جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جوکووچ ویزا منسوخی معاملہ، آسٹریلوی فیڈرل کورٹ میں سماعت کل ہوگی

سربین ٹینس اسٹار جوکووچ ویزا منسوخی کے کیس کی سماعت کل آسٹریلوی فیڈرل کورٹ کا فل بینچ کرے گا۔فل بنچ میں چیف جسٹس جیمز ایلسپ، جسٹس اینتھونی جسٹس ڈیوڈ  شامل ہوں گے۔ امیگریشن حکام نے سربین ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ سے تفتیش مکمل کرلی ہے اور…

نیشنل گالف ٹورنامنٹ: تیسرے راؤنڈ پر وحید بلوچ کی برتری برقرار

نیشنل گالف ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے اختتام پر کراچی کے وحید بلوچ کی برتری برقرار ہے، ایونٹ کا کل آخری راؤنڈ کھیلا جائے گا۔کراچی گالف کورس پر پروفیشنل گالفر وحید بلوچ سب سے آگے ہیں، کھیل کے تیسرے راؤنڈ پر 96 پروفیشنل گالفرز میں سے 54…

ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 150 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے…

جنوبی افریقہ سے شکست، ویرات کوہلی ٹیسٹ کپتانی سے بھی دستبردار

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی دستبردار ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ ویرات کوہلی کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا…

حسن علی دوست شاداب خان کیلئے ڈرائیور بن گئے

فاسٹ بولر حسن علی بی بی ایل کھیل کر وطن واپس پہنچنے والے شاداب خان کے ڈرائیور بن گئے۔شاداب خان ایئرپورٹ پہنچے تو حسن علی انہیں لینے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔حسن علی نے شاداب خان کو ریسیو کرنے لیے ہاتھ میں ایک کارڈ اٹھا رکھا تھا جس…

کراچی: مزید اسلحہ ملنے کے امکان پر عمارت میں کھدائی جاری

پولیس نے کراچی میں نیپئر تھانے کے سامنے گودام میں دفن بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ زنگ آلود اور ناکارہ ہے، جس کا فرانزک کرایا جائے گا، مزید اسلحہ ملنے کے امکانات کے باعث عمارت کے مختلف حصوں کی کھدائی جاری…

راول ڈیم، خودکشی کرنیوالی خاتون کی لاش پاک بحریہ کے غوطہ خور کو مل گئی

پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے راول ڈیم میں خودکشی کرنے والی خاتون کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران خاتون کی لاش مل گئی۔پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے غوطہ خور عبدالرحمٰن نے رات میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے لاش کو تلاش…

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید کا تحفہ کیوں دیا تھا؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران قرآن مجید بطور تحفہ دیا تھا، رضوان کے اس عمل پر شائقینِ کرکٹ نے انہیں خوب سراہا تھا۔اب محمد رضوان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں میتھیو ہیڈن…

حارث رؤف کا بی بی ایل کا سفر اختتام پذیر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ بگ بیش کے رواں سیزن میں کھیل کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں حارث رؤف کا کہنا ہے کہ بگ بیش 11 کے لیے میلبرن اسٹارز کے ساتھ کرکٹ کا…