? لائیو | اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=gbCCbsCoTMU
حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات غیرشفاف ہیں، شیری رحمٰن
نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو نہیں بتایا کہ آئی ایم ایف سے کیا معاہدے کررہے ہیں۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ غیر شفاف معاہدے کے…
چینی درآمد کا دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ
ملک میں چینی کی درآمد کا 50 ہزار ٹن کا دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کر دیا گیا، ٹینڈر مہنگی بولی کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چینی کی درآمد کیلئے 688 ڈالر فی ٹن کی کم سے کم بولی ملی تھی، جبکہ چینی کی پورٹ پر لینڈنگ 116 روپے فی کلو…
پنجاب: ڈینگی سے مزید 2 اموات، تعداد 21 ہوگئی
پنجاب میں ڈینگی نے مزید 2 جانیں لے لیں جس کے بعد صوبے میں اس سال اب تک اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والے ایک مریض کا تعلق لاہور اور ایک دوسرے کا ساہیوال سے ہے۔راولپنڈی میں گزشتہ…
جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے
تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق لندن قیام کے دوران جہانگیر ترین کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم…
اتباع مصطفی ﷺ کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا: طاہر محمود اشرفی
وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندۂ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اتباع مصطفی ﷺ کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں عشرہ شانِ رحمت للعالمین ﷺ پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
شوگر ملز پر جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل
لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی شوگر مل سمیت دیگر شوگر ملز سے جرمانوں کی ریکوری روک دی۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مختلف شوگر ملز کی درخواستوں پر سماعت کی،…
پی پی مہنگائی کیخلاف میدان میں آچکی ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ پی پی مہنگائی کے خلاف میدان میں آچکی ہے، ہمارے کارکن 2 ہفتوں سے مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کررہے ہیں۔پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے نالائق…
بیرون ملک جانے والے طلبہ اور دیگر مسافروں کی ویکسینیشن لازمی قرار
بیرون ملک جانے والے طلبہ اور دیگر مسافروں کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے، بیرون ملک جانے والے افراد کو 72 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروانا ہوگا۔ ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ چین کے لیے چارٹر فلائٹس چل رہی ہیں، چین…
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس، نواز، مریم ویڈیو لنک سے شریک
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں نواز شریف اور مریم نواز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔پی ڈی ایم اجلاس کے ایجنڈے میں ملک میں مہنگائی،…
کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا ، 5 افراد زخمی
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 4 پولیس اہلکار شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکےمیں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو…
وارم اپ میچ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…
ٹی 20 ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…
کرٹس کیمفر کی ہیٹ ٹرک، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے کرٹس کیمفر نے 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کردی، وہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے…
مہنگائی کے طوفان کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے طوفان کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے، پی ڈی ایم آج مہنگائی کے خلاف احتجاج کےشیڈول کا اعلان کرے گی، ملک گیرمہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔مشترکا پارلیمانی…
جی شیف محبوب | تاہنی چٹنی کے ساتھ مزیدار چکن شاورما | آسان اور تیز ترکیب۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=afpUhtjm-g0
مقبلہ جوش کا | ٹی 20 ورلڈکپ میں بہت پریشان | بابر اور رضوان کی شراکت کا ریکارڈ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=wzGBAgZ5hDA
ڈان نیوز سٹاک مارکیٹ واچ: ڈالر میں اضافہ ، مارکیٹ میں زوال | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ZAst_JKrdR0
عمران صاحب آپ سے ملک نہیں چل سکتا، استعفیٰ دیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ سے ملک نہیں چل سکتا، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں کیونکہ تین سال میں آپ نے ملک کو تاریخی مقروض کردیا ہے۔ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے…
ڈاکٹر اجمل نیازی کا انتقال، چوہدری برادران کا اظہار تعزیت
چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی نے ممتاز شاعر ڈاکٹر اجمل نیازی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ڈاکٹر اجمل نیازی نے ساری زندگی علم کے حصول اور فروغ میں گزاری۔ممتاز شاعر ڈاکٹر اجمل نیازی 74 برس کی عمر…