جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سانحہ سیالکوٹ :وزیر داخلہ ایوان میں آکر پالیسی بیان دیں، احسن اقبال

قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کاکہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ پر وزیر داخلہ کو ایوان میں پیش ہوکر پالیسی بیان دینا چاہیے، ایوان میں وزیر داخلہ، اطلاعات اور قانون موجود نہیں ہیں۔احسن اقبال نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا…

کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مکینوں کو اتوار اور پیر کو بارش کی نوید سنا دی۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم 25 دسمبر کو ملک میں داخل ہو سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس مغربی سسٹم کے تحت کراچی میں…

یوٹیلٹی اسٹورز: 40 ہزار ٹن چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار ٹن مقامی چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چینی کی وافر مقدار میں دستیابی کے باعث ٹینڈر منسوخ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی کا تقریباً 30…

السلط: رواداری اور مہمان نوازی کی روایت کا امین ’عثمانی شہر‘

السلط: سلطنت عثمانیہ کے دور میں بسایا گیا قصبہ جو مذہبی رواداری اور مہمان نوازی کی روایت کا امین ہےمارٹا وِڈال بی بی سی ٹریول کے لیے46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ Marta Vidalفجر کی اذان کی آواز خوابیدہ وادی میں گونجنے لگی اور اس کے تھوڑی ہی دیر…

نا اہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک: راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نا اہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک، بھگتنا عوام کو پڑ رہا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز…

پشاور:ایچ ایم سی میں بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق این سی او سی ہدایات کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگانے کے اہل ہیں، اس کے…

پاکستان: 322 کورونا مریض رپورٹ، مزید 4 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

ارسلان محسود قتل: گواہان نے ملزمان کو شناخت کر لیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ارسلان محسود کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے گواہان نے ملزمان توحید، عمیر اور سابق ایس ایچ او کو شناخت کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق…

معاشرے میں عدم برداشت کے واقعات بڑھ گئے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ اجلاس میں سانحۂ سیالکوٹ پر بحث کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ دو 3 دہائیوں سے معاشرے میں عدم برداشت، قانون کو ہاتھ میں لینے کے واقعات بڑھ گئے ہیں،ایک ملزم کو بھی کیفر کردار تک نہیں پہنچایا گیا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ سانحۂ…

شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے، وہ صوبۂ خیبر پختون خوا سے جنرل نشست پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔شوکت ترین نے سینیٹر کے لیے 122 میں سے 87 ووٹ حاصل کیے تھے، جبکہ 9 ووٹ مسترد ہوئے۔ان کے مقابل اے این پی اور جے یو آئی ف کے…

بلدیاتی انتخابات پر نظر: وزیرِ اعظم عمران خان نے سپریم کمیٹی بنا دی

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان متحرک ہو گئے، انہوں نے صوبۂ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے محاذ کے حوالے سے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کر دی۔سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس…

ریاست بتائے کن شرائط پر کالعدم TTP سے سیز فائر ہوا: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر و رہنما میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کیے گئے، کہا گیا کہ سیز فائر ہو گیا، ریاست کو بتانا ہو گا کہ کن شرائط پر کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے۔سینیٹ میں…

’گیند اب اُن کے کورٹ میں ہے‘، پوتن کا آئندہ ماہ امریکہ سے بات چیت کے آغاز کا عندیہ

یوکرین، روس کشیدگی: امریکہ اور روس کا جنوری کے آغاز میں بات چیت کا اشارہ، پوتن کے نیٹو سے مطالبات5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکی حکام نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر فوجی تعیناتیوں میں اضافے پر آئندہ ماہ جنوری میں روس سے…