جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم کی زیر صدارت PTI پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس ہورہا ہے جس میں اہم ملکی و قومی امور پر پارلیمانی ارکان کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب پارٹی شرکت کے…

بھارت: خاتون لیفٹیننٹ کرنل کی خودکشی

بھارتی فوج کی 43 سالہ خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پونے میں 43 سالہ خاتون لیفٹیننٹ کرنل پراسرار طور پر مردہ پائی گئیں جن کے خودکشی کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون…

کورونا کا مقابلہ کرسکتے ہیں تو ڈینگی کا کیوں نہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کورونا جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرسکتے ہیں تو ڈینگی پر قابو کیوں نہیں پایا جاسکتا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈینگی وارڈ کا معائنہ کیا، راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے…

جب تک صدر ہوں کوئی قائم مقام صدر نہیں بن سکتا، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ جب تک پارٹی صدر ہوں، کوئی اور پارٹی کا قائم مقام صدر نہیں بن سکتا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں درخواست…

کابل کیلئے PIA کا فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے کابل کے لیے فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق فیصلہ افغان حکام کے غیر مناسب رویے کے سبب کیا گیا ہے، فیصلے کے تحت فضائی آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے معطل کیا…

والد کو وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ حقدار تھے، بیٹی ڈاکٹر قدیر

ایٹمی سائنسدان، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا خان کا کہنا ہے کہ والد کو ملک میں وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ حقدار تھے۔راولپنڈی ہائیکورٹ بار کی جانب سے ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں…

حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے سرگرمِ عمل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے پوری طرح سرگرمِ عمل اور وقف ہے اور ہر پودا بچایا جارہا ہے۔مران خان کا کہنا ہے کہ نمل یونیورسٹی میں پاکستان کے پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر…

طالبان وفد اگلے ہفتے روس پہنچے گا، روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان وفد افغانستان سے متعلق گفتگو کیلئے اگلے ہفتے روس پہنچے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں افغان عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی نے امریکی، یورپی، دیگر مغربی ممالک کے نمائندوں سے مشترکہ ملاقات کی…

افغانستان میں کسی مداخلت کے حامی نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی مداخلت کے حامی نہیں ہیں، افغانستان کو قریبی ہمسایہ سمجھتے ہیں اور افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز سے امریکی ناظم الامور…

نور مقدم کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد، ظاہر جعفر کی ہاتھ جوڑ کر معافی

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر، ذاکر جعفر، عصمت آدم، تھراپی ورکس کے مالک سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی،ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے استغاثہ کے گواہ 20 اکتوبر کو طلب کرلیے، ملزم ظاہر جعفر نے کمرۂ عدالت میں…

یورپ میں گیس کی بڑھتی قیمتیں: کیا روس توانائی کو ’سیاسی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے؟

یورپ میں گیس کی بڑھتی قیمتیں: کیا روس توانائی کو ’سیاسی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے؟جیک ہورٹنبی بی سی ریئلیٹی چیک 36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروس یورپ میں متعدد گیس پائپ لائیوں کے ذریعے گیس پہنچاتا ہے جن میں نارڈ…

پی سی بی نے وسیم اکرم کی پہلی ہیٹ ٹرک کی یاد تازہ کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی ہیٹ ٹرک کی یاد تازہ کی ہے۔وسیم اکرم نے آج ہی کے دن 1989میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مسلسل تین گیندوں پر تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ…

گوجرہ: اولمپیئن عمران شاہ اور ان کے بھائی فائرنگ سے زخمی

گوجرہ میں قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اولمپیئن عمران شاہ اور ان کے بھائی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق قائد اعظم روڈ پر دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر عمران شاہ کا جھگڑا ہوا جس کے بعد تین دکاندار عمران شاہ اور ان کے بھائی پر…

سرکاری اسپتال کسی قابل ہوتے تو پرائیویٹ اسپتال نہ کھلتے، سندھ ہائی کورٹ

قومی ادارہ امراض قلب میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس میں جسٹس صلاح الدین پنہورنے ریمارکس دیئے کہ تمام سرکاری اسپتال آؤٹ سورس کئے جارہے ہیں، سرکاری اسپتال اس قابل ہوتے تو پرائیویٹ اسپتال نہ کھلتے، اچھا قابل ڈاکٹر لاڑکانہ کیوں جائےگا ، وہاں…

صدر مملکت نے رحمت للعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت للعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ہے، وزیر اعظم عمران خان رحمت للعالمین ﷺ اتھارٹی کے پیٹرن ان چیف ہوں گے۔ آرڈیننس کے مطابق یہ اتھارٹی چیئرمین اور 6 ارکان پر مشتمل ہوگی، رحمت للعالمین ﷺ…

دبئی ایکسپو کے پاکستان پویلین میں 55 ہزار سے زائد وزیٹر آچکے، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو کے پاکستان پویلین میں 55 ہزار سے زائد وزیٹر آچکے ہیں، بڑی تعداد میں وزیٹرز کا آنا توقعات کے برعکس تھا۔ ایک بیان میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ پاکستان بہترین ملک ہے جسے غلط…