جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انیسواں روز: دھرنے میں دُلہے بھی آگئے، ہلکے پھلکے مزاح نے محفل کو زعفران زار بنا دیا

سندھ کے متنازع بلدیاتی قانون کےخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا انیسویں روز بھی جاری ہے جو دن بدن نت نئی سرگرمیوں کے ساتھ پرجوش اور ہمہ جہت فیسٹیول بنتا جارہا ہے ،گزشتہ رات دھرنے میں…

دھرنا امیدوں کا مرکز بن چکا، آج دنیا کے بیس بڑے شہروں کے بلدیاتی ماہرین کے ساتھ سیشن ہوگا

دھرنے کے انیسویں دن میڈیا بریفنگ کے دوران حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ یہ دھرنا لوگوں کی امید کا مرکز بن چکا،پانچ سو سے زائد وفود نے یہاں آکر اپنی حمایت کا اعلان کیا ،عالمی میڈیا بھی اب سوال کرتا ہے کہ یہ…

شاہد خاقان نے فواد چوہدری کو چیلنج دیدیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو چیلنج دے دیا۔شاہد خاقان عباسی نے فواد چوہدری کو 4 لیگی رہنماؤں پر ن لیگی قائد نواز شریف کے خلاف بغاوت کے الزام لگانے پر چیلنج دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فواد…

محمد عامر نے پی ایس ایل 7 کو اپنے لیے بہت اہم قرار دے دیا

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں سیزن ان کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود پر ہونے والی تنقید کو مثبت انداز میں لے کر مزید محنت کرتا ہوں۔ان کا کہنا…

اسلام آباد تشدد کیس: متاثرہ لڑکی، لڑکے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کیس میں طلبی کے باوجود عدم پیشی پر عدالت نے متاثرہ لڑکی اور لڑکے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سیکٹر ای 11 میں لڑکا لڑکی پر تشدد کے کیس کی سماعت…

شاہ رخ جتوئی اسپتال معاملے میں حکومت سندھ کا کوئی کردار نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کے اسپتال میں رہنے میں سندھ حکومت کا کردار نہیں۔میڈیا سےگفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں ہونے کے معاملے پر وضاحتی بیان…

پاکستان ہاکی ٹیم کی ٹریننگ کا آغاز، ہیڈ کوچ نے ترجیحات بتادیں

پاکستان ہاکی ٹیم نے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے، ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ پہلی ترجیح ڈیفنس اور دوسری ترجیح فزیکل فٹنس کو بہتر بنانا ہے۔ کھلاڑی دو سیشن میں ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کی نگرانی میں ٹریننگ کر رہے ہیں۔ایشین…

کورونا کے بڑھتے کیسز، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی کرنے کا مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی کر دی جائے یا پھر اضافی کھلاڑیوں کے ساتھ ایونٹ کا انعقاد ممکن بنایا جائے۔کراچی میں پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آفس میں ہونے والی…

ماحولیاتی آلودگی میں کمی، لندن کے ہر سفر پر چارجز ادائیگی کی تجویز

ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کی کوشش کے حوالے سے لندن کے ہر سفر پر چارجز کی ادائیگی کی تجویز ہے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس وقت دن میں ایک بار چارجز ادائیگی پر لندن میں سارا دن سفر کیا جاسکتا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان  کا کہنا ہے کہ…

پی ایس ایل 7: امپائرز و ریفریز کا اعلان، رنجن مدوگالے بھی شامل

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امپائرز اور ریفریز کے پینل کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے مطابق آئی سی سی کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے بھی پی ایس ایل کے ریفریز پینل میں شامل ہیں۔کرکٹ…

مریم نواز کی باتوں پر تو اب اُن کے بچے بھی ہنستے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی باتوں پر اب تو اُن کے بچے بھی ہنستے ہیں۔میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے ن لیگی نائب صدر مریم نواز کی میڈیا گفتگو پر جوابی ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ اپوزيشن پہلے سال…

مالٹا کی روبرٹا میٹسولا یورپین پارلیمنٹ کی نئی صدر منتخب

مالٹا سے تعلق رکھنے والی روبرٹا میٹسولا یورپین پارلیمنٹ کی نئی صدر منتخب ہوگئیں۔ ان کا انتخاب  یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں منعقد ہونے والے اجلاس کے دوران عمل میں آیا جہاں ممبران نے آن لائن اور آف لائن دونوں طرح سے ووٹ کاسٹ کیا۔…

حافظ حمد اللّٰہ نے بلاول بھٹو کو جواب دیدیا

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر جواب دیدیا۔حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل 9 پارٹیاں پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کے حق میں تھیں۔انہوں نے…

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 6 مریض دم توڑ گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 6 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7709 ہوگئی ہے جبکہ 17911 ٹیسٹ کرانے پر 3283 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان…