جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن میں کوئی مسئلہ نہیں، سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کے بولنگ ایکشن میں مجھے تو کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ايل) ميں ميدان ميں ہو گا۔ آن لائن پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی…

افغانستان سے ڈنمارک ہجرت کرنے والی فٹبالر نادیہ ندیم ڈاکٹر بن گئی

والد کے قتل کے بعد سن 2000 میں افغانستان سے ڈنمارک ہجرت کرنے والی  نادیہ ندیم ڈاکٹر بن گئیں۔33 سالہ نادیہ ندیم نے ڈاکٹری مکمل ہونے کے بعد ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آخر کار میں ڈاکٹر بن گئی ہوں، میں نے یہ کر دکھایا۔ خیال رہے کہ نادیہ کی پیدائش…

جسٹس فائز نے پیدل آنے کی وجہ بتا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پیدل لاہور ہائی کورٹ آنے کی وجہ بتا دی۔تقریب سے خطاب کے دوران لاہور ہائی کورٹ بار کی تقریب دیر سے شروع ہونے پر معذرت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تاخیر پر بے چینی میں مال روڈ پر جی او آر…

وہاب ریاض نے بتادیا ان کا مقابلہ کس سے ہے؟

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بڑا جنونی ہوں، اچھی کارکردگی سے سلیکشن کمیٹی کی توجہ حاصل کرنا چاہوں گا، میرا کسی نوجوان بولر سے مقابلہ نہیں بلکہ میرا مقابلہ خود سے ہے۔کپتان پشاور زلمی وہاب…

کراچی: گرد آلود ہوا، حدِ نگاہ متاثر، آئندہ چند دنوں میں شدید سردی کی پیشگوئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز سے چلنے والی تیز گرد آلود ہواؤں کے باعث حدِ نگاہ شدید متاثر ہوئی ہے، ایئر پورٹ کے قریب حدِ نگاہ 500 میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ شہر میں آئندہ چند روز کے دوران شدید سردی کی پیش گوئی بھی کی گئی…

کیٹی بندر: تیز ہوا سے 3 کشتیاں ڈوب گئیں، 38 ماہی گیر لاپتہ

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کی بندر گاہ کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں تیز ہواؤں سے طغیانی کے باعث 3 کشتیاں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں 38 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔فشر فوک فورم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں طغیانی ہے، جس کی…

جسٹس قاضی فائز پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیدل لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔اس موقع پر صدر و سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استقبال کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری خود پکڑ رکھی تھی۔اسلام…

ملک بھر میں غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت

وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک بھر میں غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر وزارتِ داخلہ کا مراسلہ چاروں صوبوں کو جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق  لاہور انار کلی بازار دہشتگردی کے بعد ریاست مخالف…

لاک ڈاؤن کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، جس طرح سے پہلے اسپتالوں پر دباؤ تھا اب ایسا نہیں ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ این سی او سی کا فیصلہ تمام…

تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں طغیانی

کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں سمندر میں طغیانی کا باعث بن گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں لہریں سوا سے ڈھائی میٹر بلند ہو رہی ہیں، کبھی کبھی سمندر میں لہریں 6 میٹر تک بھی بلند ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہی گیر…