جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی سے لاپتا 14 سالہ دعا کی تلاش میں پولیس کے سانگھڑ میں چھاپے

کراچی کے علاقے شاہ فیصل سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کی تلاش میں پولیس کے سانگھڑ میں چھاپے مارے، تاہم بازیاب ہونے والی لڑکی کوئی اور نکلی۔پولیس نے شرارت میں تاوان کی فون کالز کرنے والے بعض افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ دعا کو گھر سے غائب…

سابق پولیس انسپکٹر چاند نیازی قتل کیس، تحقیقاتی رپورٹ تیار

سابق پولیس انسپکٹر چاند خان نیازی کے قتل پر پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی، تحقیقاتی رپورٹ میں ارشد پپو گینگ اور چاند خان نیازی قتل کے محرکات شامل کیے گئے ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق چاند خان نیازی قتل میں ارشد پپو کا بیٹا عالم…

عمران آج بتائیں گے الہان عمر سے ملاقات میں سازش پر احتجاج کیوں نہ کیا؟ پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سازش سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان آج بتائیں گے الہان عمر سے ملاقات میں سازش پر احتجاج کیوں نہ کیا؟ پرویز رشید نے کہا کہ…

عمران خان کو ہٹانے کی سازش امریکا میں تیار ہوئی، شہبازگل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کی سازش امریکا میں تیار ہوئی اور ایجنٹس نے اس پر عملدر آمد کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ عوام نے خود مختاری کے لیے عمران خان…

میہڑ کے گوٹھ میں آتشزدگی، منتخب نمائندے اور ڈپٹی کمشنر ذمہ دار ہیں، قمبر لغاری

میہڑ کے گوٹھ فیض محمد دریائی میں آگ لگنے کے واقعہ پر دادو سے پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن قمبر لغاری نے اس کا ذمہ دار منتخب نمائندگان اور ڈپٹی کمشنر دادو کو قرار دے دیا۔ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ قمبر لغاری نے اپنے بیان…

قبائلی عوام نے اپنے کاندھوں پر اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھائی ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کے عوام نے بڑی قربانیاں دی ہیں، انہوں نے اپنے کاندھوں پر اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھائی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور…

بیلجیئم کی وزیرِ خارجہ نے شوہر کی دیکھ بھال کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیا

بیلجیئم کی وزیرِ خارجہ نے شوہر کی دیکھ بھال کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبیلجیئم کی وزیرِ خارجہ سوفی وِلمس نے عارضی طور پر اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے تا کہ وہ برین کینسر میں مبتلا اپنے شوہر کی دیکھ…

جتنا توشہ خانہ سے کمایا ،اتنا انہوں نے پوری زندگی میں نہیں کمایا تھا، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اونگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جتنا توشہ خانہ سے کمایا، اتنا انہوں نے پوری زندگی میں نہیں کمایا تھا، میرا تحفہ میری مرضی نہیں کیونکہ وہ پاکستان کا تحفہ تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی وجہ سے نواز شریف پریشان ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی وجہ سے نواز شریف پریشان ہیں۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی نواز شریف اور اسحاق ڈار سے لندن میں ملاقات ہوئی، جس…

دورہ یورپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان

دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم کل صبح ہالینڈ روانہ ہوگی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق 20 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے جبکہ علی شان نائب کپتان ہوں گے۔پی ایچ ایف نے بتایا کہ دورہ…

حکومت کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا غیر ضروری استعمال روکنے کا فیصلہ، ذرائع

وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کا غیر ضروری استعمال روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع وزارت قانون کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل نے رولز میں ترمیم کی سفارش کردی، نئے رولز کے تحت انتہائی ضروری ہونے پر ہی نام ای سی ایل…

بلاول بھٹو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے نواز شریف سے ملاقات کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان ملاقات کا وقت طے ہوگیا۔بلاول بھٹو آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر پی پی رہنما…

بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا؟ اعداد و شمار جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے ایوانِ وزیراعظم تک کا سفر کتنے کا پڑا؟ اس حوالے سے موجودہ حکومت نے اعداد و شمار جاری کردیے۔حکومتی دستاویزات کے مطابق عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ان میں بتایا گیا کہ…

کچھ شرائط کے ساتھ وفاقی حکومت میں بیٹھے ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم خدمت میں سیاست نہیں، سیاست میں خدمت کررہے ہیں۔حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج آپ کا راستہ روکنے والے خود راستے سے بھٹک چکے ہیں۔ ڈاکٹر…