جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیاض چوہان نے شہباز اور ترین ملاقات کی تصدیق کردی

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کی ہے کہ دو دن پہلے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر ہوئی ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جہانگیر ترین، پارٹی کے…

پاک بھارت آبی مذاکرات آئندہ ماہ یکم مارچ سے ہوں گے، سید مہر علی شاہ

پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت آبی مذاکرات یکم مارچ سے ہوں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سید مہر علی شاہ نے کہا کہ پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان تین روزہ مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔ مہر…

سر میں کیل ٹھونکنے کا واقعہ، متاثرہ خاتون کے نفسیاتی علاج کا اعلان

وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے سر سے نکالی گئی کیل کی متاثرہ خاتون کے مفت نفسیاتی علاج کا اعلان کیا ہے۔تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ خاتون کی ذہنی نشونما اور نفسیاتی مسائل کے حل کے لئے علاج کرایا جائے گا۔پشاور…

سارے منی لانڈرر اتحاد بنارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب سارے منی لانڈرر اتحاد بنارہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاناما، پنڈورا اور اب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی آگئی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے پیسے چوری…

برطانیہ میں طوفان کے دوران شہری کی وگ اڑ گئی

برطانیہ میں طوفان کے دوران ایک گنجے شہری کی وگ اڑ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی شہری سڑک کنارے کھڑا ہے اور اچانک تیز ہوائیں چلنے سے اس کی وگ اڑ جاتی ہے۔گنجا شخص تیز ہواؤں میں اِدھر اُدھر اڑتی وگ کے لیے دوڑ لگاتا ہے۔ وگ…

وزیراعلیٰ سندھ نے امن وامان پر اجلاس نہیں بلایا، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ کراچی میں جرائم تشویشناک حد تک بڑھنے کے باوجود وزیراعلیٰ سندھ نے امن وامان پر اجلاس نہیں بلایا۔کراچی میں بےامنی اور اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال پر اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں…

دورۂ آسٹریلیا کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے تاریخی دورے کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے تین وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا، ٹیسٹ سیریز کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے…

اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے

اولمپکس میں ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے۔عبدالوحید خان 1960ء کے روم اولمپکس میں سونے کا پہلا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے، ان کی عمر 85 برس تھی۔سابق اولمپیئن کے بیٹے فیصل وحید نے…

کیا دھانی نے گینگ بنالیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ٹیم میں گینگ بنالیا ہے۔مائیکرو بلاکنگ سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے اپنے گینگ میں ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر ٹم ڈیوڈ کو خوش آمدید کہتے…

ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد کا انتقال، این سی او سی

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 26 فیصد ریکارڈ…

شاہین شاہ نے راشد خان کیلئے کیا کہا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے افغان کرکٹر راشد خان کے لیے الوداعی پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 7 میں راشد خان کے آخری میچ کی چند تصویری…

کے ٹو سر، 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی

کے ٹو سر کرنے کے لیے 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی ہے۔تائیوان کی خاتون کوہ پیما کی ٹیم میں پاکستانی کوہ پیما شریف سدپارہ بھی شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ موسم موافق رہا تو 23 اور 24 فروری کے دوران کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی جائے…