90 فیصد سرکاری ادارے اطلاعات تک رسائی دینے سے انکاری
سرکار کے 90 فیصد ادارے اطلاعات تک رسائی دینے سے انکاری ہیں، اطلاعات تک رسائی کے قانون کے باوجود کوئی جواب دینے کو تیار نہيں ہوتا۔ ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، وزارت دفاع، داخلہ، تجارت و خزانہ، قانون و انصاف متعدد وزارتوں کی جانب سے سائلین…
ہمارا کبھی مطالبہ نہیں تھا کہ نیب کو ختم کیا جائے، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمارا کبھی یہ مطالبہ نہیں تھا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کیا جائے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں چیئرمین نیب سے متعلق اس…
جام کمال نے حکومت بچانے کے لیے جے یو آئی سے مدد مانگ لی، ذرائع
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے آج جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی، جام کمال نے اپنی حکومت بچانے کے لیے جے یو آئی سے مدد کی درخواست کی۔ ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے جواب دیا کہ پانی سر سے گزر چکا…
ڈان نیوز کی سرخیاں 9 بجے | شعیب اختر خوش مزاج لیکن کیوں؟ | 8 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=9QN97tWrz-A
اداروں کیخلاف زبان استعمال کرنیوالے منہ کے بل گریں گے، شیخ رشید
راولپنڈی: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کیخلاف زبان استعمال کرنیوالے منہ کے بل گریں گے، الیکشن کے قریب ن لیگ کی نئی الائنمنٹ ہوگی، انتخابات میں سوا سال رہ گیا ہے، ن لیگ کو 2 کے بجائے 3 گروپس…
ری پلے | پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں سرفراز اور فخر زمان واپس 08-10-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=330pr1n_C6w
نیوز آئی | کیا پی ٹی آئی اپوزیشن سے خوفزدہ ہے؟ حکومت پارلیمنٹ کو کیوں نظرانداز کر رہی ہے؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=2ty7eOYxJS0
وزیراعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دیدی
پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی مشاورت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی، اسد عمر، مونس الہٰی، طارق بشیر چیمہ، پرویز الہٰی، محمود الرشید اور…
علی حیدر زیدی نے پی این ایس سی کی 3 سالہ کارکردگی پیش کردی
وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کی 3 سالہ کارکردگی پیش کردی۔علی حیدر زیدی نے 3 سالہ کارکردگی کے حوالے سے بتایا کہ پی این ایس سی نے مجموعی منافع کے بعد 6 اعشاریہ 9 ارب روپے ٹیکس وصول…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے…
نان ایکسپورٹ صنعتوں کی گیس بند کرنا سمجھ سے باہر ہے، زبیر موتی والا
بزنس مین گروپ کے چیئرمین زبیر موتی والا نے نان ایکسپورٹ صنعتوں کی گیس بندش کو سمجھ بالاتر اقدام قرار دیدیا۔کراچی سے جاری بیان میں زبیر موتی والا نے کہا کہ نان ایکسپورٹ صنعتوں کی گیس بند کرنا سمجھ سے باہر ہے۔انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن گیس…
کراچی میں لیاری گینگ وار کا دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد بر آمد
کراچی میں شیرشاہ کے علاقے سے پولیس نے لیاری گینگ وار کے دہشت گرد کو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔پولیس کے مطابق شیرشاہ میں طور بابا روڈ سے لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب دہشت گرد ناصر عرف ناچی کو…
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے نیب آرڈیننس کا پوسٹ مارٹم کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے نیب آرڈیننس کا پوسٹ مارٹم کردیا۔ سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ کابینہ، ذیلی کمیٹیوں، مشترکہ مفادات کونسل اور اسٹیٹ بینک کو نیب کی پہنچ سے دور کردیا گیا۔صوبائی…
سنیارٹی کی بنیاد پر سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی کورٹس سے سنیارٹی کی بنیاد پر سپریم کورٹ میں ججز تعینات کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے کہ وکلا کی باڈیز موجود ہیں آپ ان کے پاس جائیں یہ فورم نہیں…
امریکہ کی جوہری آبدوز بحیرہ جنوبی چین میں نامعلوم شے سے ٹکرا گئی
بحیرہ جنوبی چین میں امریکی آبدوز کسی نامعلوم شے سے ٹکرا گئی8 اکتوبر 2021، 19:12 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی آبدوز 'کنیکٹیکٹ' کی ایک بندرگاہ سے روانہ ہوتے ہوئے سنہ 2018 کی ایک تصویر۔امریکی…
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں دیر سے حیران کن تبدیلیاں کھلاڑیوں کی حیرت انگیز انٹری۔
https://www.youtube.com/watch?v=zqX2sQL8aV4
وزیراعظم کا مقصد جاوید اقبال کو تاحیات چیئرمین نیب بنانا ہے، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جاوید اقبال کو تاحیات چیرمین نیب بنانا چاہتے ہیں، چیئرمین نیب کو ایسی توسیع دی گئی جس کی مدت نہیں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ عمران خان نے تین…
عمران خان اپوزیشن میں تھے تو ان کا خیال تھا کہ نیب کے قانون میں تبدیلی نہیں ہونی چاہئے
قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق عمران خان اپوزیشن کے زمانے میں کیا کہتے تھے؟وزیر اعظم عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو ان کا خیال تھا کہ نیب کے قانون میں تبدیلی نہیں ہونی چاہیے۔عمران خان کہتے تھے کہ نیب کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے کام نہیں…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اب تک کتنے ارب ڈالر آچکے؟
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں رواں سال 30 ستمبر تک 2 ارب 41 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ستمبر تک دنیا کے 172 ملکوں میں بسے پاکستانیوں نے 2 لاکھ 38 ہزار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھلوائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے…
گورنربلوچستان نے 3 ناراض وزراء کے استعفے منظور کرلیے
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے 3 ناراض وزراء کے استعفے منظور کرلیے۔بلوچستان میں استعفیٰ لینے والوں کو استعفے دینے پڑ گئے، سیاسی بحران میں ڈرامائی موڑ آگیا، حکومت سے ناراض تین وزرا کے استعفے منظور کرلیے گئے۔صوبائی وزراء ظہور بلیدی،…