جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی بیویاں: ’ان ماؤں کو اپنے اعمال کے جواب دینا ہوں گے‘

دولت اسلامیہ: جرمنی اور ڈنمارک نے شدت پسند گروہ میں شامل ہونے والی 11 خواتین، 37 بچوں کو وطن واپس بلا لیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجرمنی اور ڈنمارک نے ایک مشترکہ آپریشن کے تحت شام کی ایک کیمپ میں قید 37 بچوں اور 11 خواتین کو…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: اسکواڈ میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، 5 زخمی

لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے اسکواڈ کو لے جانے والے کاروان میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعہ لاہور کے مال روڈ پر پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 212 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس میں اضافے کی ڈبل سنچری ہوگئی، جبکہ ایکسچینج میں لسٹڈ شیئرز کی مالیت 30 ارب روپے بڑھ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسینج کا 100 انڈیکس آج 212 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 586 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 9 پیسے کم ہوگئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 9 پیسے کم ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے اضافے سے 171 روپے 17 پیسے تک گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں…

دنیا: کورونا کیسز 23 کروڑ 70 لاکھ، اموات 48 لاکھ 40 ہزار

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 70 لاکھ 79 ہزار 552 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے…

مجھے پورے ورلڈ کپ کا انتظار ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مجھے بھارت یا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کا نہیں پورے ورلڈ کپ کا انتظار ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پسندیدہ کھلاڑی ویون…

ٹریننگ کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا کیا ہے، ارشد ندیم

ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ ٹریننگ کے حوالے سے بتاؤں تو کافی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔سینیٹر رضا ربانی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹوکیو اولمپکس میں شرکت اور پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ…

علیم ڈار اور احسن رضا ٹی 20 ورلڈکپ میں امپائرنگ کریں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امپائرز اور ریفریز پینل کا اعلان کر دیا ہے، 16 رکنی امپائرنگ پینل میں پاکستان سے علیم ڈار اور احسن رضا شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں چار میچ ریفریز اور…

اکثریتی شیعہ آبادی کے باوجود آذربائیجان ایران کے بجائے اسرائیل کے زیادہ قریب کیوں ہے؟

آذربائیجان، اسرائیل تعلقات: اکثریتی شیعہ آبادی ہونے کے باوجود آذربائیجان ایران کے بجائے اسرائیل کے زیادہ قریب کیوں ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنآذربائیجان کے صدر الہام علیئیف اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ…

پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیزراجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے،ڈومیسٹک کوچز کے ساتھ میٹنگ کی،20 فیصد ڈومیسٹک کوچز کو تبدیل کرنا ہے، امپائرنگ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کام کرنا پڑےگا، پاکستان…

بحری مشق نسیم البحر 13: بحیرۂ عرب میں میزائل فائرنگ کا مظاہرہ

پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ، رائل سعودی نیول اور ایئر فورسز نے بحری مشق نسیم البحر 13 کے دوران شاندار فائر پاور ڈسپلے پیش کرتے ہوئے بحیرۂ عرب میں میزائل فائرنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان اور…