جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ میں پیٹرول بحران ختم کرنے کیلئے آرمی تیار

برطانیہ میں پیٹرول کرائسز ختم کرنے کے لیے آرمی کو تیار کردیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق  مسلسل چوتھے دن پیٹرول پمپس کی بندش پر آرمی کو مدد کے لیے تیار کیا گیا۔150 سے زائد ملٹری ٹینکر ڈرائیورز کو تیار کیا گیا ہے، یہ تیاری ممکنہ رش…

انضمام الحق کی انجیوپلاسٹی پر سچن ٹنڈولکر کا ٹوئٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی انجیوپلاسٹی پر بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق کپتان انضمام الحق کی ناساز طبیعت پر کہنا ہے کہ انہیں ایسا لگتا…

کراچی میں آج سے 2 اکتوبر تک تیز بارشوں کی پیشگوئی

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے کراچی میں آج سے 2 اکتوبر کے دوران تیز بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے اطراف آج دوپہر میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں، جن سے بارش کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف…

پاکستان میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

ملک بھر میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد…

اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسئلے کیسے حل کر سکتے ہیں؟ فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسئلے کیسےحل کر سکتے ہیں؟ کراچی میں سندھ حکومت ایک روپیہ خرچ نہیں کر رہی۔اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے مستقبل پر ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کے…

وزیرِ اعلیٰ سندھ کو نا اہل قرار دینے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست ابتدائی سماعت کے بعد مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے…

چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہو سکتی: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہو سکتی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیرِ اعظم شاہدخاقان عباسی اور دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت…

کراچی: طوفانی بارشوں کی ایڈوائزری جاری

محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی ایڈوائزری جاری کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں طاقت ور ہوا کے کم دباؤ کی تشکیل کے باعث سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا…

سابق ہائی کمشنر و صحافی واجد شمس الحسن انتقال کرگئے

صحافی اور برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کر گئے۔واجد شمس الحسن طبیعت ناساز ہونے کے سبب رائل فری اسپتال میں چھ ہفتوں سے داخل تھے، وہ گزشتہ دو برس سے علیل تھے۔واجد شمس الحسن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کل 2 میچز کھیلے جائیں گے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں 2 دن آرام کے بعد کل 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں بلوچستان کی ٹیم سرفراز احمد کی سندھ کی ٹیم کا سامنا کرے گی جبکہ شام کو سدرن پنجاب اور شاداب خان کی ناردرن کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔ ایونٹ کے نویں میچ میں…

لندن میں شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ نہیں بنا: شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ لندن میں بنایا ہی نہیں گیا۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئی کہی۔انہوں نے بتایا کہ مقدمہ…