پی سی بی نے وسیم اکرم کی پہلی ہیٹ ٹرک کی یاد تازہ کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی ہیٹ ٹرک کی یاد تازہ کی ہے۔وسیم اکرم نے آج ہی کے دن 1989میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مسلسل تین گیندوں پر تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ…
گوجرہ: اولمپیئن عمران شاہ اور ان کے بھائی فائرنگ سے زخمی
گوجرہ میں قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اولمپیئن عمران شاہ اور ان کے بھائی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق قائد اعظم روڈ پر دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر عمران شاہ کا جھگڑا ہوا جس کے بعد تین دکاندار عمران شاہ اور ان کے بھائی پر…
سرکاری اسپتال کسی قابل ہوتے تو پرائیویٹ اسپتال نہ کھلتے، سندھ ہائی کورٹ
قومی ادارہ امراض قلب میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس میں جسٹس صلاح الدین پنہورنے ریمارکس دیئے کہ تمام سرکاری اسپتال آؤٹ سورس کئے جارہے ہیں، سرکاری اسپتال اس قابل ہوتے تو پرائیویٹ اسپتال نہ کھلتے، اچھا قابل ڈاکٹر لاڑکانہ کیوں جائےگا ، وہاں…
صدر مملکت نے رحمت للعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت للعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ہے، وزیر اعظم عمران خان رحمت للعالمین ﷺ اتھارٹی کے پیٹرن ان چیف ہوں گے۔ آرڈیننس کے مطابق یہ اتھارٹی چیئرمین اور 6 ارکان پر مشتمل ہوگی، رحمت للعالمین ﷺ…
دبئی ایکسپو کے پاکستان پویلین میں 55 ہزار سے زائد وزیٹر آچکے، عبدالرزاق داؤد
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو کے پاکستان پویلین میں 55 ہزار سے زائد وزیٹر آچکے ہیں، بڑی تعداد میں وزیٹرز کا آنا توقعات کے برعکس تھا۔ ایک بیان میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ پاکستان بہترین ملک ہے جسے غلط…
جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام
ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سردار عبد الرحمان کھیتران نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کردیا۔ سردار عبد الرحمان کھیتران نے کہا کہ جام کمال نےانہیں ان کے بیٹے کے ذریعے من پسند وزارت اور دیگر کی…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12PM | اگلی حکومت کون بنائے گا؟ | 14 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=H6apMT_bFfw
کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا گیا
جنیوا: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا ہے جس کے ذریعے آپ بھی گھر بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر دور دراز کہکشاؤں کی سیر اس طرح کرسکیں گے کہ جیسے آپ…
ہاسٹل تعمیر میں کرپشن، سراج درانی کی عبوری درخواست ضمانت واپس لینے پر خارج
سندھ ہائیکورٹ نے ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات میں کرپشن سے متعلق نیب انکوائری میں آغا سراج درانی کے وکیل کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات میں کرپشن سے متعلق نیب انکوائری کیس کی سماعت میں…
ٹی 20 ورلڈ کپ، افغان ٹیم دبئی پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم دوحا میں 6 روز قیام کے بعد دبئی پہنچی ہے، دوحا میں افغان ٹیم نے قرنطینہ کے دوران ٹریننگ بھی کی۔افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ…
پنجاب میں قیدیوں کیلئے اخبارات کے اجراء کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جیلوں کی بیرکس میں قیدیوں کے لیے اخبارات کے اجراء کا حکم دے دیا۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قیدی اب جیل بیرکس میں اخبارات کا مطالعہ بھی کرسکیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ذہنی صحت کے…
گوجرہ: موٹر وے پر اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار
گوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے،…
لاہور: کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کا حکم
لاہو ہائی کورٹ نے کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا اور سماعت کل تک ملتوی کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں کرکٹ میچ کے لیے سڑکیں بند کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ کرکٹ میچ کے لیے لاہور کی…
میرے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جام کمال
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ میرے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔ایک بیان میں جام کمال نے کہا کہ پارٹی کے صدر کی موجودگی میں جنرل سیکرٹری کو قائم مقام صدر منتخب کرنے…
وہ خاتون جس نے شام میں دولت اسلامیہ کے سابقہ گڑھ کی تعمیر نو کا بیڑہ اٹھایا
لیلیٰ مصطفیٰ: وہ خاتون جس نے شام میں نام نہاد دولت اسلامیہ کے سابقہ گڑھ رقہ کی تعمیر نو کا بیڑہ اٹھایاہیور حسنبی بی نیوز، عربی54 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنلیلیٰ مصطفیٰ نے جو مشن چنا وہ آسان نہیں تھا کیونکہ جس ماحول میں انھوں نے کام کیا وہ آج…
شمالی کوریا: فوجیوں نے اپنے سروں کا استعمال کرتے ہوئے سیمنٹ کی اینٹیں توڑ دیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=8AYK455WRQQ
ڈی جی آئی ایس آئی تقرری کا مسئلہ: فواد چوہدری نے اہم معلومات شیئر کیں | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=BKjkfOwZl2w
فولک ایسڈ خواتین کی صحت کیلئے ناگزیر قرار
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ فولک ایسڈ انسانی جسم کے لیے بنیادی جُز ہے جس کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جبکہ فولک ایسڈ خواتین کے لیے شادی سے قبل اور حمل کے دوران ناگزیر قرار دیا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق فولک ایسڈ کو…
زرداری عدالت میں پیش، آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
سابق صدر آصف علی زرداری نے 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی، عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جسے کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی سابق صدر کے خلاف 8 ارب روپےکی مشکوک…
پاکستان ٹیم 2009ء کی طرح چیمپئن بن سکتی ہے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات (یواے ای) اور عمان میں شروع ہونے والےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم 2009ء کی طرح چیمپئن بن سکتی ہے، پاکستان کی یہ…