جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان عوام کو فائدہ دینے کا اپنا کوئی ایک کارنامہ بتائیں ،بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنا کوئی ایک کارنامہ بتائیں جس سے عوام کو فائدہ ہوا ہو۔انہوں نے کہا کہ عمران خان منہگائی کا خاتمہ کرنے کے بجائے منہگائی کا نوٹس…

فلسطينیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں

ملک بھر کی مختلف جماعتوں کی جانب سے فلسطينی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے  مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔جماعت اسلامی کی جانب سے  سندھ کے شہر جیکب آباد میں ریلی ضلعی دفتر سے پریس کلب تک نکالی گئی جبکہ ایپکا کی جانب سے بھی اسرائیلی…

دیکھیں گے بزدار کا وعدہ کہاں تک وفا ہوتا ہے: نذیر چوہان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے رہنما نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں بے شمار گلے شکوے ہوئے، دیکھیں گے کہ ان کا وعدہ کہاں تک وفا ہوتا ہے۔ وزیرِاعلیٰ…

شاہد آفریدی کی بیٹی کا سالگرہ پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اسمارہ کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی سب سے بڑی بیٹی اقصی کی 19ویں سالگرہ پر…

فلسطین کے معاملےکا تعلق پوری دنیا سے ہے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ فلسطین کے معاملےکا تعلق پوری دنیا سے ہے۔شہبازشریف نے حماس، اسرائیل جنگ بندی سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ  قومی اسمبلی نے فلسطین سے متعلق…

شوگر ایکٹ ترمیم پر کسانوں کے جائز تحفظات دور کر دیئے، وزیر زراعت پنجاب

وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی کا کہنا ہے کہ شوگر ایکٹ ترمیم پر کسانوں کے جائز تحفظات دور کر دیئے ہیں،بل میں مزید ترمیم کی جائے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی نے کہا کہ سابق حکومتوں نے…

ترین گروپ کی بزدار سے ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے ارکان نے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس لاہور میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے جہانگیر ترین گروپ کے…

پنڈی کا بچہ بچہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا بچہ بچہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، میڈیا کو فلسطین کی کوریج اور اسرائیلی مظالم اجاگر کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں۔راولپنڈی میں اپنی رہائشگاہ لال حویلی میں فلسطین ریلی کے اجتماع سے…

شاہد آفریدی کی کونسی بیٹی لاڈلی ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے لیے اُن کی پانچوں بیٹیاں برابر ہیں، کوئی ایک فیورٹ نہیں ہے۔ پوری قوم کے پسندیدہ کھلاڑی شاہد آفریدی عرف لالا نے اپنے ایک انٹرویو میں خود سے متعلق دلچسپ باتیں بتائی…

پرنس ہیری کی شاہی خاندان سے متعلق نئی شکایات

شاہی خاندان سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ والدہ لیڈی ڈیانا کی عدم موجودگی کے سبب بالغ ہونے پر شراب اور منشیات کی طرف راغب ہوگئے تھے۔دماغی صحت سے متعلق دستاویزی سیریز کیلئے پرنس ہیری اوپرا ونفری کو انٹرویو میں…

اینٹوں کو بیٹریوں میں بدلنے کا منصوبہ

اسٹاک ہوم: چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، سویڈن کے سائنسدان ایک اچھوتے منصوبے پر کام کررہے ہیں جس کے ذریعے سیمنٹ سے بنی اینٹوں کو بجلی ذخیرہ کرنے والی بیٹریوں میں تبدیل کیا جاسکے گا۔ اس مقصد کےلیے سیمنٹ اور بجری ملا کر اینٹیں بناتے وقت…

اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر کے بعد فریقین کے فتح کے دعوے

فلسطین، اسرائیل تنازع: اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر نافذالعمل، فریقین کے فتح کے دعوےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے مابین سیز فائر نافذالعمل ہو چکا ہے۔سیز فائر کا آغاز جمعہ کو علی…

شہزادی ڈیانا کے ’دھوکہ دہی‘ سے کیے گئے انٹرویو پر بی بی سی کو سخت تنقید کا سامنا

مارٹن بشیر: شہزادی ڈیانا کے ’دھوکہ دہی‘ سے کیے گئے انٹرویو پر بی بی سی کو سخت تنقید کا سامنافرانچیسکا جلیٹبی بی سی نیوز41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/Reutersسنہ 1995 میں مارٹن بشیر کے شہزادی ڈیانا سے کیے گئے انٹرویو پر ایک حالیہ انکوائری…