فواد چوہدری کا متنازع بیان۔۔۔ حکومت کی منصوبہ بندی کیا ہے؟ | نیوز آئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=x72jb9-0bvk
کوئٹہ سے کراچی لائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے کارروائی کے دوران کوئٹہ سے لائی جانے والی منشیات کی بڑی کھیپ تحویل میں لے لی۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق شہر میں سپلائی کیلئے لائی گئی 75 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ہے، کارروائی کے…
لیور پول کی ایورٹن کیخلاف جیت، محمد صلاح کے 2 گول
انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایورٹن کے خلاف ایک کے مقابلے میں چار گول سے فتح حا صل کی، محمد صلاح نے دو گول اسکور کئے۔انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایورٹن کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا، لیور پول کی جانب سے ہینڈریسن نے نویں اور…
اقوام متحدہ کا انسانی امداد کے پروگرام کیلئے 41 ملین ڈالر کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے اگلے سال 2022 ء میں عالمی سطح پر انسانی امداد کے پروگرام کیلئے ریکارڈ 41 ملین ڈالر امداد کا مطالبہ کیا ہے۔یو این کے انسانی امداد کے ادارے نے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی امداد کی ضرورت آسمان کو چھو رہی ہے،…
پاکستان: کورونا شرح 1 فیصد سے کم، مزید 8 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کو فضائی آلودگی سے خطرہ؟
حالیہ دنوں میں ہوا کا کم ہونا ایک بڑا ماحولیاتی اور صحت کا مسئلہ بن گیا ہے، صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔فضائی آلودگی کی وجہ سے عوام کو سانس لینے میں دشواری کے مسئلے سے لیکر صحت کی متعدد…
12 کروڑ سے زائد ووٹرز کا اندراج کر چکے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 2021ء میں 12 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ووٹرز کا اندراج کر چکے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں اس کا حل تلاش کرنا ہے ،…
بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم کی تیاریاں
قومی ٹیسٹ ٹیم ڈھاکہ میں آپشنل ٹریننگ سیشن کررہی ہے، اسکواڈ میں شامل 5 کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔کپتان بابر اعظم، اظہر علی، فواد عالم، سعود شکیل اور کامران غلام نیٹ سیشن میں شریک ہوئے، یہ تمام کھلاڑی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق…
مکمل لاک ڈاؤن کا کوئی امکان نہیں، سعودی عرب
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کا کیس ریکارڈ پر آنے سے مکمل لاک ڈاؤن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ترجمان سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا کے آغاز پر خدشات بہت زیادہ تھے، ویکسین نہیں تھی، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں 22 ملین سے…
بھارت میں ’خونی گنے کے جوس‘ کی فروخت
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے شہری آج کل الجھن کا شکار ہیں، غازی آباد میں ’خونی گنے کا جوس‘ بیچنے والا ایک شخص بے حد مقبول ہورہا ہے۔ غازی آباد کا نوجوان خون جیسا سرخ مشروب خون جمع کرنے والی تھیلی میں ڈال کر فروخت کر رہا…
اور ایک نئی وڈیو سامنے آگئی…
اِن دنوں ملک کی سیاست میں خفیہ طور پر ریکارڈ کیے گئے آڈیو اور وڈیو کلپس کا کافی زور ہے جنہیں ایک کے بعد ایک کرکے منظرِ عام پر لایا جارہا ہے۔پہلے سابق چیف جسٹس ،ثاقب نثار کی اور پھر مریم نواز کی آڈیو ریکارڈنگز سامنے آئیں۔ اگلے مرحلے…
حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔وزیر اعظم کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام کا اجلاس ہوا جس میں عمران…
بھارت: تیندوے کا اسکول میں گُھس کر طالب علم پر حملہ
بھارتی ریاست اتر پردیش کے اسکول میں تیندوا گُھس آیا اور طالب علم پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک تیندوا بھٹکتا ہوا اسکول میں داخل ہوگیا اور طالب علم پر حملہ کر…
سندھ کے 2 پولیس افسران کی پنجاب میں جوائننگ
پنجاب اور سندھ کے پولیس افسران کی روٹیشن پالیسی کے تحت ٹرانسفر کیئے گئے سندھ کے 2 پولیس افسران نے پنجاب پولیس کو رپورٹ کر دی اور جوائننگ دے دی۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی جاوید اکبر اور نعیم احمد شیخ نے سی پی او لاہور میں رپورٹ…
سندھ کے کئی شہروں میں کچرے کے ڈھیر
سندھ کے کئی شہروں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے، صوبے بھر میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال چوتھے دن بھی جاری ہے۔بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث تعفن اور گندگی کی وجہ سے شہری پریشان ہورہے ہیں۔کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے شہر میں…
خودکشیاں ریاست کیلئے سوالیہ نشان ہیں: مفتی اقبال نقشبندی
ممتاز مذہبی اسکالر مفتی اقبال نقشبندی کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث خودکشیاں ریاست پر سوالیہ نشان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت محمد فہیم کے نام سے ہوئی ہے اور وہ 6 بیٹیوں کا باپ تھا۔یہ بات ممتاز مذہبی…
بھارتی حکومت نے فارم قوانین کو منسوخ کر دیا: احتجاج کرنے والے کسانوں کا کیا کہنا ہے؟ #bbcurdu
https://www.youtube.com/watch?v=F9456vC_i9M
بھارتی کسانوں کا احتجاج: مودی حکومت پیچھے کیوں ہٹ گئی؟ #farmersprotest | #سیربین
https://www.youtube.com/watch?v=GBIlgTVsyQo
بریکنگ نیوز: لاہور میں ڈکیتی کی ایک اور واردات ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8vf6GvilBTU
ملک میں مہنگائی کا سونامی سابق وزیر خزانہ کا قوم کو وارننگ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PKmFbGajpCg