جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یورپی یونین کے تحفظات، توہین رسالت قانون پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ختم نبوت کے قانون پر سمجھوتا نہیں ہوگا، یورپی یونین کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں جی ایس پی پلس سے متعلق قرارداد…

منظم جرائم کے خلاف متحرک صحافی جس کا چہرہ بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے

انس ارمیاؤ انس: براعظم افریقہ میں منظم جرائم پر اپنی رپورٹنگ کے لیے معروف صحافی جن کا چہرہ بہت کم لوگوں نے دیکھا ہےریڈاسیون بی بی سی نیوز منڈو57 منٹ قبل،تصویر کا کیپشناپنی شناخت کو چھپانے کے لیے چہرہ ڈھانپنے کی وجہ سے انس ارمیاؤ اور زیادہ…

’دنیا کا امیر ترین شخص مسلمان تھا‘

’دنیا کا امیر ترین شخص مسلمان تھا‘17 جنوری 2018،تصویر کا کیپشنمنسا موسیٰ کی دولت کے بارے میں قطیعت کے ساتھ اندازہ لگانا انتہائی مشکل ہے٭٭٭یہ تحریر پہلی بار 17 جنوری 2018 کو شائع کی گئی تھیں۔سال: 1280-1337ملک: مالیکسی بھی تخمینے اور اندازے…

’’6 جی‘‘ کےلیے سلیکان ملٹی پلیکسر چپ تیار کرلی گئی

اوساکا / ایڈیلیڈ: اس وقت جبکہ دنیا کے چند ایک ملکوں میں ہی ’’5 جی‘‘ موبائل سروس شروع کی گئی ہے، ماہرین نے کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کو ’’6 جی‘‘ اور اس سے بھی آگے تک پہنچانے کےلیے کمر باندھ لی ہے۔ اب جاپان اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے…