جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومتی ویب سائٹ پر سائبر حملے کا سدباب کرلیا، وزارت آئی ٹی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر ہوئے سائبر حملے کا سدباب کرلیا ہے۔ترجمان وزارت آئی ٹی کے مطابق حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ سیکریٹری آئی ٹی کی سربراہی میں اہم…

کشور زہرا کا ایوان میں مناسب جگہ الاٹ نہ کرنے کا شکوہ

حکومتی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے ایوان میں مناسب جگہ الاٹ نہ کرنے کا شکوہ کیا ہے۔قومی اسمبلی اجلا س کے دوران کشور زہرہ نے اسپیکر راجا پرویز اشرف سے استفسار کیا کہ اتحادیوں کو آپ نے کیا صرف…

نور عالم خان کی دہری شہریت حاملین کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے دہری شہریت رکھنے والوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کردی۔قومی اسمبلی اجلاس میں نور عالم خان نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بل کی حمایت نہیں…

کوئی خصوصی ایجنڈا لے کر لندن نہیں جارہے، خواجہ محمد آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کوئی خصوصی ایجنڈا لے کر لندن نہیں جارہے ہیں۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ لندن میں کوئی بڑا اجلاس نہیں، خیرسگالی ملاقات کے لیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج رات 8 سے 10 لوگ نجی…

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار صدر مملکت نے آئین کو پامال کیا ہے، سردار ایاز صادق

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صدر مملکت نے آئین کو پامال کیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران سردار ایاز صادق نے کہا کہ آرٹیکل 48 کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس…

چینی و آٹے کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری، وفاقی کابینہ کے فیصلے

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق جامع حکمت عملی کابینہ کو دی گئی۔ آج کابینہ میں متعدد فیصلے کیے گئے۔ کابینہ کو وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے آگاہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کراچی: لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا

کراچی واٹر بورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل نے لانڈھی لیبر اسکوائر میں واٹر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ انچارج سیل واحد شیخ کے مطابق لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں پانی سپلائی کا بڑا غیر قانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ صوبائی وزیر…

ڈالر کی اونچی اُڑان، انٹربینک میں بلند ترین سطح پر، اوپن مارکیٹ میں 190 کا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 190 کا ہندسہ بھی عبور کرلیا۔ کاروبار بند ہونے پر انٹربینک میں ڈالر 188 روپے 66 پیسے کا ہے، آج ڈالر 1 اعشاریہ 13 روپے مہنگا ہوا ہے۔خیال رہے کہ رواں…

یوکرین کی جنگ: قطر جیسے چھوٹے ملک کے لیے اقتصادی ترقی کے دروازے کھل گئے

یوکرین کی جنگ: قطر جیسے چھوٹے ملک کے لیے اقتصادی ترقی کے دروازے کھل گئے15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتیسں لاکھ سے کم نفوس پر مشتمل آبادی والا خلیجی ملک قطر، روس کی توانائی کی درآمدات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یورپ کے لیے ایک اہم…