بریکنگ نیوز: کار بم دھماکے نے ٹی وی چینل کے رپورٹر کی جان لے لی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=lwLZ5P0w5-I
بلوچستان سیاسی بحران، آج ہلچل قدرے کم رہی
بلوچستان میں پچھلے ایک ماہ سے جاری سیاسی بحران میں آج ہلچل قدرے کم رہی۔ ناراض اراکین کی رات گئے پھر بیٹھک ہوئی تو اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس پیر کی صبح ہوگا، وزیر اعلیٰ جام کمال کے کیمپ میں اتوار کو خاموشی چھائی رہی۔ بلوچستان…
بھارت: 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو بچالیا گیا
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 30 فٹ گہرے کنویں میں پھنسے چیتے کو جنگلی حیات کے عملے نے بچا لیا۔ جانوروں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ مل کر گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو باہر نکالا۔بشکریہ جنگ;} a…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: سدرن پنجاب کی خیبر پختونخوا کو 11 رنز سے شکست
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے خیبر پختونخوا کو 11 رنز سے ہرا دیا، طیب طاہر نے 78رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔قذافی اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب کے اوپنر طیب طاہر نے شاندار بیٹنگ کی، دیگر کھلاڑیوں نے بھی ان کا ساتھ نبھایا۔پہلے بیٹنگ کرتے…
صحت پہلے | دماغی صحت بیداری کا دن | ہمارے ذہنوں کا خیال رکھنے کے لیے تجاویز | ڈان نیوز | 10-10-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=3FykDY4HRAU
سعودی عرب میں آج کورونا کے 59 نئے کیسز رجسٹرڈ، 2 مریضوں کا انتقال
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 59 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 591 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے…
ڈاکٹر عبدالقدیرخان اور سردار سکندر حیات کی وفات پر سخت صدمہ ہوا ہے، علی رضا سید
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان کے نامور جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیرخان اور سابق صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات کی وفات پر صدمے اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ…
عبدالقدیر خان نے ذوالفقار بھٹو کو لکھے خط میں کیا کہا؟
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانیوں میں شمار ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے محسنِ پاکستان کا لقب پایا، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھارتی شہر بھوپال میں پیدا ہوئے،…
کمزور کو انصاف اور طاقتور کو این آر او چاہیے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کمزور کو انصاف اور طاقتور کو این آر او چاہیے۔اسلام آباد میں ربیع الاول کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر وار کردیے۔انہوں نے کہا کہ ایک آدمی پیسا چوری…
حب میں کار بم دھماکا، مقامی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق
کراچی سے جڑے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ایک کار بم دھماکے میں مقامی ٹی وی کے رپورٹر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حب میں تھانے کے قریب ایک کار میں ہوا، جس میں مقامی ٹی وی کے رپورٹر شاہد زہری اپنے ساتھی کے ہمراہ موجود تھے۔…
بابو سرٹاپ پر پہلی برفباری، پھسلن سے سڑک پر آمد و رفت معطل
بابو سرٹاپ پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد پھسلن سے سڑک پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔انتہائی سرد موسم میں شاہراہ بابو سرٹاپ پر درجنوں چھوٹی بڑی گاڑیاں پھنس گئیں۔برفانی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گرچکا ہے، مسافروں اور…
آزاد کشمیر ضمنی انتخابات: ایک نشست پر پی ٹی آئی کامیاب، ایک پر پی پی آگے
آزاد کشمیر میں حلقہ ایل اے میرپور 3 کے تمام 148 پولنگ اسٹیشنوں کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول ہو گیا ہے، جس کے مطابق تحریک انصاف کے چوہدری یاسر سلطان 20 ہزار 142 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان کے مقابلے میں مسلم لیگ (ن) کے چوہدری…
حکومت سمجھ گئی اگلے الیکشن میں برا حال ہونے والا ہے، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کو سمجھ آگئی اگلے الیکشن میں برا حال ہونے والا ہے۔سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بڑے پیمانے پرووٹرلسٹوں میں رد و…
ماحولیات کا تحفظ: برسلز میں 70 ہزار افراد کا احتجاجی مارچ
ماحولیات کے تحفظ کے لیے برسلز میں 70 ہزار سے زائد افراد نے احتجاجی مارچ کیا۔ان افراد کا مطالبہ تھا کہ ’منافع بعد میں، ماحولیات پہلے‘ کے ایجنڈے پر عمل کیا جائے۔ماحولیات کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایجنڈے میں شامل کرنے کے بعد حکومتیں…
ورجینیا میں پولیس اہلکار کی خاتون ساتھی کو بچانے کی ویڈیو وائرل
امریکی ریاست ورجینیا میں پولیس اہلکار کی خاتون ساتھی کو بچانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ورجینیا کی پولیس نے ایک فوٹیج جاری کی جس میں پولیس اہلکار ہائی وے پر کھڑے باتیں کرتے نظر آرہے ہیں۔مگر مچھ ڈسٹ بن سے بچنے کی مسلسل کوشش کررہا ہے ، تاہم…
طالبان نے 18 ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردیے
طالبان نے آج تقریباً 18 ملین ڈالرز کی رقم وزارت خزانہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی۔امارات اسلامی افغانستان نے ایک بیان میں کہا کہ افغان مرکزی بینک میں 18 ملین ڈالرز کی رقم جمع کرائی ہے۔افغان مرکزی بینک کے مطابق طالبان نے یہ رقم پنج شیر،…
خبر سی خبر | ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا کیس: کیس میں حیران کن انکشاف | 10-10-21 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NcBNJrkUiTo
انفوکس | ڈاکٹر عبدالقدیر خان: پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے باپ | 10-10-21 | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=NBo8DtHJroo
راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش، اولوں کی برسات
راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور اولے برسنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔بارش سے پہلے بادل ایسے چھائے کہ دن میں رات کا منظر ہوگیا، ایچ ایٹ قبرستان اور اطراف میں بھی بادل خوب برسے۔اسلام آباد کے ساتھ مری اور گردونواح میں بھی بارش ہوئی…
مہنگائی سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، پرویز خٹک
وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مہنگائی سابقہ حکومت کی غلط پالیسوں کا نتیجہ ہے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے اپنی جیب بھرنے کے لیے قرضہ لیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ایک دلیر لیڈر…