جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی وفد سے نئی شروعات پر بات ہوئی، وزیر خارجہ امیر خان متقی

افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے نئی شروعات پر بات ہوئی ہے۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں طالبان اور امریکا کے 2 روزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔عرب میڈیا سے گفتگو میں مولوی امیر خان متقی نے کہا کہ…

نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپشن میں ملوث ہیں، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس پر تنقید کرنے والی اپوزیشن خود کرپشن میں ملوث ہے۔نوشہرہ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپشن میں…

مولانا، آپ ایک پلیٹ حلوے کیلئے پوری دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں؟ فواد چوہدری کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے سوال پوچھ لیا۔مولانا فضل الرحمٰن اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات اور میڈیا گفتگو پر فواد چوہدری نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں…

تحریم احسان شیخ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اہم اعلان کردیا

لاہور کے امیر گھرانے سے تعلق رکھنے والی تحریم احسان شیخ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد مسحق طلباء کی پڑھائی کی ذمہ داری اُٹھا لی۔تحریم کا کہنا ہے کہ اکیڈمی بناؤں گی جہاں مقابلے کے امتحان میں حصہ لینے والے مستحق طلباء مفت پڑھیں…

بلاول بھٹو نے مختلف محکموں کی کارکردگی پر بریفنگ لے لی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مختلف محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ لے لی۔لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر سہیل انور سیال، نثار کھوڑو، خورشید جونیجو،…

ریلوے کی رائٹ سائزنگ کرنے والے کی اپنی ’رائٹ سائزنگ‘ کردی گئی

ریلوے کی رائٹ سائزنگ کرنے والے کی اپنی ’رائٹ سائزنگ‘ کردی گئی، پاکستان ریلویز میں گھوسٹ اور اضافی ملازمین کی نشاندہی پر مامور ریلوے مشیر جمشید انعام شیخ استعفیٰ دینے پر مجبور ہوگئے، وزیراعظم نے استعفی منظور بھی کرلیا۔ ہزاروں گھوسٹ…

ایسی سیاسی قیادت سامنے آنی چاہیے جو سب کو ساتھ لے کر چلے، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ایسی سیاسی قیادت سامنے آنی چاہیے جو سب کو ساتھ لے کر چلے، ایسی سیاسی قیادت نہیں ہو جو افغانستان سے تو بات کرے لیکن اپوزیشن سے بات کرنے کو تیارنہ ہو۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی…

روسی میزائل سسٹم خریدنے پر انڈیا کے امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہوسکتے ہیں؟

روس کا ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے پر انڈیا کے امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہوسکتے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروس انڈیا کا روایتی اتحادی رہا ہے۔ سوویت یونین کے وقت سے ہی انڈیا اور روس کے درمیان اعتماد کا ایک رشتہ ہے۔ مگر دوسری طرف…

حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کے باوجود 17 ممالک کے دوروں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ملتان میں سیمینار سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت…

کراچی میں چوکیدار کا قتل، سٹی کورٹ کے مال خانے سے شراب چوری کا دھندا بے نقاب

کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر چار ماہ قبل چوکیدار کے قتل کی تحقیقات نے سٹی کورٹ کے مال خانے سے شراب چوری کے دھندے کو بے نقاب کردیا، تفتیشی حکام کے مطابق قتل میں پولیس اہلکار ہی ملوث نکلے۔ کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں ہزاروں…

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار بدل دیے

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بوائز اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجکر 45 سے دوپہر 2 بجکر 30 منٹ تک ہوں…

ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی پر شعیب اختر نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ میں تبدیلی پر اپنا ردعمل دے دیا۔رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ایک کاروباری شخص نے پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی صورت میں…

دہشت گرد حملے مستحکم افغانستان کیلئے سنگین رکاوٹ ہیں،

یورپین یونین نے افغانستان کے علاقے قندوز کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل دہشت گرد حملے ایک مستحکم اور پر امن افغانستان کیلئے سنگین رکاوٹ ہیں۔یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ترجمان پیٹر سٹانو کی…

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب، دونوں حلقوں میں پولنگ سامان کی ترسیل

آزاد کشمیر کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے جس کے سلسلے میں ریٹرننگ افسر کے دفتر سے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میر پور اور کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں کل (10 اکتوبر کو) ضمنی الیکشن ہے۔آزاد…

آسٹریلیا کی قنطاس ایئر ویز کی طویل ترین نان اسٹاپ تجارتی پرواز

آسٹریلیا کی سرکاری فضائی کمپنی قنطاس ایئر ویز کی گزشتہ روز 15 ہزار 37 کلو میٹر کا سفر  17 گھنٹے 26 منٹ میں طے کرنے والی نان اسٹاپ طویل ترین فلائٹ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ قنطاس ایئر ویز کے تحت پرواز کیو ایف 14…

حکومت باز نہ آئی تو دمام دم مست قلندر ہوگا، منظور وسان

مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ حکومت کسان دشمن فیصلوں سے باز نہ آئی تو دمام دم مست قلندر ہو گا، سندھ کی زرعی پیداوار رواں سیزن 20 فیصد زائد ہے۔ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ سندھ کی پیاز آتے ہی وفاقی…

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت پر سرفراز کو ساتھیوں کی جھپیاں، ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم میں یہ خوشخبری سُن کر خوشی سے نہال ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹس پر سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل ٹی…