آدھے کراچی پر قبضہ ہے: چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں سندھ میں زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے بورڈ آف ریونیو کے سینئر ممبر پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آدھے کراچی پر قبضہ ہے،…
بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم نے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔چٹاگانگ میں کل سے شروع ہو رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین دو میچز پر…
بیٹنگ کوچ کی کمی محسوس ہوتی ہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کوچ کی کمی محسوس ہوتی ہے، ٹیسٹ سیریز میں بیٹنگ کوچ ہونا چاہئے تھا لیکن یہ فیصلہ پی سی بی کا ہے۔چٹاگانگ میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیسٹ…
سردیوں میں گڑ اور بھنے چنوں کے استعمال کے فوائد
موسم سرما کا آغاز ہو گیا ہے، ایسے میں کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کا استعمال ٹھنڈ کو بھگانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جن کے استعمال سے موسمی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق سردیوں میں جہاں بہت سی مزیدار رنگ برنگی موسمی…
پیٹرولیم ڈیلرز کے ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے متعلق کہنا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے، ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے۔حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہاکہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں، چند…
معاشرے میں آج پولیس کی ذمے داری پہلے سے زیادہ ہے، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج معاشرے میں پولیس کی ذمے داری پہلے سے زیادہ ہے، بدقسمتی سے پولیس کو وہ مقام نہیں دیا گیا جس کے وہ حقدار ہیں۔نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ…
غریب اوپر جارہا ہے لیکن اللّٰہ تعالی کے پاس، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی صاحب غریب اوپر جارہا ہے لیکن اللّٰہ تعالی کے پاس، قطاروں میں کھڑے عوام آج نوازشریف اور پرانے پاکستان کو یاد کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب شہباز شریف کا…
مریم نواز کے الزامات کے اصل حقائق عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vZ3Q-JlMGJ0
کراچی میں صبح سویرے شدید دھند کا راج
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح چھائی دھند کے سبب حد نگاہ شدید متاثر رہی ، کارا ور موٹر سائیکلوں پر سفر کرنے والوں کو شدید دشواری کا سامنا رہا۔ شہر قائد کے علاقوں ایئرپورٹ، سپرہائی وے، اورنگی ٹاؤن، ناردن بائی پاس ، سپرہائی وے لنک روڈ…
ملک بھر میں پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، پمپس بند، عوام پریشان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی، بیشتر پیٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے، بعض سرکاری اور نجی پمپس پر پیٹرول کی فراہمی جاری ہے۔ڈیلرز کا مطالبہ ہے کہ اُن کے منافع کا…
لاہورکے 62 پمپس پر پیٹرول دستیاب ہے، ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی سی لاہور عمر شیر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں موجود 62 پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔…
کراچی میں کہاں کہاں پیٹرول پمپ کھلے ہیں؟
کراچی سمیت ملک میں کہاں کہاں پیٹرول پمپ کھلے ہیں اور ان پر پیٹرول دستیاب ہے، اس حوالے سے پیٹرولیم کمپنیوں نے فہرست جاری کر دی ہے۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی، بیشتر پیٹرول پمپس بند…
قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سبز باغ دکھا کر عمران صاحب نے قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف نے عوام کو لوڈشیڈنگ کی…
اعصام الحق، عقیل خان جیسی جوڑی ملنا مشکل ہے، عقیل خان
پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر عقیل خان کا کہنا ہے کہ اعصام عقیل جیسی جوڑی ملنا مشکل ہے، ایک آدھ پلیئر مل سکتا ہے لیکن جوڑی کا بننا مشکل ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے عقیل خان نے کہا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں جب اعصام الحق کے ساتھ کھیلا…
ملک چلانے کے دعویداروں سے ایک ایسوسی ایشن نہیں سنبھل رہی، اویس قادر شاہ
سندھ کے صوبائی وزیر اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ ملک چلانے کے دعویداروں سے ایک ایسوسی ایشن نہیں سنبھل رہی ہے۔ملک میں پیٹرول کی عدم فراہمی سے متعلق اپنے بیان میں سندھ کے صوبائی وزیر اویس قادر شاہ نے کہاکہ نااہل وفاقی حکومت نے ہر کاروبار کو…
حسن علی ، بابر اعظم اور امام الحق کی کونسی عادت سے پریشان ہیں ؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ وہ ٹیم کپتان بابر اعظم اور امام الحق کی ایک عادت سے بے حد پریشان ہیں۔فاسٹ بالر حسن علی کی جانب سے گزشتہ شام اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر بابر اعظم اور امام الحق کی ایک…
نسلہ ٹاور مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کا کام جاری ہے، جس کی وجہ سے شارعِ فیصل سے شاہراہِ قائدین جانے والا راستہ بند ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے موقع پر…
طیارے کے برفیلے رن وے پر لینڈ کرنے کے مناظر
یورپی کثیر القومی کمپنی ایئربس کے طیارے A340 نے دنیا کے ساتویں براعظم انٹارکٹیکا کے برفیلے رن وے پر لینڈنگ کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔پرتگال کی ائیر لائن ہائی فلائی کی پرواز نے 2 نومبر کی صبح جنوبی افریقا کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن سے اڑان…
کیمبرائی کی جنگ: جب پہلی بار ٹینکوں کو جنگ میں وسیع پیمانے پر استعمال کیا گیا
کیمبرائی کی جنگ: برطانوی اور جرمن افواج کے درمیان لڑائی جس میں پہلی بار ٹینک کارآمد ثابت ہوئےگریگ واٹسنبی بی سی نیوز 36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJohn Taylorبرطانوی فوج نے کئی برسوں تک قیمتی جانوں کے بدلے چھوٹی چھوٹی فتوحات حاصل کی تھیں۔ مگر…
مصر میں سزائے موت کے منتظر پاکستانی: ’راحیل منشیات کی سمگلنگ میں کیسے ملوث ہو سکتے ہیں‘
مصر منشیات سمگلنگ کیس میں بحری جہاز کے پاکستانی عملے کو سزائے موت کا سامنا: ’ماں کو بتانے کے لیے ہمارے پاس صرف بہانے ہیں‘محمد زبیر خانصحافی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہfamily photo،تصویر کا کیپشنراحیل حنیف کے خاندان کے مطابق وہ پہلی مرتبہ جہاز…