جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔ اعظم خان اور محمد حسنین کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور حیدر علی کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ ٹریول ریزرو میں موجود فخر زمان کو خوشدل…

کاٹن اسسمنٹ کمیٹی نے کپاس کی پیداوار کا ہدف بڑھادیا

کاٹن اسسٹمنٹ کمیٹی نے کپاس کی پیداوار کا ہدف بڑھادیا ہے۔کراچی سے جاری کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے ایک بیان میں کہا گیا کہ کاٹن کی پیداوار 85 لاکھ بیلز کے ابتدائی اندازوں سے زائد رہ سکتی ہے۔کمیٹی کے مطابق ابتدائی پیداوار کے اندازے میں…

چیئرمین نیب، وزیراعظم کے اشاروں پر چلتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) وزیراعظم عمران خان کے اشاروں پر چلتے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نیب آرڈیننس کالا قانون ہے، پیپلز پارٹی…

سی پیک مغربی روٹ میں خیبرپختونخوا کو شامل کردیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم مخالفین کو بھی صحت انصاف کارڈ جاری کریں گے۔سوات میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے مراد سعید اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خطاب کیا۔مراد سعید نے کہا کہ پچھلی حکومتوں میں سی پیک میں…

سیف سٹی لاہور اب سیف نہیں رہا، 8 ہزار میں سے 2800 کیمرے خراب

سیف سٹی لاہور اب سیف نہیں رہا، 8 ہزار میں سے 2 ہزار 800 کیمرے پچھلے دو سال سے خراب پڑے ہیں۔ صرف 36 سڑکوں پر نصب کیمرے فعال ہیں۔ چیف آپریٹنگ آفیسر ڈی آئی جی کامران خان کہتے ہیں کہ کیمرے ٹھیک کروانے کیلئے غیرملکی کمپنی سے معاہدے کی تجدید…

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر 2 ارب ڈالرز سے زائد بھیج دیے

اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل 16ویں ماہ 2 ارب ڈالرز سے زائد کی رقوم بھیج دیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل 16ویں ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رقوم بھیجی ہیں۔ایس بی پی کے مطابق رواں سال…

وسیم اختر کا سندھ حکومت پر 40 لاکھ جعلی ڈومیسائل بنوانے کا الزام

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے سندھ حکومت پر 40 لاکھ جعلی ڈومیسائل بنوانے کا الزام لگادیا۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ حیدر آباد اور کراچی کو لوٹا جارہا…

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے…

12 لوگوں کے کہنے پراستعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ہم جدوجہد جاری رکھیں گے، 12 لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا، اتحادی جماعتوں اور بی اے پی کے اکثر ارکان میری حمایت کر رہے ہیں۔صوبائی وزیر اسد بلوچ نے کہا کہ حکومتی وفد مراعات کی خاطر جام…

وینڈی شرمن کا دورہ پاکستان: امریکہ، پاکستان تعلقات میں سرد مہری کیسے ختم ہو گی؟

وینڈی شرمن کا دورہ انڈیا اور پاکستان: امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں موجود سرد مہری کیسے کم ہو گی؟عابد حسینبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMinistry of Foreign Affairsپاکستان کے دو روزہ دورے پر آئی ہوئی امریکہ کی…

نارتھ ناظم آباد میں SIU کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عارف عزیز کے مطابق ملزمان نے 7 ماہ قبل کلفٹن کے علاقے…

چینی کی قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو پر برقرار

وفاقی شوگر اپیلیٹ کمیٹی نے چینی کی قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔شوگر ملز کے مالکان اور ان کے وکلاء سے جامع مذاکرات کے بعد کنٹرول جنرل پرائسز، وفاقی سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے ایس آر او جاری کیا…

اسلام آباد میں اینٹوں کے بھٹے غیر قانونی قرار

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اینٹوں کے بھٹوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔سی ڈی اے کی جانب سے ریونیو حکام کو قانون کے مطابق کارروائی کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو ہر ممکن تعاون کی ہدایت کی گئی…

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعظم…

سال 2021ء، ادب کا نوبیل انعام ناول نگار عبدالرزاق گُرناہ کے نام

سال 2021ء کا ادب کا نوبیل انعام تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ ناول نگار عبدالرزاق گُرناہ نے اپنے نام کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادب کا نوبیل انعام اپنے نام کرنے والے مصنف و ادیب عبدالرزاق گُرناہ مہاجرین کے مسائل اور…