بھارتی جنرل بپن راوت اپنا کونسا وعدہ پورا نہ کرسکے؟
گزشتہ روز بھارتی ملٹری کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی اہلیہ کے بھائی نے اُن کے اُس وعدے کے بارے میں بتادیا جو پورا نہ ہوسکا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…
کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 7 افراد جھلس کر زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایک مکان میں گیس لیکیج کےباعث دھماکے میں 2 خواتین اور 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ پشتون آباد کےعلاقے میں ایک مکان میں ہوا، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکےمیں 7 افراد…
ہیلی کاپٹر حادثہ: اہلخانہ کو بھارتی پائلٹ کی ہلاکت کا علم کیسے ہوا؟
گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے بھارتی پائلٹ پی ایس چوہان کے اہلخانہ کو خبروں کے ذریعے بیٹے کی موت کا علم ہوا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پائلٹ پی ایس چوہان کی والدہ نے کہا کہ ’وہ اپنے بیٹے سے کی گئی آخری گفتگو کو یاد…
اومی کرون سے متاثرہ کراچی شرقی کی خاتون گھر منتقل
محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ خاتون ضلع شرقی کی رہائشی ہیں، جنہیں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون سے متاثرہ خاتون کی عمر 65 سال ہے، جنہوں نے کورونا…
ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک بھارتی ڈیفنس چیف جنرل بپن راوت کی اہلیہ کون تھیں؟
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہونے والے بھارتی فضائیہ کے ایم آئی-17 وی فائیو ہیلی کاپٹر میں بھارتی ڈیفنس چیف بپن راوت کے ساتھ ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت بھی حادثے کا شکار ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئیں۔مدھولیکا راوت مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول کی…
پریانتھا کمارا کیس:گرفتار ملزمان کا فوٹو گرامیٹرک ٹیسٹ
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہوئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس میں شامل ملزمان کو تفتیش کیلئے لاہور فرانزک سائین لیبارٹری پیش کر دیا گیا جہاں ان کا فرانزک ٹیسٹ کیا جا رہا ہے اور وائرل فوٹیجز اور سی سی ٹی وی…
عوام کو اعتماد ہے وزیراعظم ذاتی مفادات کیلئے کوئی کام نہیں کریگا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عوام کو اعتماد ہے وزیراعظم ذاتی مفادات کیلئے کوئی کام نہیں کرے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی ہو یا کوئی اور سروے،…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
فائزر کی بوسٹر خوراک اومی کرون کے خلاف موثر دفاع ہے، فائزر
فائزر کی کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراک دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جنوبی افریقی ویرینٹ کے خلاف مؤثر دفاع کرتی ہے۔ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کورونا ویکسین کی ایک بوسٹرخوراک نئے ویرینٹ اومی کرون کے خلاف…
حادثے کے شکار بھارتی ہیلی کاپٹر کا ڈیٹا اور وائس ریکارڈر برآمد
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 وی 5 گرنے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو میں حادثے کا شکار ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد کر…
کویت: شہری نے اپنے بچوں پر ہی گاڑی چڑھادی
کویت میں شہری نے اپنے تین بچوں پر گاڑی چڑھا دی، حادثے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہری گاڑی ریورس کررہا تھا اور بچے گاڑی کے پیچھے کھیل رہے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں زخمی…
وزیراعظم عمران خان کا پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا کانفرنس سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nf-lub4ZA0M
پاکستان: چڑیا گھر میں جانور مر رہا ہے، لوگ اس پر کیا کہتے ہیں؟ #سیربین #بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=HZyKBGLp0zI
پاکستان میں پولیس اور عدلیہ کتنی کرپٹ ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=67m_JDqHTyY
کیا وزیراعظم عمران خان نااہل ہو جائیں گے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UGOcYYVxsBc
“پولیس قاتل بن گئی ہے، مزید کسی راﺅ انوار کو برداشت نہیں کیا جائے گا”
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت ہے لیکن سندھ پولیس عوام کی قاتل بن گئی ہے،سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکارعوام کے لئے خوف کا باعث بن گئے…
کورونا کی خطرناک قسم اومیکرون پاکستان پہنچ گئی، کراچی سے پہلا کیس رپورٹ
کراچی: کورونا وائرس کی خطرناک قسم پاکستان پہنچ گئی ہے، کراچی سے اومیکرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومیکرون کا کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا، متاثرہ خاتون…
بریکنگ نیوز: پاکستان میں اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jHEjTQbY6Sk
تشدد کا شکار ماں نے گرفتاربیٹے بہو کو معاف کردیا
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ضعیف ماں پر مبینہ طور پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے اور بہو کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ماں نے معاف کیا تو پولیس نے وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔بادامی باغ میں ضعیف ماں پر نافرمان بیٹے اور بہو کے مبینہ تشدد کی اطلاع…
کراچی: دودھ نئی قیمت پر فروخت نہ ہو سکا، انتظامیہ بے بس
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دودھ کی فی لیٹر نئی سرکاری خوردہ (ریٹیل) قیمت 120 روپےمقر کر دی گئی ہے جبکہ یہ 140 روپے فی لیٹر میں ہی فروخت ہو رہا ہے۔شہری انتظامیہ دودھ کی سرکاری نرخ پر فروخت کرانے میں بے بس نظر آ رہی ہے۔دودھ کی نئی…