جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوجرانوالہ: بیوہ اور طلاق یافتہ بہنیں زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ ورکاں میں زہریلی گولیاں کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں، جاں بحق ہونے والی ایک بہن بیوہ اور دوسری طلاق یافتہ تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ نے پولیس کو بتائے بغیر تدفین کی کوشش کی۔پولیس نے…

قائدِ اعظم کے بعد انکے اصولوں کی نفی کی گئی: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے بانیٔ پاکستان کے یومِ پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قائد اعظم کے انتقال کے بعد ان کے اصولوں کی نفی کی گئی۔ ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے برصغیر کے…

کراچی میں کل سے ہلکی بارش کا امکان

کراچی والے تیاری کر لیں، چھتریاں نکال لیں، محکمۂ موسمیات نے کراچی میں کل اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر سے شہرِ قائد میں سردی بھی رنگ جمائے گی، شہر سردی کی نئی لہر کی لپیٹ میں رہے…

سندھ حکومت نے حماد اظہر کا بیان رد کر دیا

سندھ حکومت نے گیس کے قدرتی ذخائر میں ہر سال کمی کا حماد اظہر کا بیان رد کر دیا۔ وزیرِ ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کمی وسائل میں نہیں، عمران حکومت کی اہلیت میں ہے، سندھ بلوچستان میں گیس کے قدرتی ذخائر میں کوئی کمی نہیں ہو…

مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج ڈان تنہا ہے،…

وجیہہ کے سابق شوہر نے قتل کا اعتراف کرلیا، تفتیشی ذرائع

پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی اغواء کیس کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، سابق شوہر رضوان حبیب نے وجیہہ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق سابق شوہر رضوان حبیب نے وجیہہ کے قتل کا اعتراف پولیس تفتیش کے دوران کیا۔پاکستانی…

اے این پی بھی بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سر جوڑ کر بیٹھ گئی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بھی خیبرپختون خوا بلدیاتی انتخابات کےنتائج پر سر جوڑکر بیٹھ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینےکے لیے اے این پی کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی اور دیگر…

کیٹ مڈلٹن کی کرسمس پر شاندار پیانو پرفارمنس، مداح حیران

کیٹ مڈلٹن کی کرسمس پر شاندار پیانو پرفارمنس، مداح حیران11 منٹ قبلاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنرائل کیرلز: ٹوگیدر ایٹ کرسمس نامی یہ کانسرٹ ان لوگوں کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا جنھوں ے کورونا وائرس کی وبا کے دوران…

لائیو کال کے دوران طنز جسے صدر بائیڈن سمجھ نہ پائے

صدر جو بائیڈن کو نوسر باز لائیو کال کے دوران ماموں بنا گیا6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوائٹ ہاؤس میں کرسمس کے موقعے پر امریکی صدر کی عوام کے ساتھ ٹیلی فون کالز کے دوران ایک شخص نے صدر جو بائیڈن کو ایک ایسا جملہ کسا جو اُن کے مخالفین…