جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیز سیریز، کرکٹرز کے شوروغل پر شہریوں کی پولیس کو شکایات

 ایشیز سیریز کے اختتام کےجشن میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹرز کا شور اور غل غپاڑے کی شکایت شہریوں نے پولیس کو کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پیرکی صبح 6 بجے تک پارٹی میں کرکٹرز نے خوب شوروغل کیا جس پر شہریوں نے پولیس کو شکایات کیں۔شہریوں…

حسیب ﷲ خان نے کونسا اعزاز اپنے نام کیا؟

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسیب ﷲ خان چھٹے پاکستانی بیٹر بن گئے جنہوں نے انڈر 19ورلڈ کپ میں سنچری اسکور کی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے بیٹر حسیب ﷲ نے زمبابوے کے خلاف 135رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی، جس میں انہوں نے…

پشاور BRT کے یومیہ سفری اعداد و شمار ڈھائی لاکھ سے متجاوز

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کے یومیہ سفری اعداد و شمار ریکارڈ 2 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق مسافروں کی تعداد میں بڑھتے ہوئے اضافے کو دیکھتے ہوئے ایکسپریس روٹ نمبر 1 اور اسٹاپنگ روٹ…

پاکستان: کورونا شرح ساڑھے 9 فیصد کے قریب، مزید 10 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 9 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی…

کورونا کا پھیلاؤ، اگلے دو سے تین ہفتے خطرناک قرار

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سے بہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں۔پی ایم اے کے مطابق کراچی میں مثبت کیسز کی…

کراچی: 1 دن میں پونے 3 ہزار افراد کورونا کا شکار

ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 7 ہزار 99 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2 ہزار 754 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔یوں کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 38 اعشاریہ 79 فیصد ہو گئی۔سندھ کے دوسرے…

بہاولنگر: انگیٹھی میں دوپٹہ گر گیا، بچی جھلس گئی، حالت تشویشناک

پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں کوئلوں کی انگیٹھی سے 5 سال کی بچی جھلس گئی۔بچی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت میں لاہور بھجوا دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولنگر کے علاقے محلہ اسلام نگر میں سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے کمرے…

محکمہ ایکسائز کے پی کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے مختلف کاروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز نے مردان میں کامیاب کارروائی…

کراچی: قتل کے ملزم پولیس اہلکار کی خودکشی یا معاملہ کچھ اور؟

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کے معاملے نے اخبار میں حراست کی پہلے سے شائع شدہ خبر سامنے آنے پر نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔پیر 17 جنوری کو…

مری میں متوقع برفباری کےپیش نظر ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ملکہ کوہسار مری میں متوقع برف باری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی تیمور خان کے مطابق 8 ہزار گاڑیوں کے بعد مزید کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، شام 5بجے سے صبح 5 بجے تک سیاحوں…

جسٹس عمر عطا بندیال کے چیف جسٹس بننے کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔جسٹس عمر عطا بندیال دو فروری کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، موجودہ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہوجائیں گے۔وزارت قانون و انصاف نے…

کوئٹہ میں ژالہ باری، چمن، قلعہ عبدﷲ میں موسلادھار بارش

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری جبکہ چمن اور قلعہ عبدﷲ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے پشاور اور…

نازیوں کو این فرینک کی مخبری کرنے والے مبینہ شخص کی 77 سال بعد شناخت

دوسری عالمی جنگ: نازیوں کو این فرینک کی مخبری کرنے والے مبینہ شخص کی 77 سال بعد شناخت47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAnn Frank Museum ایک نئی تحقیق میں ایک ایسے مشتبہ شخص کی شناخت ہوئی ہے جس نے ممکنہ طور پر یہودی ڈائری نگار این فرینک اور اُن کے…