جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی میت کولمبو پہنچادی گئی

سیالکوٹ میں پُرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو پہنچادی گئی۔پریانتھا کمارا کی میت کو گزشتہ روز سیالکوٹ سے لاہور لایا گیا تھا، جہاں سے آج سری لنکن ایئرلائن کی پرواز یو ایل 186 کے ذریعے اسے کولمبو…

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  23  مارچ کو مہنگائی مارچ  کرنے کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 2018 میں عوامی حمایت سے محروم جعلی حکومت…

پاکستان موسمیاتی تبدیلی میں مسئلہ نہیں حل بننا چاہتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کا نہیں بلکہ حل کا حصہ بننا چاہتا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا، جس میں موسمیاتی مسائل پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ…

جماعت اسلامی، ایم کیو ایم نے کئی سال اقتدار کے مزے لوٹے ہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کئی سال اقتدار کے مزے لوٹے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ باقی لوگ انتخابات کی جانب جارہے ہیں اور…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی ہونے کے باوجود ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت…

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا

انسپکٹر جنرل  (آئی جی)  اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا، نئے آئی جی اسلام آباد احسن یونس ہوں گے، احسن یونس ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات تھے۔اسلام آباد پولیس کے سربراہ قاضی…

لاہور؛ قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار ہوگئے

لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیشی پر آئے 10 قیدی فرار ہوگئے، قیدی بخشی خانے میں موجود تھے۔ذرائع کے مطابق پولیس اہل کاروں نے قیدیوں کو فرار سے روکنے کی بھرپور کوشش نہیں کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل کے 3قیدیوں سمیت 10فرار ہوئے ہیں،…

سرگودھا: پالتو کتا باندھنے پر تلخ کلامی، نوجوان قتل

سرگودھا کے ایک گاؤں پالتو کتا باندھنے کے تنازع میں نوجوان کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سرگودھا کے گاؤں 142 شمالی میں باپ بیٹے نے ڈنڈے مار کر نوجوان کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول نوجوان کی ملزمان سے پالتو کتا باندھ کر رکھنے کے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ سعودی ترسیلات ملنے کے بعد پہلے کاروباری سیشن میں 29 پیسے گھٹا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے…

سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیرمشروط مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیرمشروط مذمت کرتے ہیں، سوال یہ ہے ایسے واقعات کو روکے گا کون؟پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے قبل مولانا فضل الرحمان  نے  میڈیا سے گفتگو…

فواد چوہدری کی کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا، اعجاز چوہدری

تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) رہنماؤں سے ملاقات پر فواد چوہدری کے ریمارکس پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ  میں فواد چوہدری کی کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز…

اب تو پنڈال میں بھی عمران خان نامنظور کے نعرے لگتے ہیں، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نےکہا ہے کہ اب تو جلسوں کے پنڈال میں بھی عمران خان نامنظور کے نعرے لگتے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں شازیہ مری نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے…

رانا شمیم کا حلف نامہ منگوانے کا خط عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل نے رانا شمیم کا اصل حلف نامہ برطانیہ سے منگوانے کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے لکھا گیا خط اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کراتے ہوئے اسے عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی استدعا کردی گئی۔اٹارنی جنرل نے سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت…