اداروں کیخلاف چلنے والی مہم پر وزیراعظم کا نوٹس
وزیراعظم عمران خان نے اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے مہم کیخلاف نوٹس لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی تصاویر…
کراچی، 10 گھنٹے سے زائد پھنسے بھارتی مسافر دوحا روانہ
بھارتی دارالحکومت دہلی سے دوحا جانیوالی قطر ایئر ویز کی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کے 10 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد 295 بھارتی مسافروں کو متبادل پرواز سے قطر روانہ کر دیا گیا ہے۔ قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 579 نے بھارتی…
فرانس، امام مہدی علیہ السلام کے جلد ظہور کیلئے دعائیہ اجتماع
فرانس کے درالحکومت پیرس کے امام بار گاہ شاہ نجف میں جشنِ ظہور، امام زمانہ مہدی علیہ السلام کے جلد ظہور کے لیے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب سے پاکستان سے آنے والے داعی، اسلامک مبلغ، اتحاد بین المسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین…
سابق افغان وزیر خزانہ امریکا میں اوبر چلانے لگے
افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے 6 ماہ بعد اب سابق افغان وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اہلِ خانہ کی کفالت کے لیے اوبر چلانے لگے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد پائندہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ ہے…
ترین گروپ کے مسائل کا حل،وزیر اعلیٰ سیکر یٹریٹ حرکت میں آگیا
وزیر اعلیٰ سیکر یٹریٹ ترین گروپ کے مسائل کے حل کے لیے حرکت میں آگیا،ایوان وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ گروپ کے ارکان کے حلقوں کے مسائل کو فوری حل کیا جائے۔ایوان وزیر اعلیٰ کاکہنا ہے کہ ترین گروپ کے اراکین کے کاموں کو حل کرکے ایوان…
یوکرین روس جنگ: ‘ماریوپل میں بچے جنگ کا خمیازہ بھگت رہے ہیں‘
یوکرین نے ساحلی شہر کے بدلے شہریوں کے لیے محفوظ راستے کی روسی پیشکش مسترد کر دی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین نے روس کی جانب سے ساحلی شہر ماریپول میں ہتھیار ڈالنے کے بدلے شہری کو نکالنے کے لیے محفوظ راستہ دینے کی تجویز مسترد…
دلی سے دوحہ جانے والے قطر ایئر ویز کے طیارے کی کراچی پر ہنگامی لینڈنگ
دلی سے دوحہ جانے والے قطر ایئر ویز کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ میں ہنگامی لینڈنگریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی سے دوحہ جانے والی قطر ایئر ویز کی پرواز کے ’کارگو ہولڈ میں…
کیا ایم کیو ایم بھی وزیراعظم عمران خان کو چھوڑنے جا رہی ہے؟ | خالد مقبول کا اہم بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3znhxxmHxik
صدر یا وزیر اعظم بنے کے سوال فی مولانا فضل الرحمان نے کیا جواب دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kC3iJ-SbDH0
قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر کے حکومت کیا کھیل کھیل رہی ہے؟ | سلمان اکرم راجہ کی وضاحت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1xKj5i29kEM
آپ ہار چکے ہیں، آپ کے لیے عمران خان کا کھیل ختم ہو گیا ہے، مریم نواز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jHqYrPqzr4U
? وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی میڈیا ٹاک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=v15EGTuMFRs
بریکنگ نیوز | Intezamia Nay Hukumat Aur Opposition Ko Jalsa Karnay Se Rouk Diya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7PYiEBMbdyU
کیا میڈیا ہاؤسز اور صحافی پیسے لے رہے ہیں؟ | صحافی مبشر زیدی نے سب انکشاف کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xWrAAdx0IiQ
'آئی ایم ایف کہ رہا ہے پاکستان مظلوم نامو پر گامزن ہے' وزیراعظم عمران خان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Y5AwXHKMGAg
ہم سیاسی بات نہیں، جدوجہد کرینگے، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سیاسی بات نہیں کریں گے، ہم سیاسی جدوجہد کریں گے، عدالت سے ہی توقع ہے۔سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جلسے روکنے کیلئے سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس…
رانا ثناءاللّٰہ کا اسپیکر اسد قیصر کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کے مطالبہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا اسپیکر اسد قیصر کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اسپیکر نے ٹائیگر فورس کے ممبر بن کر آئین کی خلاف ورزی کی، پچیس مارچ کو اجلاس بلا کر وہ حکومت کو زیادہ سے زیادہ وقت دینا چاہتے…
آرٹیکل 63 اے ریفرنس سے کرپشن کے ڈرامے ختم ہونگے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ آرٹیکل 63 اے ریفرنس سے ہارس ٹریڈنگ، موقع پرستی، کرپشن کے ڈرامے ختم ہو سکیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ تحریک انصاف سے منحرف ارکان نے اپنی جماعت ہی…
سندھ، تاحال27 ہزار 734 گائے لمپی وائرس کا شکار
صوبہ سندھ میں تا حال 27 ہزار 734 گائے لمپی وائرس کا شکار ہو چکیں ہیں۔محکمہ لائیو اسٹاک کے حکام کے مطابق لمپی اسکن وائرس سے اب تک 225 گائے مرچکی ہیں جبکہ یومیہ 250 سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔حکام محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق ادویات اور…
ایون فیلڈ ریفرنس، نیب جس طرح چاہے اپیلوں میں دلائل دے سکتا ہے، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز اور محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ نیب جس طرح چاہے اپیلوں میں دلائل دے سکتا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور کیپٹن…