کراچی کا موسم آج بھی گرم
کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان ہے، سورج کی تپش بھی زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی دوپہر 2 سے 3 بجے کے دوران بارش متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات کا…
ویمن پولیس اسٹیشن سوات، خواتین شکایات لے کر پہنچنے لگیں
خیبر پختون خوا کی پر فضا وادیٔ سوات میں قائم کیئے گئے ویمن پولیس اسٹیشن پر سوات کی خواتین اپنی شکایات لے کر پہنچنے لگیں۔سوات کی خواتین کا ایک اور مسئلہ حل کر دیا گیا، سوات کے علاقے رحیم آباد میں خواتین کا پولیس اسٹیشن قائم کر دیا…
حضرت داتا گنج بخش ؒ کا 978 واں عرس، تقریبات شروع
لاہور جن کی نسبت سے داتا کی نگری کہلاتا ہے، ان کا نام علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا صاحب ؒ ہے، داتا گنج بخش ؒ کے 978 ویں سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہو گئی ہیں۔حضرت داتا صاحب تقریباً 1 ہزار سال قبل افغانستان سے لاہور…
ایف بی آر کے حکام آئندہ ہفتے افغانستان جائیں گے
افغان کسٹم حکام کو تکنیکی سپورٹ دینے کے لیے ایف بی آر حکام آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے۔چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کو تاجکستان اور ازبکستان تک بڑھائیں گے۔ پاکستان، افغانستان اور خطے کی تجارت کے لیے انفرااسٹرکچر میں…
پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیا
ہواوے کی مِنگ وینزاؤ کی کینیڈا سے چین واپسی: پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیاگورڈن کوریرانامہ نگار برائے سکیورٹی28 ستمبر 2020اپ ڈیٹ کی گئی 28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں تین سالہ…
چین و امریکا میں معاہدے کے بعد کینیڈا نے چینی خاتون کو رہا کردیا
چین اور امریکا کے درمیان معاہدے کے بعد کینیڈا نے چینی ٹیلی کام کمپنی کی چیف فنانشل افسر کو 3 سال بعد رہا کردیا۔کینڈین حکومت کے اقدام کے بعد چین نے بھی حراست میں موجود کینیڈا کے 2 شہریوں کو رہا کردیا۔چینی ٹیلی کام کمپنی کی افسر مینگ…
وزیراعظم کے خطاب میں سابق امریکی صدر ریگن کے خطاب کا حوالہ
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے خطاب میں سابق امریکی صدر ریگن کے ایک خطاب کا بھی حوالہ دیا۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑ گئی کہ سابق امریکی صدر ریگن نے یہ بیان دیا تھا یا نہیں۔وزیراعظم نے کہا ہےکہ جنوبی ایشیا میں امن کا دار و…
سندھ میں کورونا سے 8 اموات، مزید 555 کیسز رپورٹ
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 555 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا کا شکار ہوکر 8 افراد انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے یومیہ بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13071 نمونوں کی جانچ…
قومی سطح پر اخبارات پڑھنے کا دن، صدر و وزیراعظم کے پیغامات
آج ملک بھر میں قومی سطح پر اخبارات کو پڑھنے کا دن منایا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور چاروں صوبوں کے گورنرز نے اخبارات کی اہمیت سے متعلق بیانات جاری کیے۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام میں پڑھنے کی…
پولیس کی کورونا ویکسین کارڈ سے متعلق کراچی کے شہریوں کو اہم ہدایت
کراچی میں پولیس نے شہریوں کو کورونا ویکسین کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی۔پولیس کا کہنا ہےکہ ریسٹورینٹس، ہوٹلز اور شادی ہالز جانے والوں کو کورونا ویکسین کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کے…