جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عابد علی نے ٹریننگ شروع کردی، میدان میں واپس آنے کا وقت بھی بتادیا

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق اپنی ٹریننگ شروع کردی۔ اپنے بیان میں عابد علی کا کہنا ہے کہ کافی دنوں کے بعد نیٹ میں بیٹنگ کی جس کا بہت مزہ آیا۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی وجہ سے میرا ری ہیب…

عدم اعتماد سے کچھ نکلے گا؟ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، پرویز الہٰی کا جواب

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا تحریک عدم اعتماد میں سے کچھ نکلے گا؟ جس پر جواب دیتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہےکچھ تو نکلے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے پرویز…

ہمارے دفاتر سیل ہیں، ہمیں وزارت اور حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ؟ خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ  تین سال سے ہم حکومت میں ہیں، لیکن ہمارے سوا سو کارکن لاپتہ ہیں، ہمارے دفاتر سیل ہیں، ہمیں وزارت اور حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ ہے؟کوئٹہ میں بی این پی…

وزیر اعظم نے ق لیگ سے معاملات طے کرنے کیلئے اسد عمر کو ذمہ داری سونپ دی

وزیراعظم عمران خان  نے پاکستان مسلم لیگ ق سے معاملات طے کرنے کے لیے وفاقی وزیر اسد عمر کو ذمہ داری سونپ دی۔وزیراعظم سے  ق لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملکی و سیاسی حالات پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں…

کیا صدر پوتن نے یوکرین کے حوالے سے غلط اندازہ لگایا تھا؟

یوکرین، روس تنازع: پوتن کے غلط اندازوں کا مطلب ہے کہ وہ زیادہ طاقت استعمال کر سکتے ہیںجان سمپسنورلڈ افیرز ایڈیٹرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنخارخیو میں لوگ زخمی عورت کی مدد کر رہے ہیںروس کے یوکرین پر حملے کے پہلے ہفتے کے…

یوکرین پر حملے کے آٹھویں روز روس کا خیرسون پر قبضہ، ماریوپول شہر میں شدید گولہ باری

یوکرین، روس کشیدگی: یوکرین پر حملے کے آٹھویں روز روس کا خیرسون پر قبضہ، روسی افواج اس وقت کہاں ہیں، نقشوں کی مدد سے جانیےویژوئل جرنلزم ٹیم بی بی سی نیوز 3 مار چ 2022، 17:25 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersیوکرین پر روسی…

ہرن سے انسان میں کورونا منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

کینیڈا میں ہرن سے انسان تک منتقل ہونے والا کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے جسے ماہرین نے انسانوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔اس کیس سے متعلق ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے کہا کہ اس کیس کے دریافت ہونے کے بعد، ہمیں جنگلی حیات کی…

اٹارنی جنرل نے پیکا ایکٹ پر فواد چوہدری سے متعلق کیا کہا؟

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ پر فواد چوہدری ہی بتا سکتے ہیں۔اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔صحافی نے سوال کیا تھا کہ…